Imran Khan Force retweeted
اس ہیش ٹیگ #فسطائیت_بند_کرو کو جوائن کریں اور پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اس پر آواز اٹھائیں
اس وقت پاکستان کے ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے آج عمران خان کے ساتھ انکا پورا خاندان قید میں ہے کشمیر جل رہا ہے آپکی آواز ان کیساتھ اظہار یک جہتی ہوگی جوائن کریں اور ایک آواز بنیں

اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور اسوقت کے پی کے میں گورنر راج لگانے کے بعد جو حالات ہیں وہ تشویشناک ہیں کے پی میں سر عام تحریک انصاف کے ووٹ بینک پر ڈاکہ ڈال کرعوام کو بلاوجہ تنگ کیا جارہاہے ہے اس پر آواز اٹھائیں اور تحریک انصاف کی حکومت کی بحالی کا مطالبہ کریں
#RestoreDemocracyinKPK

آج پاکستان میں ہر شخص اس بے ضمیر حکومت کے ظلم کا شکار ہے چاہے وہ کسی بھی طبقے سے ہو جیلیں بے گناہ لوگوں سے بھری ہوئی ہیں عمران خان کی بہنیں جو کسی قسم کی سیاست کا حصہ نہیں ہیں وہ بھی قید میں ہیں اس ہیش ٹیگ 👇
#بےضمیر_حکومت
کو جوائن کریں اور اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں

اس ہیش ٹیگ #ہمارا_حوصلہ_خان کو جوائن کریں اور بتائیں کہ نہ ہم جھکیں گے اور نہ ہی خان کو اکیلا چھوڑیں گے آواز اٹھاتے رہیں گے جب تک عمران خان اور انکی ساری فیملی اور تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کیا جاتا
جب تک عمران خان قید میں ہے ہم عمران خان کی آواز بنیں گے ۔ ✊

#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور جو ظلم شوکت خانم کی اولاد پر کیا جارہا ہے اس پر آواز اٹھائیں
عمران خان کی بہنیںاور پورا خاندان بغیر کسی گناہ کے جیل میں قید ہیں انکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں عمران خان سمیت تمام بے گناہ اسیروں کے لیے آواز اٹھائیں

عمران خان پر مصیبتوں کے پہاڑ توڑے گئے ہر طرح سے آزمایا گیا پورے خاندان کو قید کرلیا قید تنہائی کاٹ رہا ہے مگر وہ نہیں جھکا
کیونکہ وہ اپنی قوم سے پیار کرتا ہے اس ہیش ٹیگ 👇
#غیرمتزلزل_عزم_صرف_خان_کا
کو جوائن کریں اور بتائیں کہ پوری قوم آج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے

#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک تک جاری رہے گی اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور بتائیں کہ حق اور سچ کی اس لڑائی میں عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے عمران خان کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے اس وقت عمران خان سمیت پورا خاندان جیل میں بے انکے لیے آواز اٹھائیں

کپتان کو جھکانے کی ہر کوشش ناکام، ہر آزمائش کے باوجود اُس کے حوصلے بلند اور اُس کا عزم آج بھی چٹان کی طرح مضبوط ہے۔
جس شخص نے قوم کو سر اُٹھا کر جینا سکھایا، وہ آج بھی اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہے۔
اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور دنیا کو بتائیں
#ImranStillStandsHigh

اس ہیش ٹیگ #گھبرانا_نہیں_ہے کو شروع کریں اور بتائیں کہ ہمارے حوصلے ابھی بھی بلند ہے عمران خان کی رہائی تک اور قانون کی بالادستی تک پر امن آواز اٹھاتے رہیں گے
ایمرجنسی لگاؤ یا گورنر راج اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اگر گریں گے تو گر کر دوبارہ اٹھ کر آئینگے انشاء اللّٰہ

اس ہیش ٹیگ #مارچ_خان_کی_رہائی_تک کو شروع کریں اور بتائیں کہ ہم عمران خان کی رہائی تک نہیں رکیں گے
پاکستان میں قانون کی بالادستی اور بے گناہ اسیروں کی رہائی تک یہ مارچ جاری رہے گا یہ مارچ صرف مارچ نہیں آنے والی نسلوں کے مستقبل کی ضمانت ہے سب اس میں ضرور شرکت کریں
✊✌️