
Official X Account Of Team Kaptan This Account is managed by Official Imran Khan Social Media. Team Kaptan 🏏. leader @ImranKhanPti
Joined December 2025
- Tweets636
- Following5
- Followers1.3K
- Likes631
Pinned Tweet
عمران خان کی بہن نورین خان نیازی کا ہماری ٹیم کپتان سوشل میڈیا کیلئے پیغام سب کو جوائن کرنے کی دعوت اور سب کو شاباشی بھی دی 🔥✌🏻
رُلا دیا اس ویڈیو نے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ 😭 اے شہیدو! تم کہاں ہو؟ 💔😭 کیسے کیسے ماؤں کے لال شہید کر دیے ان ظالموں نے۔ اے خدا! کہاں ہے تُو؟ 💔🥀
جس درندگی کا مظاہرہ 26 نومبر کو آپ نے کیا جس بے رحمی سے آپ نے ماوں کی جوان اولادوں کا قتل عام کیا اسکا حساب تو آپ کو ضرور دینا پڑے گا۔💔🚨
3
108
سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن مریم نواز کو اج جلسے میں جوتا مارنے کی کوشش کی میں شدید مذمت کرتا ہوں ۔🫣😂
ایک اور خان کے رہائی کا مطالبہ
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر راہنس نے بھی خان کے رہائی کا مطالبہ کردیا۔🚨💔
وہ لمحہ جب شہید ارشد شریف کی جسد خاکی اسلام آباد پہنچی، بھولنا مت ارشد شریف کی فیملی کو آج تک انصاف نہیں ملا 💔🥹
3
72
عمران خان کو آج جیل میں 1174 دن ہوچکے ہیں اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو فتح کے ساتھ رہائی عطاء فرمائیں آمین۔💔🚨
3
84
خیبر پختون خواہ میں پچھلے کئی سالوں سے جن ترقیاتی کاموں کو بکاؤ میڈیا نے نہیں دکھایا تھا اب ان ترقیاتی کاموں کی تختیاں اور بورڈز اکھاڑنے کی ویڈیوز ساری دنیا کو دکھا رہے ہیں۔
عمران خان نے سچ کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور نہ ہی یہ کوشش کرتے ہیں 😅 😬
مریم صفدر بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں، وہ راستہ انکا خاندانی راستہ ہے، پورا خاندان اسی راستے سے سیاست میں آیا اور اقتدار پر قابض ہوا۔🤭🚨
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا ذمہ دار بھی وہ خود تھا۔ قانون کے مطابق مجرم کو پھانسی دینے کا اختیار ریاست کو حاصل تھا 😏🚨
70
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا ذمہ دار بھی وہ خود تھا۔ قانون کے مطابق مجرم کو پھانسی دینے کا اختیار ریاست کو حاصل تھا 😏🚨
62
اگر میری جان بھی لے لیں میں دہشتگردی کے خلاف ان کی پالیسی نہیں مانوں گا ، ان کی پالیسی پختون دشمن، صوبہ دشمن اور ملک دشمن پالیسی ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی🔥🚨

