Team Pakistan Legion (@TeamPakLegion) header
Team Pakistan Legion (@TeamPakLegion) profile picture

🇵🇰 Team Pakistan Legion (TPL) UNITY • SERVICE • INTEGRITY اتحاد • خدمت • دیانت We Are Not One. We Are a Legion. 🇵🇰

Villa Soldati, Argentina
Joined July 2026
🇵🇰 ٹیم پاکستان لیجن کیوں وجود میں آئی؟ ہمارا مقصد ایک ایسی متحد قوت بنانا ہے جو قومی اتحاد، شعور، مثبت سوچ اور پاکستان کی خدمت کے جذبے کو فروغ دے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہر محبِ وطن اپنی آواز، صلاحیت اور کردار کے ذریعے پاکستان کی بہتری میں حصہ ڈالے۔ 🛡️ ہم ایک نہیں، ہم ایک لشکر ہیں !
3
3
5
96
🇵🇰 ٹیم پاکستان لیجن میں شمولیت کی دعوت ! 🛡️ ہم ایک نہیں، ہم ایک لشکر ہیں ! ایک متحد سوچ، ایک مشترکہ عزم اور پاکستان کی بہتری کا مشن ! اگر آپ بھی اس قومی سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں " YES " لکھیں۔ شکریہ فالو کریں ٹیم آفیشل 👇 @TeamPakLegion #TeamPakistanLegion
2
3
4
199
انصافینز! ظلم و جبر کے باوجود ہماری آواز نہیں رکے گی۔ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا عوامی عزم کی آواز ہے۔ عمران خان کی سلامتی اور رہائی کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں، اپنی آواز بلند کریں اور اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ لیں۔ 27 ستمبر کا پیغام ہر طرف پہنچائیں۔ ✊🇵🇰 ٹرینڈ جوائن کریں 👏
22
80
2
37
1,700
انصافینز سب اس ٹرینڈ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک کا آغاز کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ یاد رکھیں، عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے عوامی دباؤ اور پُرامن جمہوری جدوجہد اہم ہے۔ خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی سب لازمی جوائن کریں ✊
106
104
4
43
2,195
انصافینز ! سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی شروع کریں، کیونکہ 27 ستمبر میں اب کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت اور بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے۔ نکلو پاکستانیوں اپنی حقیقی آزادی کیلئے، اپنی آنے والی نسلوں کیلئے۔ سب جوائن کریں 👏
32
113
4
39
2,896
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار شروع کریں۔ اس ٹرینڈ کا مقصد عمران خان کی رہائی کیلئے 27 ستمبر لانگ مارچ بالقسط کیلئے عوام کے اندر جوش و جذبہ پیدا کرنا ہے۔ ہمارا عزم ہمارا مقصد خان کی رہائی آئیں مل کر عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کریں۔ ٹرینڈ جوائن کریں
19
61
6
61
2,877
تمام انضافینز ! #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں اور زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔ آج موجودہ ظالم رجیم کو بتا دو کہ پوری پاکستانی قوم اپنے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ سوشل میڈیا کی طاقت آج دنیا کو بتا دو اس ہیش ٹیگ کو کامیاب بنا کر جوائن 👏
94
49
3
41
1,930
تمام انصافینز! 🔥 یہ ٹرینڈ #فیصلہ_اب_سڑکوں_پہ شروع کریں۔ عمران خان کی رہائی اور انصاف کے حصول کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔اس ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی پُرامن جدوجہد کا پیغام دنیا تک پہنچائے۔ اب خاموشی نہیں، اپنے حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے۔ ٹرینڈ جوائن کریں۔☝️👏
224
83
7
90
5,206
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #رہائی_سے_استحکام شروع کریں اور دنیا بھر میں عمران خان رہائی کے لیے ، پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ اس وقت عالمی سطح پر عمران خان کے ساتھ ظلم کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ سب جوائن کریں 👏
40
22
2
15
623