Save Imran Khan (@Thinkwiseeee) header
Save Imran Khan (@Thinkwiseeee) profile picture

Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals! By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!

Joined March 2024
Photo by Save Imran Khan (@Thinkwiseeee)Photo by Save Imran Khan (@Thinkwiseeee)Photo by Save Imran Khan (@Thinkwiseeee)
Save Imran Khan retweeted
📷 ایک جیل، دو قانون عظمیٰ خان کو دل کا ڈاکٹر چاہیے، ابھی۔
Great can you do in Urdu as well; Thanks
2
119
1
180
1,579
Save Imran Khan retweeted
2003-08: the army-run NLC put Rs 4.3bn into the stock market, against the PM's orders. Rs 1.8bn lost. Parliament held three generals responsible. GHQ kept them out of civilian courts and judged them itself. One dismissed. One "severe displeasure". One cleared. Their gamble. The nation's loss. #AuditTheGenerals
3
89
131
1,676
Save Imran Khan retweeted
28 Oct: Noreen Niazi taken to a cardiology hospital. 3 Nov: Imran Khan blood pressure at 192. 6 Nov: Uzma Khan. Replaced heart valve, pressure climbing, no doctor, no word from the jail. Three siblings in nine days is a pattern, not bad luck. A cardiologist must see her tonight.
7
158
3
210
3,131
Save Imran Khan retweeted
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
161
4,229
139
6,908
282,344
Save Imran Khan retweeted
🇵🇰 Thousands chant "Revolution!" around the bodies of slain protesters in Pakistan-administered Kashmir. Activists say at least 3 people were killed and 17 injured yesterday when security forces moved on a sit-in in Rawalakot. The protesters belong to the Jammu and Kashmir Joint Awami Action Committee, a group demanding political and economic rights. Their bodies were brought back to the protest site. Accounts linked to the security forces called it "a decisive clearance operation" against "miscreants" holding public spaces hostage. Authorities banned the group in June, and months of clashes in the region have since left dozens dead, police included. Months of crackdowns haven't emptied the streets. If anything, they've filled them. Writer: Julie
189
3,100
73
7,030
186,486
Save Imran Khan retweeted
سات لاکھ فوج صرف مسئلہ کشمیر کے لیے کھڑی دی۔ اسی سال کشمیر کے نام کا حرام کھا کھا کر پلتے رہے۔ اُس کشمیر کا ایک انچ نہ لے پائے۔ وہ کشمیر جو سویلینز نے آزاد کروایا آج سات لاکھ اس پر چڑھ دوڑی ہے۔
71
1,621
10
4,921
51,965
Save Imran Khan retweeted
کیا فوج سیاست پر سچ بولتی ہے؟ کیا فوج مینڈیٹ چوری پر سچ بولتی ہے؟ کیا فوج عمران خان بارے سچ بولتی ہے؟ کیا فوج بلوچستان بارے سچ بولتی ہے؟ تو فوج کشمیر سے متعلق سچ کیسے بول رہی ہے؟
42
637
5
1,967
14,995
Save Imran Khan retweeted
عمران خان کی زندگی کیساتھ جو کھلواڑ ہورہا ہے اس کا ذمہ دار صرف عاصم منیر نہیں ہے۔ تازہ حلف اٹھانے والے سیکنڈ لفٹین بھی نوٹ فرما لیں۔ ساری زندگی ہم کمزور اور بے بس نہیں رہیں گے۔
97
2,070
13
6,714
53,865
Save Imran Khan retweeted
بلوچستان میں آپریشن اس لیے نہیں ہورہا کیوں کہ وہ مسلح ہیں اور کشمیر میں اس لیے شروع کردیا گیا ہے کہ وہ نہتے ہیں۔
65
1,338
13
5,258
56,983
Save Imran Khan retweeted
دن 46۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK ، جن کی عمریں تقریباً 70 برس ہیں، ایم پی او کے تحت بغیر کسی الزام کے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔ آج وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو ایم پی او کے تحت نظربندی کے مقدمات کی سماعت سے "تاحکمِ ثانی" روک دیا۔ عدالت کے سامنے دلیل یہ دی گئی کہ جہاں فوج کارروائی کر رہی ہو، وہاں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی۔ یہ عدالت 27ویں ترمیم کے ذریعے بنائی گئی – وہی ترمیم جس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز بنایا اور انہیں تاحیات فوجداری کارروائی سے استثنیٰ دیا۔ @UNHumanRights نے خبردار کیا تھا کہ یہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کو "شدید نقصان" پہنچائے گی۔ یعنی ریاست ایم پی او کے تحت کسی کو بھی قید کر سکتی ہے، اور عدالتیں اس کے خلاف درخواست سن بھی نہیں سکتیں۔ لاہور میں میرے خاندان کی درخواست ایک تکنیکی بنیاد پر نمٹا دی گئی، جبکہ ان کی نظربندی میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی گئی۔ اور کل میری والدہ اور خالہ کی سماعت پر جج صاحب آئے ہی نہیں۔ یہ قانون کی حکمرانی نہیں۔ یہ ایک شخص کی حکمرانی ہے۔ ان پر فردِ جرم عائد کرو یا انہیں رہا کرو۔ #FreeImranKhanAndFamily
34
1,927
14
3,644
20,798
Save Imran Khan retweeted
پاک فوج نوچ نوچ کے آپ کے اندر سے اپنی ہمدردی نکالتی ہے ، آپ پھر بہانے بہانے سے فوج کے چڈوں میں منہ مارتے ہیں۔ جتنا قصور ان کا ہے اتنا آپ کا بھی ہے۔
51
791
6
3,140
24,941
Save Imran Khan retweeted
عضو تناسل ماپے پاک فوج ننگی ویڈیوز بنائے پاک فوج کرنٹ لگائے پاک فوج ماہواری ڈسکس کروائے پاک فوج نہتوں کو شہید کرے پاک فوج یہ ہے اللہ کی فوج ، محافظ حرمین شریفین فوج سعادت والی فوج
127
1,780
30
6,334
143,175
Save Imran Khan retweeted
Five months on a roadside in Rawalakot, for flour and electricity they could afford. This morning the forces moved in. The man holding the mic kept telling the crowd one thing. Listen to what he said, then decide who came armed.
