اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بدلہ لینے کے لئے جوابی حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
#HamasIsraelWar
46
سینئر صحافی فیصل ایوب کراچی میں انتقال کرگئے۔ فیصل ایوب کینسر میں مبتلا تھے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
#FaisalAyyub #Karachi
1
82
انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی سپارکو کے ساتھ مل کر ’آئی کیوب کیو‘ سیٹلائٹ کو ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔
#LunarMission #ICubeQ
1
88
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے ڈاکوؤں کے سہولتکاروں کو گرفت میں لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
#Karachi
55
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے باوجود رفح میں فوجی آپریشن کریں گے۔ یہ جنگی اہداف کے حصول کے لیے بے حد ضروری ہے۔
#IsraelHamasWar #Netanyahu
65
محنت کشوں کیلئے منائے جانے والے دن پر بھی اس دن کی اہمیت سے بے خبر مزدور طبقہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے کام میں مصروف رہے۔
#WorldLabourDay2024
14
حالیہ کمی کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 288 روپے 49 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 281 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔
#PatrolPrice
18
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق جمعے سے بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کے اثرات بڑی حد تک زائل ہوجائیں گے۔
#Karachi
31
ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ جھنگی چیک پوسٹ پر کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے دو ماہ قبل بھی حملہ کیا تھا، دہشت گرد جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر قبضہ اور تعینات اہلکاروں کو یرغمال بنانا چاہتے تھے۔
#DeraGhaziKhan
25
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔
12
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اپنی اہلیہ کے ساتھ بینک سے 8 لاکھ لے کر گھر پہنچا تو ڈاکوؤں بھی آٹپکے۔
#Karachi #GulistaneJohar
1
54
جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے، تاحال حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔
#Herat #Afghanistan
34
گیس سلنڈر کا مبینہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ متاثرہ دکان مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور سامان سڑک پر کئی فٹ دور تک پھیل گیا۔
#Karachi
1
43
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے مکہ ملاقاتوں میں کئے گئے فیصلوں پرپیشرفت پراطمینان کا اظہار اور مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
#ShahbazSharif #MBS
15
یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیل کی حامی ولاگر کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے سوزن نے حماس کی کارروائیوں کی نہ صرف حمایت کی بلکہ فلسطینی مسلح گروہ کی جانب سے سیز فائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کئے جانے کا بھی دفاع کیا۔
#IsraelHamasWar
16




















