wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K) header
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K) profile picture

Imran Khan @TeamW0k (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Supporting Imran khan Change Pakistan& twitter trending team of Isla

Joined October 2023
Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)Photo by wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 (@TeamW0K)
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
We are Delighted and proud to announce @TariqAz38225852 as co Admin @TeamW0K We wish you all the Best in the future. Hope He will use him skills for the betterment of team & will take team to heights of new level. Congratulations & Wish you Best of luck
9
11
7
263
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
پورا ایک سال ہونے کو ہے نہ @ImranKhanPTI کی آواز سنی نہ شکل دیکھی لیکن مرشد کے دیوانے ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں مان لو مرشد کے مخالفو کہ تمہاری ہار اور مرشد کی جیت کے فیصلے آسمانوں پر ہو چکے ہیں اس کو اب تم بدل نہیں سکتے جتنی جلدی مان جائو گے اتنا ہی اچھا سب کے لیے @ImranKhanPTI @PTIofficial @TeamW0K #imrankhanfightingforpakistan
2
7
7
157
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
@TeamW0K اب گھر سے نکلنا کا وقت یے گھر میں بیٹھنا کا وقت نہیں ہے قیادت بلکل سو رہی ہے ہمیں خان صاحب کے لیے نکلنا چاہیے #خان_کےلیے_عوام_نکلے
4
10
9
217
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
Sb pakistani seet belt bandh lain Kyunk choroh ka tola phir sy hm sb pr musalat kr diya gya hm choroh k pakistan mai dahil ho chukay sb apny apny saman ki hifazat khud krain shukriya @TeamW0K #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
4
7
8
244
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
ڈگی وزیر اعظم کے پاس نا عزت ہے نا اختیارات۔۔۔بس ڈگڈگی کے بندر کی طرح اشاروں پر ناچنے آیا ہے۔۔۔!!! تاریخ انہیں کن الفاظ میں یاد رکھے گی ؟ Khota zaleel hony k liay a gya phir sy Digi wala dangar wazirayazam sb ko bohat mubarak ho @TeamW0K #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
4
5
132
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
پاکستان کے لیے عمران خان اور ان کے کے نظریات کو پھیلانےکے لیے ٹیم Wok کا ساتھ دیں۔۔ اگر اپ عمران خان کی جدوجھد کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری ٹیم @TeamW0K کو جوائن کریں اور اس ٹویٹ کے نیچے اپنا ہینڈل مینشن کریں تاکہ اپکو ٹیم میں ایڈ کیا جائے شکریہ۔۔ @D_smrz
4
10
11
155
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
(﷽) السلام عليكم ورحمۃ اللہ دن بخیر اے اللهﷻ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں تیری نعمت کے چھن جانے سے، اور تیری دی ہوئی عافیت کے ختم ہو جانے سے، اور تیری اچانک پکڑ سے، اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے. {صحیح مسلم : ۷۹۴۴} دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ ! ایسمیسیزلر ! @TeamW0K
1
3
117
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
(﷽) السلام علیکم ورحمۃ اللہ دن بخیر 🌞 کائنات میں سکون صرف اللّٰه تعالیٰ کے ذکر میں ہی ہے، اللّٰه کی یاد کے سوا دنیا کی کوئی بھی چیز دل کی وحشتوں اور اندھیروں کو ہرگز ختم نہیں کر سکتی.* یا ذوالجلال والاکرام اے دلوں کو سکون دینے والے میرے ظاہر و باطن میں، @TeamW0K
1
3
2
98
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
میری سوچنے سمجھنے کی کیفیت میں، میرے دماغ میں اپنی رحمت کے ذریعے سکون بھر دے آمیـــــــن ثم آمیــــن يا رب العالمـــــین. دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ @TeamW0K
1
1
62
wolves 𝐨𝐟 𝐊𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧 retweeted
سائفر کیس پر عمران خان کا پیغام: میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔ یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔ اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔ میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔ میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ
5,145
32,140
1,072
72,218
2,037,738
#قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص #عوامی_مطالبہ_شفاف_الیکشن All the plans to eliminate Imran Khan have been exposed one by one
7
3
200