see you on the other side of the world !!

Joined March 2011
جہاد کو تبلیغی جماعت کی شکل میں ضم کر دیا گیا۔ رائیونڈ میں لاکھوں لوگ جمع ہوتے ہیں، مگر انہیں لیڈ کرنے والے آج بھی بوٹ پالش کرنے میں لگے ہیں..
1
36
1
147
1,666
سب سے بڑے ایم ایف وہ ہیں جو حالات کو نارملائز کرتے ہیں، جن کا سارا زور یہی ثابت کرنے پر لگا رہتا ہے کہ یہ سب تو پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔ اس میں نیا کچھ نہیں۔
23
1
145
905
جب عید کے دن بلوچوں کو ان کے پیاروں کی مسخ شدہ لاشیں ملتی تھیں، تب ان کے جسموں پر کیلوں اور چھریوں سے لفظ پاکستان کندہ کیا جاتا اور جیبوں میں یہ پرچیاں ڈالی جاتیں کہ عید کا تحفہ مبارک ہو تب کسی کو بلوچوں سے جادو کی جپھی ڈالنے کا خیال نہیں آیا تھا
5
130
3
383
60,936
میرے گھر کو، میرے گاؤں کو نکاب پوشوں نے ایک بار پھر گھیر لیا ہے۔ میری سکول جاتی نواسی کی گاڑی روک لی ہے۔ میرے گاؤں والوں، میرے گھر والوں کو ہراسہ نا کیا جاے! گرفتار کرنا ہے تو مجھے کریں!
29
429
7
1,315
9,895
Love wins
147
Looking for a coffee buddy! Submit ur resumes via DM
1
200
In the end, it’s possible Ben Gvir’s legacy will be to provoke record turnout among Israeli Arabs. That’s what his bull in a china shop act has got him.
104
86
25
898
93,359
Circumstances matter; if you are a sibling, you stand by your brother or sister—you stand by your sibling. A young girl in Gaza carries her sister to help ease the hardship and cruelty of the war in Gaza. 🍉💙
51
795
16
2,142
20,156
Kiss their wives goodbye, head off to war to kill other women husbands, pillage lands, displace thousands of people, take them captive and rape their women. So romantic
Farewell kisses.
7
2,398
13
20,605
113,809
تحریک انصاف کی قیادت نے کٹھ پتلی اسمبلیوں کو تسلیم کیا تحریک انصاف کی قیادت نے تاحیات استثنی کو تسلیم کیا تحریک انصاف ڈرون حملوں ، فارم سینتالیس پر خاموش رہی تحریک انصاف دہشتگردی اور فوجی آپریشنز پر خاموش رہی تحریک انصاف سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر خاموش ہے تحریک انصاف گورنر راج اور سہیل آفریدی کی گمشدگی پر خاموش تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی پر خاموش تحریک انصاف عمران خان کی قید تنہائی پر خاموش اب تحریک انصاف فوج کے ساتھ کس لیے مذاکرات کرنا چاہتی ہے اور فوج کو کیا دینا چاہتی ہے؟
42
427
10
1,068
9,907
انسان اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے، اور دشمنوں سے بھی۔ دوستوں پر فخر اور دشمنوں کے حوالے سے اطمینان ہونا چاہیے۔
48
274
8
1,650
31,737
آج عوام دشمن قوتوں کے بظاہر عروج کے دور میں پی ٹی آئی عمران خان صاحب کے عوام دوست نظریے اور جمہوری اصولوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ پارٹی کے اندر اور باہر ہم اس نظریے اور جمہوری اصولوں کی نگہداری کرتے رہیں گے۔ ہر باطل عروج کا زوال ناگزیر ہے۔
37
487
9
1,860
15,100
We failed to stand for Bal We failed to stand for AJK We failed to stand for Arshad Sharif We failed to stand for Zill e Shah We failed to stand for Imran Khan We failed to stand for Bushra Bibi We failed to stand for Khan's sisters We failed to stand for ourselves Story of this nation
1
16
70
657
Yes
1
92
“The establishment is operating out of fear, because Imran Khan represents 90% of Pakistan. Isolating him is an attempt to silence the people.” — Aleema Khan, in an interview with @SkyYaldaHakim before her abduction. @Ikramyousefzai @RealPepeEscobar @chronicalihere @amnesty
11
17
326
Clown of the day:
🤖 Made with AI
The 2018 elections were not only stolen but were the culmination of a concerted campaign against the then PML N gov, beginning with 2014 fake ass dharna. PTI has no moral ground to defend, cry or complain about “stolen elections”
5
39
227
1,938
This guy is just another Hamid Mir. Notice how every other chief is a dictator, but ignores the current one
2
10
1
42
1,265
سیاسی عمل بہت پیچیدہ عمل ہے ، تبدیلی پورے معاشرے کی جدوجہد سے ایک طویل اور صبر آزما وقت کے بعد آتی ہے ، اسے کفر اسلام کی جنگ نہیں بنانا چاہیے ، اسٹیبلشمنٹ کی قوت ٹوٹنے میں عشرے لگیں گے ، تب تک اقتدار میں شراکت ملے گی مکمل اقتدار نہیں ملے گا یا پھر صبر سے پارلیمانی اپوزیشن کریں
نہ انقلاب آنا ہے، نہ آ رہا ہے۔ ششٹم چل رہا ہے چلتے رہنا ہے، آپ کو دیکھنا ہے کہ ٹائم کیسے گزارنا ہے۔ مناسب حل یہی ہوتا ہے کہ اچھا وقت گزاریں، فیملی کو تکلیف نہ دیں۔ ورنہ پھر سزا ہوتی ہے، تین چار سال اپیلیں بھی نہیں لگتیں۔ مملکتِ خداداد میں رہ رہے ہیں کوئی یورپ نہیں، خیال رکھیں
14
54
825
پی ٹی آئی کو بطور پارٹی وزیراعلیٰ کے پی اور اسپیکر کے پی اسمبلی کی بازیابی کے لیے پیٹیشن دائر کرنی چاہیے تھی، جو نہیں کی گئی۔ پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی کو خاموش کرا دیا گیا ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
2
7
10
749