Government Officer's retweeted
پنجاب میں اہم انتظامی تبادلے، چار اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری
Government Officer's retweeted
Nurjis Khatoon Jaffri Posted as Assistant Commissioner, Sarai Alamgir.
Government Officer's retweeted
پنجاب پولیس میں ڈی ایس پیز کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی جانب سے 10 ڈی ایس پیز کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
Government Officer's retweeted
Hassan Jahangir Wattoo Posted as Additional Director (NCCIA) South Punjab.
Government Officer's retweeted
ان رشتوں کےدرمیان منتقلی رقبہ پر اشٹام ڈیوٹی بھی پہلے ہی ختم کردی گئی تھی۔
Government Officer's retweeted
رول 9شقC کو تبدیل کرتےہوئے میاں بیوی ، والد، والدہ، بیٹے، بیٹی، دادا/دادی یا نانا/نانی، بہن یا بھائی کے حق میں بطورِ ہبہ (گفٹ)، یا ایک بیوی یا بیوہ کی طرف سے اسی شوہر کی دوسری بیوی یا بیوہ کے حق میں بطورِ ہبہ منتقلی پرٹیکس
معاف کردیاگیا۔یادرہےکہ
Government Officer's retweeted
پنجاب کی عوام کیلئے رقبہ منتقلی پرٹیکس میں ایک بڑی رعایت،
پنجاب لوکل گورنمنٹ غیرمنقولہ جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس رولز 2016(TTIP RULES 2016)میں بڑی ترمیم
1/2
Government Officer's retweeted
دوسری جانب عطاء الحق (PMS/BS-19)، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل MDA ملتان، کو ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔ تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
Government Officer's retweeted
رانا محمد ارشد خان کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال تعینات کر دیا گیا.
حکومت پنجاب نے رانا محمد ارشد خان (PMS/BS-17) کو چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور میں کولونائزیشن آفیسر-II کے عہدے سے منتقل کرکے اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) ساہیوال تعینات کر دیا۔ تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
Government Officer's retweeted
ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی
حکومت پنجاب نے راشد ارشاد حسین (PMS، سابق PCS/BS-19) کو ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (MDA) کے عہدے سے منتقل کرکے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔
Government Officer's retweeted
بابر صاحب دین کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم پنجاب تعینات کر دیا گیا
حکومت پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے بابر صاحب دین (PAS/BS-18) کو ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
Government Officer's retweeted
It is hereby notified that all Ministries, Divisions and other establishments located within the Red Zone, Islamabad, shall work from home on Friday, 27th November, 2026.






























