"ہم ان لوگوں کے مقروض رہیں گے جن کے ساتھ ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم کوئی بے معنی چیز نہیں ہیں اور ہمارا وجود وقت کے سینے میں ایک قیمتی چیز ہے۔"
5
"ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے۔
اگر آپ اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو اُسے بولنے دیں،
اس کی زبان بتائے گی کہ اسکا خون اور خاندان کیسا ہے۔"
4
ہمیں وراثت میں اپنا لہجہ ملا ہوا ہے
کلام کر لے جسے بھی کوئی مغالطہ ہے
ہمیں نہ سمجھا! فلاں برا ہے، فلاں برا ہے
ہمارے ہاں در گزر کا رستہ ہے.. اور کھلا ہے
1
7
خوابوں سے نہ جاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
پہلو میں تم آؤ کہ ابھی رات بہت ہے
جی بھر کے تمہیں دیکھ لوں تسکین ہو کچھ تو
مت شمع بجھاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
کب پو پھٹے کب رات کٹے کون یہ جانے
مت چھوڑ کے جاؤ کہ ابھی رات بہت ہے
کٹ جائے یوں ہی پیار کی باتوں میں ہر اک پل
کچھ جاگو جگاؤ کہ ابھی رات.
6
Open your ChatGPT and paste this and see the fun
"Roast me based on my previous prompts, no mercy, no filter, straight to my soul"
Paste in comment for fun
15
تعلق کی بقاء کے لئے اپنی ذات کا خراج مت دیں , تعلق کا مُتبادل ہے ، مگر آپ کی ذات کا نہیں!!
صباح الخیر 💞
11
لِکھو ، عورت گندی ھے
جِسم بیچتی ھے
مرد پارسا ھے
جو اِسکی چوکھٹ پہ
رال ٹپکاتے ھوئے
نوٹ لُٹاتے ھوئے
مستی میں مست
اپنی گندی تسکینِ راحت کیلئے
بھوکے شکاری کے جیسے
گندی عورت پہ ھی نظریں جمائے بیٹھا ھے
مگر
لِکھو کہ ، عورت گندی ھے
لِکھو کہ ، مرد پارسا ھے
10
People remain in touch when they need you, everyone stays with you according to their needs
Good morning 🌞
1
1
98
شوگر کے مریضوں کے لیے چنوں (Chickpeas) کے 6 حیرت انگیز فوائد
مکمل تھریڈ پڑھیں
1: شوگر لیول میں توازن
چنوں کا glycemic index کم ہوتا ہے، جو خون میں شوگر کو آہستہ آہستہ بڑھاتا ہے - اچانک spikes سے بچاؤ۔
2: فائبر سے بھرپور
چنے soluble اور insoluble فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں، 👇
7
4
121
میں شوگر بڑھائے۔
5: دل کی صحت کے لیے مفید
چنے کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں اور دل کی بیماریوں کا خطرہ گھٹاتے ہیں۔
6: غذائیت سے بھرپور
چنوں میں آئرن، میگنیشیم، فولیٹ، وٹامن B6 جیسے غذائی اجزاء موجود ہیں، جو جسم کو توانائی دیتے ہیں۔
📏 استعمال کا طریقہ:
روزانہ ½ کپ👇
1
21
سلیم عباس retweeted
الحمد اللہ ، ایک نیا اکاؤنٹ مونیٹائز کر لیا گیا ہے ۔
لوگوں کو بہت مسلئے آرہے ہیں ، اکاؤنٹ مونیٹائز نہیں ہورہے ، پے آؤٹ نہیں مل رہے ، امپریشنز پورے نہیں ہورے۔۔
جس جس کو مسئلہ ہے پوسٹ ریپوسٹ کر کے کمنٹ میں بتائے۔
ラッキーすけべのところでニュース速報草 #名探偵コナン
456
Elon Musk Interviewed Donald Trump.
teapawt.net/realDonaldTrump/status…
34









