انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq) header
انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq) profile picture

Believer in humanity, kindness & peace beyond all borders. 🕊️

Pakistan
Joined October 2011
Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)Photo by انوکھا لاڈلا (@Tarzan_Hunq)
انوکھا لاڈلا retweeted
سردیاں بہت علاقوں میں آ بھی چکیں، باقی میں آنے والی ہیں۔ ان گنت خاندان گرم کپڑوں کے بغیر ہیں اور ان کے بچے بھی۔ گرم یونیفارم، جرابیں، اور لباس۔ سرکار کے پاس اشتہاروں سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ان کا خیال کر لیں، سرکاری سکولز کے ذریعے بچوں کا۔ اور کچھ نہیں تو کیمپین چلا دیں،امداد کی۔
87
1
442
4,041
انوکھا لاڈلا retweeted
کسی شخص کی صحت کو سیاسی اختلافات سے جوڑنا درست نہیں۔ عمران خان کے لیے فوری طبی سہولیات اور شفاف علاج کا انتظام کیا جائے۔#ImranKhanWantsJustice
1
11
8
169
انوکھا لاڈلا retweeted
کسی کی بہت خوبصورت بات ! زندگی جیتنے کا نام نہیں جینے کا نام ہے اس لیے ہر وقت خود کو ثابت کرنے کی دوڑ میں مت بھاگو تھوڑا رک کر زندگی کو محسوس بھی کرو کیونکہ آخر میں جیتی ہوئی بازیاں نہیں جئے ہوئے پل یاد رہتے ہیں ۔۔۔ #wednesdayvibes
4
11
18
586
انوکھا لاڈلا retweeted
کون بچائے گا پاکستان؟ وطنِ عزیز شدید سیاسی بحران کی لپیٹ میں ہے۔ بحران کے حل کا واحد راستہ باہمی قومی مفاہمت اور قومی سیاستدانوں کی عمران خان تک رسائی سے ہو کر گزرتا ہے۔ ٹریفک سارجنٹ (سارجنٹ ایٹ آرمز) سے مودبانہ گزارش ہے کہ پلیز ملاقاتوں کو راستہ دیں،پابندی نہ لگائیں۔ میاں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمان، حافظ نعیم الرحمان، محمود خان اچکزئی اور دیگر قومی جماعتوں کی قیادت عمران خان سے ملاقات کریں، سر جوڑ کر بیٹھیں اور دلدل سے نکلنے کا حل نکالیں۔ عمران خان کو پیرول پر رہا کریں یا پھرسب سیاسی قائدین کو جیل اندر رسائی دیں ۔ جیسے شیخ مجیب الرحمن کو فروری 1969ء میں فیلڈ مارشل ایوب خان کی بلائی گئی گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے رہا کیا گیا تھا۔ عمران خان کو سیاسی عمل سے باہر رکھ کر قومی بحران سے نبرد آزما ہونا ناممکن عمل رہے گا کیونکہ عوام الناس عمران خان کے قبضہ میں ہیں۔چنانچہ غصہ تھوکیں اور معافی تلافی سے اگے بڑھیں۔ گزشتہ روز آصف علی زرداری صاحب ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کے گھر ملاقات کے لیے پہنچے تو دونوں طرف سے پیپلز پارٹی اور حکومت کی جو سیاسی شخصیات ملاقات میں موجود تھیں، ان میں تمام وہ لوگ تھے جنہوں نے چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کو آئین کا حصہ بنانے میں تن من دھن لگایا تھا یعنی کہ اپنے پاؤں پر کلہاڑا چلایا ہے۔ اج 26ویں اور 27ویں ترامیم انہی لوگوں کے اپنے گوڈے گٹوں میں بیٹھ چکی ہیں۔ یہی لوگ تھے جو اسمبلی میں ان ترامیم کے فضائل بیان کرتے نہیں تھکتے تھے۔ میں نے اُس وقت بھی لکھا تھا کہ یہ آئینی ترمیم ایک دن آپ ہی کے گلے کا پھندا بنے گی۔اب حکومت کے سامنے اٹھائیسویں آئینی ترمیم یا ریفرنڈم جیسا بڑا آئینی مسئلہ کھڑا ہے اور یہ مسئلہ آئینی بینچ جسے آپ نے خود اپنے ہاتھوں سے تشکیل دیا تھا اور جس کے سربراہ چیف جسٹس امین الدین خان کو میاں شہباز شریف نے اپنے مقدس ہاتھوں سے اس مسند پر بٹھایا تھا ، کے دامنے ریفرنڈم کا مودمہ پیش ہوناہے۔ یہی آئینی بینچ شہباز حکومت اور اتحادی پارٹیوں پر گھیر ا تنگ کرے ، ان کو ہانکا گا ، مطلب ہے کہ ہور چوپو۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان جو وکیل بھی ہیں ، کے حالیہ مؤقف پربھی توجہ چاہیے۔ انہوں تفسیر اور تفہیم کا نیا کٹا کھول دیا ہے۔ فرماتے ہیں کہ ’’ریفرنڈم کے ذریعے سامنے آنے والی عوامی رائے کو منتخب نمائندوں کی رائے پر فوقیت رہے گی‘‘۔ تاہم ان کی گفتگو کا زیادہ اہم پہلو کہ "ریفرنڈم کی آئینی حیثیت کا حتمی فیصلہ آئینی بینچ ہی کرے گا"۔ جی ہاں وہی آئینی بینچ جس کے اوصاف حمیدہ کے بیان میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اسمبلی میں جوش وخروش سے ربطاللسان تھے اج اس بوئے کاپہلا پھل ضود کھانا ہے۔ مجھے آصف علی زرداری صاحب سے قدرے امید ہے۔ وطنی سیاست میں ایسی مثالیں موجود ہیں جب انہوں نے اپنے سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے بازی پلٹ دی یا کسی نہ کسی درمیانی راستے یا وقتی سمجھوتے کی گنجائش نکال کر اسٹیبلشمنٹ کو بیک فٹ پر ڈالا۔ میری رائے میں وہ اس مرتبہ بھی شاید کوئی ایسا راستہ نکالنے کی کوشش کریں جس کے ذریعے اس معاملے کو فی الحال ملتوی کیا جا سکے۔ یوں وقت حاصل کرکے فوری سیاسی تصادم سے شایدبچا جا سکے۔ مجھے اس بارے میں کوئی ابہام نہیں کہ اقتدار کا موجودہ دور اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا۔ ایک دن اختتام پذیر ہوگا۔ کلاس کے بعد آج کے حکمرانوں اور مقتدر حلقوں میں شامل بہت سے لوگوں کے لیے عوامی زندگی میں پہلے کی طرح نمودار ہونا آسان نہیں ہوگا، بلکہ عوام سے بچ بچ کر نکلنا ئو گا۔ ہماری تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے جرنیل، چیف جسٹس اور وزرائے اعظم اقتدار سے رخصت ہونے کے بعد عوامی منظرنامے سے تقریباً غائب ہو گئے۔ جن لوگوں نے اپنے عہدِ اقتدار میں طاقت کے بل پر فیصلے کیے، وقت گزرنے کے بعد پھر انہیں عوام کے سامنے آنے کی گنجائش کم ہی ملی۔ خدا کے واسطہ اج اپنی دنیا اور اخرت سنوار لیں اور سیاسی قوتوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے کا موقع دیں ، وہ حل نکال لیں گی۔ عمران خان سیاسی مکالمے کا حصہ بنے گا تو سیاسی بیل کسی منڈھ چڑھے گی اور بحران کا حل نکلے گا عمران خان کو باہر رکھ کر بحران دوچند تو ہو سکتا ہے، پائیدار سیاسی حل تاحدِ نگاہ ناممکن رہےگا۔ عسکری ذہنیت (Mindset) کے ساتھ عمران خان کو ٹھکانے لگانے کا سوچناعوامی حمائت سے محرومی اور عوام کے دلوں کی نفرت بڑھنی ہے۔ 25 کروڑ لوگوں کی واضح اکثریت عمران کے پئچھے کھڑی ہے جبکہ حکومت کے پاس ملک کا صرف جغرافیہ ہے۔ عوام اور جغرافیہ کے تال میل، ہم آہنگی (یعنی Sync )کیے بغیر ملک دلدل سے نہیں نکلے گا۔ کیا ایسا ہو پائے گا؟ سیاست دان تو تیار ہیں مگر سگنل پر کھڑا سارجنٹ اجازت دینے پر قطعاً تیار نہیں ہے، چاہے سارجنٹ کی جان جائے،چاہے سارا ملک خرچ ہو جائے۔
2
108
8
480
21,665
انوکھا لاڈلا retweeted
BREAKING NEWS: Neverrrrrrrr... Neverrrrrrrr... Neverrrrrrrrrrrrrrrrrrrr look desperate in life. Remain calm during hard times. Understand it's just your time to suffer like every great man before you. You're a man.