16
379
14
574
6,910
Save Imran Khan retweeted
جنرل عاصم منیر کی فوج نے کشمیر میں ایکبار پھر فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے! گزشتہ چند گھنٹوں میں کچھ لوگ ہلاک اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں، پاکستانی فوج کشمیری مظاہرین کے اوپر Drone Strikes کر رہی ہے، سویلین آبادی، اور اپنے ملک کی سولین آبادی کے خلاف ڈرون استعمال کرنا ایک جنگی جرم War Crime تصور کیا جاے گا! مگر پنجاب کے عوام اور میڈیا خاموش ہیں، اور اپوزیشن کے لیڈر مولانا فضل کے دکھ بانٹنے میں مصروف ہیں! ۱۹۷۰ اور ۱۹۷۱ میں بھی یہی حال تھا بعد میں فوج نے اپنے پراپیگنڈا سے لوگوں کے ذہن میں ڈال دیا کہ بھٹو کی وجہ سے مشرقی پاکستان الگ ہوا اور امریکہ نے ساتواں بیڑا Seventh Fleet وقت پہ نہیں بیجھا اسلئے شکست ہو گئی! جناب یہ وقت ہے لاہور میں پرامن جلوس نکالنے کا! کشمیر میں فوجی آپریشن کے خلاف! ... youtu.be/iiHNic4bs4w?is=_ErL… via @YouTube
74
1,370
12
4,012
89,754
Save Imran Khan retweeted
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔ ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
323
7,216
87
16,160
147,135
Save Imran Khan retweeted
آزاد کشمیر میں فورسز کا آپریشن مبینہ طور پر 3 نوجوان شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ شدید فائرنگ اور تشدد۔۔۔
87
2,122
23
7,381
93,866
Save Imran Khan retweeted
وقار خاں بلوچستان سے آنے والی خبریں پوسٹ کرتے ہیں تو انکی پوسٹس پر ریچ محدود کرنے کے لیے باٹس کا خرچہ کررہے ہیں ، فیس بک پیج کے لیے پیسے دے کر رونے والے ایموجیز کا بندوبست کررہے ہیں ، اربوں روپے لگا دیے لیکن نفرت تضحیک اور تذلیل کسی چیز کو نہیں روک پائے۔ یہ دماغ سے کیوں نہیں سوچ پاتے؟
53
664
8
2,518
31,317
Save Imran Khan retweeted
راولا کوٹ لہولہان عاصم منیر کی فوج ایک مرتبہ پھر راولا کوٹ کے نہتے کشمیریوں پر چڑھ دوڑی، مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں
31
965
17
1,938
87,109
Save Imran Khan retweeted
بلوچستان میں جو کچھ ہوتا رہا بطور پاکستانی اس سے ہم دہائیوں تک لاتعلق رہے اور پھر ایک دن اچانک ہوش آیا تو پتہ چلا کہ وہ علیحدگی کی انتہاء پر پہنچ چکے۔ ہم بطور پاکستانی کشمیر سے بھی لاتعلق ہیں۔ سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ، درجنوں شہید ہوئے ، جب ہمیں ہوش آئے گا دیر ہوچکی ہوگی۔ اس وقت بھی سیکیورٹی فورسز راولا کوٹ میں بدترین وحشت کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
102
2,398
24
5,210
58,912
Save Imran Khan retweeted
BREAKING | NOVEMBER 5 – PAKISTAN-ADMINISTERED KASHMIR 🚨 Security forces reportedly open fire on unarmed protesters in Rawalakot, injuring dozens. Forces have now surrounded the Drek sit-in from three sides. Public resistance continues. @iamsardarsohaib @KH4NUMM4H
NOVEMBER 5 – PAKISTAN-ADMINISTERED #KASHMIR 🚨 Security forces open fire on protesters in Rawalakot. Dozens injured. URGENT: The world must act before more lives are lost. @amnesty @UNHumanRights @EU_Commission @KH4NUMM4H @AJEnglish @iamsardarsohaib #RightsMovementAJK
5
52
4
84
51,259