آج کے دن چار سال پہلے وہ لمحہ جب عمران خان پر جان لیوا حملہ ہوا تو ابتسام نے اپنی جان پر کھیل کر عمران خان کی جان بچائی
پوری قوم آپ کے احسان کا مقروض ہے ♥️🤲🏻
#کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست
مردہ، مگر شمار نہیں کیے گئے۔
26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں ہونے والے قتلِ عام کے پوشیدہ متاثرین
#EndInjusticeAgainstKhan
#WriteLetterForImranKhan
#نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
گاڑی چلانے والے کا نام ملک ادریس ہے جو 26 نومبر کو گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے تھے
اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
#WriteLetterForImranKhan
1
90
24 نومبر کو یہ نہتے پرامن پاکستانیوں کا یہ تاریخی لانگ مارچ دارالحکومت اسلام آباد کی جانب روانہ ہوا تھا
عوام پرامن تھی لیکن افسوس جب یہ عوام دارالحکومت پہنچی تو اس عوام کے محافظوں نے ہی ان کا قتل عام کیا
#WriteLetterForImranKhan
1
115
آزادکشمیر فورتھ شیڈول میں مزید 6 نیلم، 3 حویلی، 2 کوٹلی، 1 میرپور،13 پونچھ ، 1 سدھنوتی، 1 فیصل آباد، جبکہ 1 باجوڑ سے شامل.
#StopPlayingWithIKLife
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت 25 نومبر کو مقرر کر دی۔
#StopPlayingWithIKLife
کمپنی نے ایک اور محاز فتح کرلیا
#StopPlayingWithIKLife
تحریک انصاف کے رہنما شایان بشیر نے تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
یاد رہے کہ شایان بشیر کو تقریباً ڈیڑھ سے دو ماہ قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا، جو ایک دو روز قبل ہی رہا ہوئے ہیں۔ رہائی کے بعد آج ان کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے تحریک انصاف سے کسی قسم کا تعلق نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Emergency 🚨
#StopPlayingWithIKLife
ہنگامی بنیادوں پر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے اور ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے۔
@Shahg143h
@Team_Janisaran
@Yasir_syed11
#StopPlayingWithIKLife
Everyone must join.
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Replying to @The_Bola_Files
This is a space dedicated to the release of Imran Khan.
Please see the space flow below:
1.) The floor for speakers will be open after the hosts share their commentary on the topic.
2.) Submissions are 2 mins and extended time given at the hosts discretion.
عمران خان نے واضح ہدایت دی کہ القادر کیس بلکل ویسے ہی لڑا جائے جیسے سائفر عدت کیس اور باقی کیس عوام کے سامنے بھی رکھے گئے اور عدالت میں بھی رکھے گئے عمران خان نے میری ٹیم کو ہی ہدایات دیں کہ القادر کیس ہم ہی ہر فورم پر لڑیں ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
#انصاف_عمران_خان_کاحق
#ImranKhan
صرف عوام کو بیوقوف بناتے ہیں
بریکنگ نیوز،سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ میں صلح ہو گئی سلمان اکرم راجا نے آگے بڑھ کر لطیف کھوسہ کا ہاتھ تھام لیا۔سلمان اکرم راجہ کا لطیف کھوسہ کے ہمراہ پارٹی میں اتحاد و اتفاق کا اعلان
#انصاف_عمران_خان_کاحق
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان صاحب اور بشراء بی بی کے مقدمات میں ملک بھر سے ILF کے وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
انشااللہ آئندہ بھی وکلاء اسی جوش اور جذبے سے مقدمات میں پیش ہونگے ۔
#انصاف_عمران_خان_کاحق
چیف جسٹس یحیی خان ، عمران خان نے آپ کو خط لکھا ہے ، ہمت کرو اپنے عہدے کا مان رکھو اور حلف کے مطابق انصاف کرو
تاکہ آپ یحیی خان سے یحیی آفریدی بن سکو اور اپنا جھکا ہوا سر فخر سے واپس اوپر کر سکو !!
#FreeKhanWeWillTreatHim
خان صاحب! ہمارا آپ سے وعدہ ہے کہ ہم آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ آج آپ کے خط کے بعد تحریک میں ایک نئی لہر پیدا ہو گئی ہے اور جدوجہد کے ایک نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ، اس جدوجہد کے ثمرات بہت جلد دیکھنے کو ملیں گے۔۔۔۔۔🔥✊
#FreeKhanWeWillTreatHim
لطیف کھوسہ الگ بیانیہ پیش کر رہے ہیں سلمان صفدر الگ بیانیہ پیش کر رہے ہیں دونوں بیانیہ مختلف ہیں مجھ پر خان صاحب سے ملاقات کے دوران حملہ کیا گیا جسے خان صاحب نے تسلیم نہیں کیا میں عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑا ہوں ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
#StopConstitutionalTrap
عمران خان ساڑھے تین سال سے جیل اس لیے نہیں ہیں کہ آخر میں کوئی گود ڈھونڈیں یا پارٹی کو کہیں کہ کوئی گود ڈھونڈیں ۔
سلمان اکرم راجہ
#StopConstitutionalTrap
بالکل ٹھیک کہا بھائی آپ نے ۔۔
#StopConstitutionalTrap
28 ویں ترمیم پر اتفاق کرنے کا مطلب ہے 26ویں اور 27ویں ترامیم کو درست مان لینا، یعنی مخصوص نشستیں چھننا درست مان لینا، یعنی 2024 انتخابات کے نتائج تسلیم کرلینا اور فارم 47 حکومت تسلیم کرلینا
جو لوگ اس پر ووٹ دینے کی باتیں کر رہے ہیں یا ناجائز حکومتوں کے بطن سے نئے صوبوں کو اپنا منشور بتلا رہے ہیں وہ یا نادان ہیں یا ۔۔۔۔۔۔ دوسری صورت کہنا تھوڑا سخت ہو جائے گا
افواہ پھیلائی گئی اور کہا گیا کہ سلمان اکرم راجہ کی بھی چھٹی ہونے والی ہے یہ بلکل غلط بات ہے سلمان اکرم راجہ
پر مکمل اعتماد ہے وہ بہترین کام کر رہے ہیں وہ تحریک انصاف کا بھرپور دفاع کر رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ نہیں ہیں ۔
قاسم سوری
#StopConstitutionalTrap
2/2
اور آخر کار جب 17 ویں سماعت پر یہ کہہ کر تاریخ لینے کی کوشش کی گئی کہ لطیف کھوسہ گرمیوں کی چھٹیاں منانے یورپ گئے ہیں تو یہ درخواست خارج ہوگئی
آج وہی لطیف کھوسہ ایک مرتبہ پھر سے 28 ویں ترمیم کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سہولت کاری کررہا ہے
#StopConstitutionalTrap
1/2
نومبر قتل عام کی FIR درج کروانے کیلئے جب عدالت سے رجوع کیا گیا تھا اس درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ تھے
اس کیس پر 18 سماعتیں ہوئی ہیں مطلب 18 مرتبہ لطیف کھوسہ نے شہداء کا خون بیچنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سہولت کاری کی
#StopConstitutionalTrap
1/2
نومبر قتل عام کی FIR درج کروانے کیلئے جب عدالت سے رجوع کیا گیا تھا اس درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ تھے
اس کیس پر 18 سماعتیں ہوئی ہیں مطلب 18 مرتبہ لطیف کھوسہ نے شہداء کا خون بیچنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سہولت کاری کی
#StopConstitutionalTrap












