Azmat MaliC (@TheAzmatMalik) header
Azmat MaliC (@TheAzmatMalik) profile picture

Sports, Media, Political analyst, based in South Asia & Middle East, Reporting forTMN Sports, worked for CMG-CCTV, Dunya News, Express News,

Islamabad
Joined June 2010
Photo by Azmat MaliC (@TheAzmatMalik)Photo by Azmat MaliC (@TheAzmatMalik)Photo by Azmat MaliC (@TheAzmatMalik)Photo by Azmat MaliC (@TheAzmatMalik)
Azmat MaliC retweeted
The ICC has revealed the tournament windows for major men’s cricket events from 2028 to 2035. 🏆 Eight years of World Cups, Champions Trophies and World Test Championship finals ahead! #ICC #Cricket #T20WorldCup #ODIWorldCup
2
36
Pakistan Consider Pink-Ball Tests After Weather Disrupts Sri Lanka Clash Mike Hesson and Babar Azam believe pink-ball cricket could help Pakistan avoid losing valuable playing time during its home Test season. @TMNSport tmnsport.com/pakistan-pink-b…
1
99
نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کے کھلاڑی کوہلی بھی اندر آتی ہوئی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ لیکن بابر اعظم اگر ایسی ہی گیند پر آؤٹ ہو جائیں تو انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ #BabarAzam #ViratKohli #INDvsNZ
113
Azmat MaliC retweeted
اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ترکیہ میں شروع ہوگئی ہے۔ چینی صدر نے عالمی برادری پر موسمیاتی تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
1
7
984
Azmat MaliC retweeted
پاکستان اور سری لنکا کے مابین آج کا میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا-!!! #PAKvSL – at Islamabad, Pakistan
1
4
320
Azmat MaliC retweeted
Sri Lanka take charge in Rawalpindi! 🇱🇰 Kusal Mendis and Dhananjaya de Silva have put together an unbeaten 249-run partnership, leaving Pakistan searching for answers. #PAKvSL #KusalMendis #DhananjayaDeSilva #TestCricket
1
76
سوال: اٹھائیسویں ترمیم بھی ایک قانونی معاملہ ہے۔ یہ بھی زیرِ بحث آئی ہے؟ جواب: یہ بات ہوئی ہے، سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ سے صحافی کی گفتگو
61
سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ سے صحافی کی مکمل گفتگو سوال: ملاقات ہوئی ہے کہ نہیں؟ یہ بتائیں کہ ملاقات میں بی بی بھی تھیں اور دونوں، اسد سلطان صفدر بھی؟ اور آپ کی ملاقات ہوئی ہے؟ ہم آپ سے سیاسی سوال نہیں کرتے، کن امور پر بات ہوئی؟ : ان کی صحت پر بات ہوئی ہے، ان کے مقدمات پر بات ہوئی ہے۔ اور کل ان شاء اللہ ایک پورا آرٹیکل لکھیں گے، جس میں ان کی شخصیت، جو ہم نے خود دیکھی ہے اور جو انہوں نے بتائی ہے، وہ سارا آشکار ہو جائے گا۔ آپ کو نظر آ جائے گی۔ سوال: صحت کیسی تھی ان کی؟ جواب: صحت ویسے تو ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے اور آنکھ کا مسئلہ بھی ہے۔ بلڈ پریشر جو ہے، وہ ظاہر ہے کہ کافی نازک حد تک ہے۔ لیکن جو آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں، وہ بالکل پوری طرح ماشاء اللہ مستحکم تھے اور ان کا ارادہ بھی بہت زیادہ مضبوط تھا۔ سوال: اٹھائیسویں ترمیم بھی ایک قانونی معاملہ ہے۔ یہ بھی زیرِ بحث آئی ہے؟ جواب: لیکن یہ بات ہوئی ہے، مگر اس بات پر میں کوئی ایسی… سوال: اتنا ٹائم کیوں لگا؟ کیا وجہ تھی؟ جواب: آپ مجھ سے پوچھیں، جنہوں نے ملاقات کرنی ہے۔ جن کے بارے میں ہائی کورٹ نے لکھا تھا کہ ملاقات ایک گھنٹے سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ زیادہ ہو گئی ہے۔ سوال: خوش ہیں؟ ملاقات سے مطمئن ہو گئے ہیں؟ جواب: دیکھیں، ملاقات تو خیر حاصل ہوئی ہے اور ہم نے بہت تفصیل سے معاملات پر بات کی ہے۔
3
5
493
تلہ گنگ (Talagang) کے علاقے ملتان خورد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دوران تمام موبائل کمپنیوں کے ٹاور موبائل کے اور انٹرنیٹ کے سگنل دینا بند کر دیتے ہیں کسی موبائل کمپنی کے کسی ٹاور کا کوئی بیک اپ سسٹم جنریٹر سسٹم یا یو پی ایس سسٹم نہیں ہے اور جیسے ہی بجلی جاتی ہے کوئی بھی انٹرنیٹ یا موبائل کی سہولت دستیاب نہیں ہوتی۔ @jazzpk @Zongers @PTAofficialpk
2
2
125
پٹرول مزید 8 روپے اور ڈیزل 7روپے سستا کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
2
12
1,438
Saud Shakeel reflects on the team’s batting approach in Rawalpindi.
1
1
153
یورپی وزرائے خارجہ نے پیرس میں جی سیون اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو پر زور دیا کہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی بھی معاہدہ یوکرین کے مفادات اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق ہونا چاہیے۔
1
21
شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ . ہولی فیملی ہسپتال واقعے پر پنجاب حکومت کے متعلقہ حکام کی طرف سے انکوائری شروع کر دی گئی @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
تلہ گنگ کے علاقے ملتان خورد سے آنے والی مریضہ کا مارچ میں ہولی فیملی ہسپتال میں آپریشن ہوا ، جہاں ڈاکٹرز نے دوران آپریشن پٹی اندر ہی چھوڑ دی جو کچھ ماہ بعد کینسر کا باعث بن گئی ، وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کو بھی شکایت کی گئی ابھی تک کوئی انکوائری بھی نہ ہوئی ، ڈاکٹروں کی غفلت نے کیسے ایک ہنستے بستے گھر کو اتنی تکلیف دہ اذیت میں پہنچا دیا- complaint number CMP-P-000882( 01517/2026 )
1
1
1
186
Today, 4 Pakistani batsmen scored 50’s: Tayyab Arif (57), Saud Shakeel (57*), Mohammad Taha (51), and Babar Azam (50). #PAKvSL
Bad light cuts Day 1 short in Rawalpindi! 🏏 Only 67.2 overs were possible as Saud Shakeel remained unbeaten on 57*, following half-centuries from captain Babar Azam and debutants Tayyab Arif and Mohammad Taha. #PAKvSL #BabarAzam #SaudShakeel
1
1
179
چایئنہ میڈیا گروپ کی تھائی لینڈ اور سنگاپور کی بیورو چیف کے ساتھ اسلام آباد میں لنچ ۔
2
1
13
804
Azmat MaliC retweeted
وزیراعلی مریم نواز نے وی آئی پی وزٹ کی وجہ امتحانات ملتوی پر ڈی سی جہلم کو ہٹا دیا
5
4
215
پاکستان بمقابلہ سری لنکاٹیسٹ سیریز 2میچوں کی سیریز کا پہلاٹیسٹ میچ 9 سے 13نومبر راولپنڈی جبکہ دوسرامیچ 17 سے 21 نومبر تک لاہور میں ہوگا
68