Official X account of Pakistan Cricket Board (@TheRealPCB) Media Department

Lahore, Pakistan
Joined May 2017
Squads and Schedule announced for PCB Women's Super-3 T20 Tournament Details here ➡️ pcb.com.pk/press-release-det… #BackOurGirls
2
1
18
1,580
Saim Ayub released from Pakistan ODI squad Details here ➡️ pcb.com.pk/press-release-det…
20
7
4
252
14,069
Shadab's record-breaking unbeaten century gives Pakistan stunning one-wicket win over England Read more ➡️ pcb.com.pk/news-detail/shada… #PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
4
1
11
1,003
Shadab Khan Post-Match Press Conference | Pakistan vs England, ODI Tri-Series #PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
7
39
570
16,159
لاہور، ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھا
6
30
3
602
21,053
Unbeaten Strikers aim for one final triumph as Stars look to continue winning momentum Details here ➡️ pcb.com.pk/press-release-det… #BackOurGirls
1
5
959
Pakistan eye third successive win as they take on England in Lahore ODI Details here ➡️ pcb.com.pk/press-release-det… #PAKVENG | #CricketKaJashan
6
1
1
26
1,730
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل تین ملکی سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان کی نظریں مسلسل تیسری کامیابی پر مرکوز ہیں۔ پاکستان نے تین ملکی سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں کامیابی حاصل کی۔ میچ کا ٹاس دوپہر ساڑھے 12 بجے، جبکہ میچ کا آغاز ایک بجے ہوگا۔ بریسٹ کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پاکستانی کھلاڑی آج گلابی کٹ پہنیں گے۔ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرنے سے ایک وکٹ دور ہیں۔ شاہین آفریدی نے 79 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 149 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ شاہین آفریدی ایک وکٹ لے کر تیز ترین 150 ون ڈے وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن جائیں گے۔ وقار یونس اور شعیب اختر نے 91، 91 میچز میں 150 ون ڈے وکٹیں مکمل کی تھیں۔ ثقلین مشتاق نے 78 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 150 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ شاہین آفریدی نے قذافی سٹیڈیم میں 6 میچز کھیل کر 16 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان نے 13 میں سے 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز جیتے ہیں۔ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ 21 سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 12 دسمبر 2005 کو کھیلا گیا تھا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
2
60
5,427
Sialkot Whites, Bahawalpur qualify for final of National Men's U19 Cup 2026-27 Read more ➡️ pcb.com.pk/news-detail/sialk… #PakistanFutureStars | #NationalU19Cup
1
1
5
1,418
Pakistan U17 win One-Day series 4-1 after Yousuf's 105, Azan's 91 power hosts to 27-run win in fifth match Read more ➡️ pcb.com.pk/news-detail/pakis… #PAKvSL | #PakistanFutureStars
2
1
13
1,618
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ سیشن۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا چوتھا میچ اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم تین ملکی سیریز میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنے ابتدائی دونوں میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔
1
3
141
5,010
University of Central Punjab emerge victorious in President's Trophy Grade-II Silver Read more ➡️ pcb.com.pk/news-detail/unive… #PresidentTrophy
1
21
1,400
Pakistan Test squad announced for upcoming two-match WTC series against Sri Lanka Details here ➡️ pcb.com.pk/press-release-det… #PAKvSL
10
5
3
75
2,470
Pakistan captain Shaheen Shah Afridi's press conference before Sunday's match against England | ODI Tri-Series #PAKvENG | #CricketKaJashan
2
7
161
7,365
University of Central Punjab beat SASA Packaging by 69 runs to win the final of President's Trophy Grade-II Silver Tournament. UCP and SASA Packaging have qualified for next season's President's Trophy Grade-II Gold Tournament. Tournament scorecards and statistics available here: matchcentre.pcb.com.pk/tourn…
2
19
1,897
PCB School Cricket Talent Hunt players gain exposure at Pakistan men's team training session Details here ➡️ pcb.com.pk/press-release-det… #PakistanFutureStars
3
3
195
5,112
Haris Rauf's media talk at Gaddafi Stadium, Lahore | ODI Tri-Series #PAKvENG | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen
2
2
106
3,163
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد۔ چیئرمین پی سی بی نے تین ملکی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن دیکھا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹریننگ سیشن میں شریک کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کا مشاہدہ کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ سے بھی ملاقات کی۔
1
22
426
33,270
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ملکی سیریز کا چوتھا میچ اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
2
5
178
6,316
Sadaf, Iram shine in must-win match to put Stars in final of National Women's T20 Tournament Read more ➡️ pcb.com.pk/news-detail/sadaf… #BackOurGirls | #NationalWomenT20
2
1
4
1,038