Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI) header
Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI) profile picture

The official account of Team @AftabSiddiquiPTI. Follow this account for updates regarding all Political Activities of MNA Aftab Siddiqui

Karachi
Joined September 2020
Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)Photo by Aftaab Siddiqui Official (@TeamAHSPTI)
کراچی کی مردم شماری پر صدر پی ٹی آئی کراچی آفتاب صدیقی کا بیان کراچی کی غلط گنتی کو مسترد کرتے ہیں،آفتاب صدیقی ایم کیو ایم جعلی میڈیا ٹاک کر کے اپنے آپ کو اس سازش سے دور نہیں کر سکتی،آفتاب صدیقی ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کراچی کے غلط گنتی کی سازش میں ملوث ہیں، آفتاب صدیقی
1
4
6
314
پی ڈی ایم کی حکومت کے زیر انتظام کراچی کی آبادی کم دکھانے کی سازش کی گئی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پریس کانفرنس کے بجائے اپنے وفاقی وزراء کو حکومت سے علیحدہ ہونے کا کہیں، اگر ایم کیو ایم کراچی سے مخلص ہوتی تو حکومت سے علیحدہ ہو چکی ہوتی، @AftabSiddiqiPTI
1
183
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں، @AftabSiddiqiPTI
164
پی ٹی آئی کراچی کا الیکشن کمیشن کے بلدیہ عظمیٰ میں حلف برداری کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن پر مؤقف، سندھ حکومت کی ایماء پر الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کی حلف برداری کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں، @AftabSiddiqiPTI
1
2
1
7
266
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کے پیچھے پیپلزپارٹی کی منظم سازش ہے، پی ٹی آئی کراچی ہر کوئی بخوبی واقف ہے بلیک میلنگ میں پی پی کا کوئی ثانی نہیں، پی ٹی آئی کراچی حالات کی بہتری تک الیکشن کمیشن سے حلف برداری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہیں، پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI
1
2
106
بصورت دیگر الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کیخلاف عدالت سے رجوع کریں گے، پی ٹی آئی @AftabSiddiqiPTI
1
86
صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI کا ویڈیو پیغام، کل ایک باپ بیٹے کی جوڑی نے ٹی وی پر آکر کہا کہ ان لوگوں نے پی ٹی آئی قیادت کے کہنے پر آگ لگائی، یہ سب جھوٹ ہے اور قیادت نے ایسا کوئی بھی کام کرنے کا نہیں کہا، اس جوڑی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں وہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔
3
8
162
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد، وکلاء نے عمران خان کے حق میں پرجوش نعرے بازی جاری۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہیں
2
72
پی ٹی آئی کراچی صدر آفتاب صدیقی کا بیان۔ سندھ پولیس نے انسانوں کے ساتھ حیوانوں جیسا روئیہ اختیار کیا ہوا ہے، آفتاب صدیقی مرد پولیس اہلکار خواتین پر تشدد کررہے ہیں اس کی مزمت کرتے ہیں، آفتاب صدیقی کراچی تین تلوار کے مقام سے 12 خواتین کو حراست میں لیا گیا، @AftabSiddiqiPTI
1
3
1
4
141
میں اپنی کراچی کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے حوصلوں کو سراہتا ہوں، آفتاب صدیقی ہمیں عمران خان کی ٹایگریس پر فخر ہے، آفتاب صدیقی سندھ حکومت کو متنبہ کرتے ہیں خواتین سے زور زبردستی کرنا بند کریں، آفتاب صدیقی تمام زیر حراست خواتین کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، @AftabSiddiqiPTI
1
1
57
باعزت گھرانوں کی خواتین کی سڑکوں پر تذلیل ناقابل برداشت اور شرمناک ہے، @AftabSiddiqiPTI
1
45
Asad umer arrested right now. Asad Umar arrested from inside Islamabad high court. @Asad_Umar #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
4
8
989
پی ٹی آئی کراچی صدر آفتاب صدیقی کا ویڈیو بیان، عمران خان کو گرفتار کرکے ہماری ریڈ لائن کراس کی گئی، آفتاب صدیقی عوام آج جوش و جذبے سے سڑکوں پر احتجاج کیلئے نکلے، آفتاب صدیقی کراچی کے عوام سے کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کی اپیل کرتا ہوں، @AftabSiddiqiPTI #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
3
7
127
ہڑتال ملک کی بقاء و سلامتی اور نسلوں کے مستقبل کیلئے کی جائے گی، آفتاب صدیقی عمران خان نے اقوام متحدہ میں دنیا بھر میں ناموس رسالت پر آواز اٹھائی، آفتاب صدیقی تمام کراچی کے تاجروں، صنعتکاروں سے ہڑتال میں اپنا کردار ادا کرنے درخواست کرتا ہوں، آفتاب صدیقی @AftabSiddiqiPTI
1
46
کل 2 بجے لاکھوں کراچی کے شہری شاہراہ فیصل پر عمران خان سے یکجہتی کیلئے اکھٹا ہوں گے، @AftabSiddiqiPTI #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
70
پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی اور جنرل سیکریٹری ارسلان تاج گھمن کا مشترکہ بیان دونوں رہنماوں کیجانب سے بول نیوز کے کو چیئرمین شعیب شیخ کا گھر مسمار کرنے کی مذمت شعیب شیخ کیخلاف انتقامی کارروائیاں فوری بند کی جائیں۔ آفتاب صدیقی @AftabSiddiqiPTI @ArsalanGhumman
1
1
6
148
بول نیوز کو مستقل دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فسطائی حکومت اپنے حواس کھو بیٹھی ہے۔ آفتاب صدیقی شعیب شیخ کو حکمرانوں کی غلامی نہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ارسلان تاج شعیب شیخ اور بول نیوز کے خلاف انتقامی کارروائیاں فوری بند کی جانی چاہیئے، @AftabSiddiqiPTI @ArsalanGhumman
1
1
47
حکومت پہلے چار دیواری کا تقدس پامال کرتی تھی، اب چار دیواری بھی گرا رہی ہے۔ ارسلان تاج @AftabSiddiqiPTI @ArsalanGhumman
1
31