Dear FESCO consumers
Please use Android Mobile app "FESCO LIGHT" from your Mobile play Store for following facilities:-
1. Online complaints
2. Online new Connection
3. Download duplicate Bill
4. Estimate your Bill amount
5. Load Management Schedule
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 02 , 03 اور 05 ستمبر کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
@MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
فیسکو کا بلوں میں ریلیف کے احکامات پر عملدرآمد شروع
@MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo #فیسکو
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔
1/8
@MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 #فیسکو
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
کمرشل فیڈرز پر شام کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کی کوئ بھی پالیسی حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اس سلسلے میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر رپورٹ ہونے والی خبر میں کوئ صداقت نہیں ہے۔ @MoWP15 @IESCO_Official @Lescoofficial @MepcoA @FescoOfficial @gepcoinfo @pdcpesco
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
Replying to @Saadwarraich27 @TeamFESCO8 @TeamFESCO7 @FescoOfficial @AmjadHafeez19 @MaryamNSharif @ImranKhanPTI @HarishKhuranna @Hammad_Azhar
Please resloved it's permanent in future special thanks alot it's really great Weldone fesco management
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
بارشوں کے موسم میں عوام الناس احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اپنے بچوں اور قربانی کے جانوروں کو بجلی کی تنصیبات سے دور رکھیںاور کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں فوری گیپکو کو اطلاع دیں۔
@MoWP15
@kdastgirkhan
@AmjadHafeez19
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
*فیسکو ریجن میں شدید آندھی کے پیش نظر فیسکو انتظامیہ کی معزز صارفین سے تعاون کی اپیل ہے۔•صارفین سے درخواست ہے کہ آندھی اور بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں اور بجلی معطل ہونے کی صورت میں فیسکو کو مطلع کرکے عملے کے آنے کا انتظار کریں۔ترجمان فیسکو
@MoWP15
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
FESCO Creates Twitter Accounts To Redress Consumers Complaints
The Faisalabad Electric Supply Company (Fesco) has created twitter accounts of its all circles to facilitate consumers and redress their complaints without any delay. 1/3
@MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
Replying to @TeamFESCO8 @FescoOfficial
Thanks electricity has been restored:)
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
@TeamFesco5 and @TeamFesco6 for Jhang Circle, @TeamFesco7 and @TeamFesco8 for Sargodha Circle, @TeamFesco9 and @TeamFesco10 for Mianwali Circle.
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
Replying to @waseem_dahar94 @TeamFESCO7
بجلی ایک قومی اثاثہ ہے۔
اسے چوری کرنے والوں کو پکڑنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
چوری کی نشان دہی کرنے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے۔
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
Replying to @TeamFESCO8 @TeamFESCO7
میں ہمیشہ مثبت کام کی تائید کرتا ہوں، یہاں مینشن کرنے کا مقصد تنقید نہیں اصلاح تھا، آپ نے بروقت رپلائی کیا اچھی بات، جب آئندہ بھی مسئلہ ہوا تو ضرور یہاں مینشن کروں گا،
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
سرکل کا نام اور ٹویٹر ہینڈل درج ذیل ہیں۔
فرسٹ سرکل
@TeamFesco1
@TeamFesco2
سیکنڈ سرکل
@Teamfesco3
@TeamFESCO4
جھنگ سرکل
@TeamFesco5
@TeamFesco6
سرگودھا سرکل
@TeamFESCO7
@TeamFESCO8
میانوالی سرکل
@9Fesco
@teamfesco10
3/3
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
شکایات کا ازالہ بذریعہ ٹویٹر اکاؤنٹ،
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے سوشل میڈیا کے صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے پانچوں سرکلز کی سطح پر ٹویٹر ہینڈل متعارف کروا دئیے ہیں۔
1/3
@MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
فیسکو کے تمام کنزیومر جنکاتعلق سرگودھا ڈویژن یا فیصل آبادڈویژن سےہے انکوبجلی کی ترسیل میں کوئی مسئلہ درپیش ہوتوان اکاؤنٹس
@9Fesco @FescoOfficial @TeamFesco1 @TeamFESCO7
پر ٹیگ کرکے اپنی شکایات درج کروائیں
انشاءاللہ فوری ازالہ ہوگا
نوٹ:اپنا بل ریفرنس اور موبائل نمبر ضرور لکھیں
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) retweeted
ایگزیکٹو انجنیئر فرسٹ ڈویژن سرگودھا فیسکو پیر محمد بلوچ 16 اور 20 جون کو فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے
@MoWP15 @AmjadHafeez19 @kdastgirkhan @FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8
ایگزیکٹو انجنیئر فرسٹ ڈویژن سرگودھا فیسکو پیر محمد بلوچ 20 جون کو فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے