Team SareAam Official (@TeamSA_Official) header
Team SareAam Official (@TeamSA_Official) profile picture

Official Account of Team Sar-e-Aam, ARY News.

Pakistan
Joined July 2018
Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)Photo by Team SareAam Official (@TeamSA_Official)
Team SareAam Official retweeted
گنگا رام کے چار سالہ بیٹے کی زندگی بچانے کے لئے چالیس لاکھ کی ضرورت تھی۔ غیر مسلم زکوٰۃ نہیں لے سکتے سو پیسے اکھٹے کرنے میں مشکل تھی۔ اپنی ذاتی آمدنی سے بیس لاکھ کا پہلا عطیہ فہد مصطفیٰ نے دیا اور پھر پاکستانیوں نےکیسے ایک نئی تاریخ رقم کی، ملاحظہ کیجئے: youtu.be/QYcXKoK4PD4
125
197
26
2,609
Team SareAam Official retweeted
ٹیم سرعام کراچی نے مہنگائی کے پیش نظر غریب اور متوسط طبقے کے لیئے سستے پھل مارکیٹ سے آدھی قیمت پر فروخت کیئے۔ ٹیم سرعام کی یہ مہم گزشتہ روز سے جاری ہے۔ @iqrarulhassan
18
49
1
396
Date:02april 2021 ٹیم سرعام گلشن ٹاؤن کے ذیر اہتمام اج بروز جمعہ کو گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر مشروبات کی ترسیل کا اہتمام کیا گیا۔ باعث مسرت بات یے تھی کے جن درختوں کو ٹیم سرعام کے جانبازوں نے دو سال پھلے لگایا آج انکے سائے میں اس ایکٹیویٹی کی تکمیل ہوئی۔ پاکستان زندہ باد
13
46
1
274
Team SareAam Official retweeted
پاک فوج کے جوان نہیں، اُن راہوں کے نشانات پر بھی میں قربان جہاں سے گزر کر یہ جوان سرحدوں تک جاتے ہیں لیکن سچ یہ ہے کہ یہ ملزم 7بٹالین چراٹ کا SSG ٹرینڈ کمانڈو تھا اور آج تک فوج سے نکالانہیں گیا تھا۔ ثبوت 5مارچ کے سرِعام میں۔ فوج بھی الحمدللّٰہ اس کے خلاف بھرپور کارروائی کر رہی ہے
300
265
35
2,428
Team SareAam Official retweeted
Yahoooo!! Big Big Big News!! Gawadar Cricket Stadium is going to host a match between Karachi Kings & Quetta Gladiators 💚💚🇵🇰 a big Credit to you Fakhar Bhai 🤗
BREAKING NEWS..BIGGEST NEWS of #HBLPSL6 Big thanks to @TheRealPCB their CEO Waseem Khan, @KarachiKingsARY @Salman_ARY @TeamQuetta & @nadeem_omar57 Now all eyes are on the Govt of Balochistan, the dynamic CM @jam_kamal make the magic happen GWADAR...#PakistanZindabad #MatchDikhao
71
244
21
2,365
Team SareAam Official retweeted
سندھ کے بچے کے لئے ٹوئیٹ کروں تو کہتے ہیں میں سندھ دشمن ہوں۔ ربِ کعبہ کی قسم مجھے اس دھرتی سے سب سے زیادہ پیار ہے۔ کوئی ٹوٹی ہوئی بس پوسٹ کروں تو پاکستان دشمن گردانننتے ہیں۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ کراچی جیسے شہر میں ایک سرکاری بس نہیں چلتی۔ لڑوں گا، مروں گا۔ پاکستان کے لئے
745
548
126
7,363
Team SareAam Official retweeted
It's to inform you that Mr. Faisal Rashid has been suspended from Team Sareaam... Reference: Misconduct Ethics of Team Sar-e-aam. CC: @iqrarulhassan
1
25
54
Team SareAam Official retweeted
ٹیم سرِعام نے پاک فوج کا جعلی میجر گرفتار کروا دیا۔۔۔ جعلی میجر ایس ایس جی کمانڈو رہ چکا تھا۔ جعلی میجر اور اس کی ٹیم تاوان کے لئے لوگوں کو اغواء کرتی۔ سفاک اغواء کاروں کے بیہمانہ تشدد کے تہلکہ خیز خفیہ ثبوت بھی ٹیم سرِعام نے حاصل کر لئے
101
208
19
1,213
Team SareAam Official retweeted
ٹیم سرعام کراچی اورنگی ٹاون کے جانبازوں خورشید، جاوید،پیرزادہ،شازل،جواد احمد،بلال،شاہ زیب،شاہ رخ،اسرار، سہیل، محمد علی،مبین،یاسر،اسامہ غوری،ساجد اقبال، حذیفہ غوری ،لبنی قریشی اور دیگر شہریوں نے خون کا عطیہ دیا ٹیم سرعام اور انڈس بلڈ سنٹر کے اشتراک سے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
16
44
4
377
Team SareAam Official retweeted
ن لیگ، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور دوسری سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے فالوورز اپنے لیڈرز کے لئے جان دینے کو تیار ہیں۔ یہ لیڈرز صرف ایک بار ان سے کہہ دیں کہ کہ گالی اور ذاتی حملوں کی بجائے دلیل اور تہذیب سے اپنا مؤقف بیان کریں تو ہم ایک پوری نسل کو نفرت کی آگ میں جلنے سے بچا سکتے ہیں
952
801
228
7,693
Team SareAam Official retweeted
Janbaazan-e-Pakistan please be respectful to each other... otherwise disciplinary action would be taken. This is an example...
