Tehseen (@Tehseen777) header
Tehseen (@Tehseen777) profile picture

No DM

پاکستان
Joined January 2017
Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)
ھماری تاریخ کے بہت سارے سیاہ باب ھیں جن کی گنتی نا ممکن ھے۔
2
7
310
جب کوئی وزیر سابق ھو جاتا ھے تو فر فر سچ بولنے لگتا ھے۔
1
2
360
کل اور آج میں فرق۔۔۔۔۔
5
311
بلاول پورے سندھ پر قبضہ چاھتے ھیں اسی لئے صوبوں کے لئے ریفرنڈم پر تنقید کر رھے ھیں۔
1
5
368
فضل الرحمن کی سرگرمیاں اور بیانات بتا رھے ھیں کہ کہ کسی مظبوط ھاتھ نے سہارا دیا ھوا ھے۔
4
17
579
حکومت ھو یا اپوزیشن دونوں بیانات دینے پر زور ھے ھےھماری سیاست کسی پتلی تماشے سے کم نہیں۔
14
472
ووٹ کی عزت پرانی بات ھو گئی ھم ڈنڈے کے زور پر ھر کام کرتے ھیں۔
2
7
263
عاصم منیر پاکستان کے ڈکٹیٹر اور دنیا بھر کی اھم شخصیت بننا چاھتے ھیں۔
1
138
ان سوالوں کے جواب کون دے گا؟ ؟؟؟؟
2
179
ظالم کو کسی صورت نا چھوڑیں۔ محسن نقوی حکومت کو مروانے والے بیان دے رھے ھیں۔
1
6
372
وزیراعظم بتائیں زیادہ بیان کون دے رھا ھے؟ آپ اور آپکی بھتیجی یا آپکے وزیر؟ ؟؟ وزیر آپکی ھی زبان بولتے ھیں رھی کام کرنے کی بات تو وہ نا آپ کر رھے ھیں نا بھتیجی صرف آنیاں جانیاں لگی ھوئی ھیں
1
8
396
آج بلاول سرائیکی صوبے کے لئے بول رھے ھیں جبکہ سرائیکی صرف آپکو زرداری کا بیٹا سمجھتے ھیں بینظیر کا نہیں۔۔۔۔
7
374
وزیراعظم کی مصروفیات بے مقصد فیلڈ مارشل اھم شخصیات سے ملاقاتوں میں مصروف جہاں ان کی مرضی ھو وزیراعظم کو ساتھ شامل کر لیتے ھیں اس سے کیا پیغام جاتا ھے۔
13
520
جب تواتر سے ایسے بیانات حکومت کی طرف سے آتے ہیں جن پر کبھی عمل نہیں ھوتا عوام کا حکومت پر سے اعتبار ختم ھو جاتا ھے جب یہی لوگ بغیر عوامی رائے کے حکومت بنا لیتے ھیں تو عوام میں مایوسی بڑھتی ھے۔
2
230
انسانی حقوق آئین جمہوریت الیکشن ھماری اگلی نسل ان فکروں سے آزاد ھو گی۔
7
311
ھمیں تو جو ملا اپنا وھی ڈسنے میں ماھر تھا نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ھیں محبت کے بڑے ھم نے عجب دستور دیکھے ہیں محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ھیں
2
5
375
جا کر دیکھنا پڑے گا سنا ھے گورنر راج لگنے کے بعد کے پی جنت بنتا جا رھا ھے۔
1
13
500
ایم کیو ایم کی باقیات سندھ میں بھی گورنر راج چاھتی ھے سب اپنے مفادات کی سوچ میں مصروف ہیں۔
2
1
5
369
ان دنوں بلاول بہت اونچا اڑ رھے ھیں طبیعت میں گرانی محسوس ھوتی ھے جلد وزیراعظم نا بنایا گیا تو دھماکہ بھی کر سکتے ھیں وزیراعظم بننے میں دیر ھی کتنی لگتی ھے۔
1
6
436
پنجاب کی تعریفیں ترقی اور خوشحالی نہیں لا سکتیں خالی پیٹ آپکے ورکر بھی آپکو نہیں پہچانیں گے۔
8
370