51
1,087
33
8,610
286,990
انوکھا لاڈلا retweeted
عمران خان کی صحت کوئی سیاسی بحث نہیں، یہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے۔ ان کی صحت اور سلامتی کی ذمہ داری پوری کی جائے #ShiftKhanToHospitalNow
6
3
29
انوکھا لاڈلا retweeted
مایوسی گناہ ہے، مگر خاموشی اختیار کرنا بھی درست نہیں۔ عمران خان کی صحت کے معاملے پر ہر باشعور شہری کو آواز اٹھانی چاہیے۔ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: فوری ہسپتال منتقلی اور بہترین طبی سہولیات #ShiftKhanToHospitalNow
4
2
23
انوکھا لاڈلا retweeted
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
8
6
46
انوکھا لاڈلا retweeted
ہم اپنے قائد کی صحت کے معاملے پر کوئی ابہام نہیں چاہتے۔ قوم کو حقائق بتائے جائیں، طبی رپورٹس سامنے لائی جائیں اور فوری طور پر مناسب علاج یقینی بنایا جائے #ShiftKhanToHospitalNow
11
51
13
157
انوکھا لاڈلا retweeted
اسان بیٹھے تیری راہ وچ 🥲#ShiftImranKhantoHospital #StopRiskingKhansLife
11
10
121
انوکھا لاڈلا retweeted
جاوید غامدی صاحب بہترین واعظ ہیں۔ اللہ زندگی میں برکت دے ، آمین
25
159
14
628
50,506
انوکھا لاڈلا retweeted
A Public Service message As a matter of principle never pick up or use a data USB which you accidentally find on a roadside. This can either corrupt your files/data or land you in trouble big time. Thank you for your attention.
26
234
8
1,595
39,319
انوکھا لاڈلا retweeted
🚨ارشد شریف جیسا صحافیوں صدیوں میں پیدا نہیں ہوتا ،،، ارشد شریف ایک ہی تھا دوسرا نہیں آسکتا
6
505
1,808
12,750
انوکھا لاڈلا retweeted
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her. This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy. First they imprisoned my father. Now they are coming after his family. We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release. The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
620
16,609
238
34,109
760,988
انوکھا لاڈلا retweeted
اب سکولوں میں A ایپل نہیں بلکہ A سے آرمی ہوگا 😁😂۔ پوری ABC سنا دی بندے نے یاررر کمال
22
349
4
986
34,457
انوکھا لاڈلا retweeted
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson #FreeImranKhan
173
7,567
59
17,437
352,833
انوکھا لاڈلا retweeted
ہائی کورٹ - سپریم کورٹ - دسٹرکٹ کورٹ - آائینئ عدالت پاکستان میں وسیع تر انصاف کا نیٹ ورک اور برانچیں پھیل گئی غریبوں کی تعداد سے زیادہ عدالتیں اور ججز کی بھرتی فوری انصاف کے لیے رات 12 تک تمام عدالتیں کھلی ہیں۔
🤖 Made with AI
82
2,470
43
5,727
294,473
انوکھا لاڈلا retweeted
7 former Australia cricket captains have approached Australia's minister for foreign affairs, Penny Wong, to raise humanitarian concerns over Imran Khan's detention in Pakistan
2
142
2
315
3,695
انوکھا لاڈلا retweeted
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025 “We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system. I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm. Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
1,646
17,506
550
30,939
1,170,579