Suspension Letter Subject : Misconduct ethics of Team SareAam
73
124
17
746
Team SareAam Official retweeted
خون عطیہ کرکے تین زندگیاں بچانے سے بہتر کیا نیکی ہو سکتی ہے؟ الحمداللہ ٹیم سرعام قصور نے تھیلیسیمیا کے مرض کا شکار ننھے پھولوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا اور خون کےعطیات دےکر زندگیاں بچانے کا وسیلہ بنے۔ #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
57
122
6
770
Team SareAam Official retweeted
ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا محرم خان نے تھیلیسیمیا ڈے پہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دیا . اللّہ پاک یہ جذبے سلامت رکھے..! #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
80
143
5
1,306
Team SareAam Official retweeted
شانِ رمضان کے سیٹ سے !! #ShaneRamazan #ARYDigital #IqrarulHassan
155
174
15
2,860
Team SareAam Official retweeted
اے قاسمِ اشیاء تِری تقسیم عجب ہے !! دستاراُنہیں دی ہےجوسرہی نہیں رکھتے
اُس کی تقسیم کا معیار وہ خود ہی جانے بھوک ہوتی ہے کہیں ، رزق کہیں دیتا ہے
92
179
10
1,606
Team SareAam Official retweeted
ٹیم سرعام وجھیانوالہ نے #ورلڈتھیلیسیمیاڈے کےموقع پر تھیلیسیمیا کا شکار ننھے پھولوں کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا اور خون کےعطیات دےکر، اللہ کی مہربانی سے، ان کی زندگی کا وسیلہ بنے۔ #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
35
112
3
632
Team SareAam Official retweeted
ٹیم سرعام منڈی بہاوالدین کےجانبازرمضان المبارک میں بھی اپنےملک کےلئے اپنی جدوجہد کوجاری رکھے ہوئے ہیں۔ جانبازوں نےتھیلیسمیا کے مریض بچوں کے لیے خون کے عطیات دئیے۔ خالقِ کائنات اس کاوش کو قبول فرمائے۔ #میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
62
129
3
873
Team SareAam Official retweeted
شرم کی بجائے سندھ کے وزراء ڈھٹائی اور بے حیائی پر اُتر آئے ہیں۔ خدا کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں، کرپشن کرنے والوں اور لوگوں کی زندگیوں پر سیاست کرنے والوں پر۔۔۔ ہر چیز چھوڑ کر سندھ میں مرنے والے اس معصوم کا جواب دیں پہلے۔۔ ذمے داروں کو خدا غارت کرے 😡 #CorruptionDushmanARY
5,811
8,769
1,812
27,190
Team SareAam Official retweeted
میری بیٹی کی شادی ہے، میں کل خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے لگا تھا۔۔۔” سمجھ نہیں آتا یہ بے چاری عوام کہاں جائے، کس سے سوال کرے، کس سے اپنا حق مانگے ؟؟ خیر عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں۔ حکمرانوں کو ان کی سیاست اور شان و شوکت مبارک !!
194
483
40
2,380
Team SareAam Official retweeted
It's the First Official Account of Team Sar-e-Aam on Twitter. We invite all Pakistanis to come under our Umbrella to voice their Opinion. We will continue to invite everyone to join us to make our country shine on the world Map. Pakistan Zindabaad. 🇵🇰
90
89
6
366