Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278) profile picture
, Pakistan
Joined May 2020
Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)Photo by Muhammad Najeeb tipu (@Tipu278)
Muhammad Najeeb tipu retweeted
عمران خان نے کرکٹ کی مثال دیتے ہوئے نہایت تحمل اور حکمت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا "کرکٹ میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے، جسے Well Left کہتے ہیں۔ ہر گیند کو کھیلنا ضروری نہیں ہوتا، بعض گیندوں کو سمجھداری سے چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے عمران خان کا مقصد کراچی کے لوگوں کو تقسیم کرنا نہیں بلکہ انہیں متحد کرنا ہے۔ وہ نفرت اور اختلافات کے بجائے اتحاد، برداشت اور یکجہتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ یہی ایک بڑے لیڈر کی پہچان ہے
7
128
441
29,472
میں ڈر کے نہیں پڑھ رہا، آپ ڈر کے سن رہے ہو۔ جبْر کرنے میں رعایت بھی نہیں کرتے ہو، سامنے آ کے حکومت بھی نہیں کرتے ہو! علی زریون چھا گیا 🔥
3
144
374
5,771
یہ ہے ہمارا بیہودہ نظام
3
20
1
44
3,080
تمھارا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا 🦾
5
19
60
941
کشمیریوں کی تاریخی جدو جہد رب کامیابی دے
5
9
1
15
794
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ صبح بخیر 💞🖼️✨ ﷽ لوگوں کے ساتھ بھلائی و نیکی کرتے رہیے اس لیۓ نہیں کہ وہ آپکو کوئی صلہ دیں گے بلکہ اس یقین کے ساتھ کہ اللہ کریم دوسروں سے بھلائی و نیکی کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ اور اپنی شان کے مطابق اس کا بہترین اجر عطا فرماتا ھے. اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہم سبکو اپنی مخلوق سے بھلائی اور نیکی کرنے والا بنا دے۔ زیادتیوں پر معاف کرنے والا اور معافی مانگنے والا بنا دے ۔عزت ، صحت اور خوشحالی والی زندگی عطا فرما دے۔ آمین یارب العالمین #خاتم_الرسلﷺ
41
19
1
73
826
Muhammad Najeeb tipu retweeted
(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا) بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو، سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾ #خاتم_الرسلﷺ
19
14
2
40
524
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ایک شخص کو قید کر کے سمجھا گیا کہ آواز قید ہو جائے گی، ملاقاتیں بند کر دیں، علاج تک مشکل بنا دیا، خاندان کو بکھیر دیا، بچوں اور بہنوں کو دروازوں پر کھڑا کر دیا۔ مگر سوال آج بھی زندہ ہے: ریاست اتنی طاقتور ہے تو ایک نہتے قیدی سے اتنی خوفزدہ کیوں ہے؟ ظلم کی سب سے بڑی شکست یہ ہوتی ہے کہ مظلوم خاموش نہ ہو۔ #فسطائیت_بند_کرو
19
30
357
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
6
12
1
76
674
Muhammad Najeeb tipu retweeted
گل ود گئی ہے؟ بات ڈرامے سے بہت آگے چلی گئی ہے! اب ہمیں مولانا اور جنرل لڑائی کو غور سے دیکھنا پڑے گا- اپنا تجزیہ شیر کریں -
This quoted post is unavailable.
9
17
1
99
3,105
سلام ہیرو
7
10
1
65
948
Muhammad Najeeb tipu retweeted
ایک نقاب والی طلبہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی چھترول کر دی🔥🤡
7
272
1
675
11,177
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🚨اس لڑکی نے کیا ہی کمال آئیڈیا دیا فرماتی ہے کہ گورووں کے ممالک میں جھوٹ بولنے والوں کو LIAR کہتے ہیں عرب ممالک میں کذاب بولتے ہیں اور ہمارے پیارے پاکستان میں جھوٹوں کو سینئر تجزیہ نگار بولتے ہیں @Sohailpmlncanda کیا یہ درست بول رہی ہے؟💯✌️👍
7
72
2
160
3,255
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🚨🚨🚨 میں نے باجوہ سے 1 بار ہاتھ ملایا لیکن عمران خان نے رجیم چینج کے بعد 2 بار ہاتھ ملایا تھا-- بیرسٹر گوہر کیا کہا تھا....؟؟ اگر اس اس عسکری نارنجی مافیا کو گھسیٹا نہ جائے تو یہ مزید بیہودگیوں پر اتر ائے گا👇
89
368
13
851
18,892
Muhammad Najeeb tipu retweeted
انقلاب پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتا، اس کے لیے ہمت، شعور اور مسلسل جدوجہد درکار ہے۔ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں، قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں #فسطائیت_بند_کرو
1
20
15
261
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🩸 گاڈی آئزن اور نیت نہ یاہو۔ کے درمیان حکومت ،🩸 اسرائیل میں اکتوبر انتخابات میں بڑی سیاسی جماعت کو واضع اکثریت حاصل نہ ہو سکی مقابلہ موجودہ وزیر ث نیتن یاہو اور سابقہ آرمی چیف گاڈی آئزن کے درمیان ہو گا دونوں میں سے جو بھی دیگر ممبران کو ساتھ ملا کر 61 یا زائد ووٹ حاصل کر لیتا ہے ۔ وزیر اعظم کا حلف اٹھا سکے گا ایک بات حتمی ہے کہ دونوں بڑی پارٹیاں مل کر حکومت ساڈی نہیں کر پائیں گی۔ انہیں میں سے ایک پارٹی کو چھوٹے گروپس کی حمایت سے ہی حکومت قائم ہو گی
3
1
25
3,382
Muhammad Najeeb tipu retweeted
2
15
90
1,130
Muhammad Najeeb tipu retweeted
سبحان اللہ
7
65
621
2,592
Muhammad Najeeb tipu retweeted
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
2
25
189
1,053
Muhammad Najeeb tipu retweeted
یہ وہی نور عالم ہے جو آج اپنے بھتیجے کے قتل پر ماتم کررہا ہے اور اس نے جنرل باجوہ کیساتھ سازش کامیاب کرواکے ملک کے بے گناہ شہریوں کو قتل کرنے قید کرنے اور پھر نو مئی کے منصوبے میں پاکستانیوں کی زندگی دوزخ کروائی کوئی دکھ نہیں اسکا چاہے پورا خاندان قتل ہو
26
415
8
1,157
23,481