Tipu sultan (@Tipusultan35617) profile picture
Joined November 2024
Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)Photo by Tipu sultan (@Tipusultan35617)
Tipu sultan retweeted
یہ عبدالہادی عرف پتنگ خان ہے۔۔۔۔ یہ سہیل آفریدی کا فرنٹ مین تھا اور آج کل جرمنی میں عیاشی کر رہا ہے اس بندے نے اربوں کا مال کرپشن سے بنایا ہے۔۔۔ پہلے یہ دبئی چلا گیا تھا اور وہاں سے جرمنی بھاگ گیا۔۔۔۔ سہیل افریدی کا فرنٹ مین جس کی وجہ سے آج جرمنی میں ہے، وہ آج لاپتہ ہے۔۔۔۔ دور حکومت میں مزے لینے والا اج بھی مزے لے رہا ہے جبکہ ورکرز جیلوں میں ماریں کھا رہے ہیں۔۔۔
17
49
2
159
7,658
Tipu sultan retweeted
Release Aleema Apa
3
106
1
224
1,855
Tipu sultan retweeted
اچھا ۔۔۔۔۔ ۔۔
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
6
8
1
52
2,392
Tipu sultan retweeted
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1211ویں رات گزر رہی ہے (میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے) اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے اے اللّٰہ وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے… یا اللّٰہ ہمیں تیری ضرورت ہے ہماری مدد فرما یا اللّٰہ ہم تیری طرف دیکھ رہے ہیں ہم بہت تنہا ہیں ٹوٹے اور بکھرے ہوئے ہیں ہماری مدد اور نصرت فرما میرے اللّٰہ تُجھے تیری رحمت کا واسطہ ہے ہماری مدد فرما میرے اللّٰہ تو میری حالت سے بخوبی واقف ہے میرے آنسو نکل رہے ہیں دل پریشان ہے میرے اللّٰہ مدد فرما اگر آج تو نے ہماری مدد نا کی تو یہ ہمارے دین کو بھی نقصان پہنچائے گے۔۔۔۔ کیوں کہ یہ حق اور باطل کی جنگ ہے میرے اللّٰہ میرے مرشد کو رہائی عطا فرما میرے مرشد کی بہن، بیوی اور بھانجے کو رہائی عطا فرما میرے اللّٰہ مرشد کے تمام تر دوستوں، ورکرز اور پارٹی رہنماؤں کو رہائی عطا فرما میرے اللّٰہ جتنے بھی لوگ اغوا ہیں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ میرے اللّٰہ جس جس نے میرے مرشد کو دھوکا دیا، ان کے ساتھ غداری کی تو سب کو غرق کر دے... میرے اللّٰہ میری دعاؤں کو قبولیت کا اعلیٰ شرف عطا فرما۔۔۔۔۔ یا اللّٰه تیری خدمت میں 1210دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ آمین یا رب العالمین (حیدر سعید)
18
48
109
1,494
Tipu sultan retweeted
ثابت ہوا مزاحمت کی سیاست کا سلطان صرف تحریک انصاف کا ورکر ہے
7
160
3
800
3,843
ظلم کی انتہا گورنر راج کے بعد تحریک انصاف کے صوابی سے ایک کارکن کو 3MPO کے تحت اٹھایا گیا غم میں والد انتقال کر گئے جب پے رول پر کارکن کو گھر لایا جا رہا تھا تو کارکن کے گھر پہنچنے سے قبل والدہ بھی انتقال کر گئیں
31
74
876
Tipu sultan retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 عرفان سلیم نے جیل سے خط لکھا ہے کہ صوابی کے قید ورکرز اس وقت تکلیف میں ہے۔ سوشل میڈیا لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ ان غریب ورکرز کی رہائی کے لئے فوری اقدامات کریں
6
532
2
924
7,036
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
42
2
119
725
Tipu sultan retweeted
Release Aliya Hamza Malik
1
52
1
173
2,038
بلاول بھٹو منافق کی پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مدت بڑھانے کے حق میں ووٹ دینے جا رہی ہے ، یہ پڑی ہے ان کی جمہوریت اور بغاوت
3
165
1
646
3,481
Tipu sultan retweeted
یہ عمران خان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا تھا، گھر کے اندر موجود چینی آٹا تک چرا لیا گیا، اگر تب آواز بلند کی ہوتی تو آج مولانا کے گھر کی باری نہ آتی آپ کی مجرمانہ خاموشی نے آپ کے گھر کے دروازے پر بھی دستک دے دی
28
1,186
11
2,808
26,781
1
96
315
1,900
Tipu sultan retweeted
اسوقت سب سے اہم ترین ایشو, عمران خان کی صحت اور ہسپتال منتقلی ہے! باقی سب کچھ بے معنیٰ ہے, درامہ ہے!!
10
199
2
601
3,773
Tipu sultan retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نواز شریف کا مولانا کو مشورہ,؟ شہزاد اکبر کی خبر!!!🔥🛑 مولانا کو لاہور آکر بیٹھنے کا مشورہ نواز شریف نے دیا ہے ۔ کہا گیا کہ یہاں آپ محفوظ رہیں گے ۔ اسٹیبلشمنٹ آپ پر بہت تپی ہوئی ہے ۔!! آنے والے دنوں میں مولانا کا ٹمپریچر تھوڑا نیچے آئے گا ۔کیونکہ نواز شریف کی طرف سے ٹمپریچر کم کرنے کا مشورہ آرہا ہے ۔ جبکہ آصف زرداری ٹمپریچر بڑھائے رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔ کیونکہ زرداری کو پتہ ہے, کہ جیسے ہی مولانا کا دباؤ کم ہوگا ۔ صوبوں کے معاملے پر حدت بڑھ جائے گی ۔شہزاد اکبر🚨🚨
1
111
1
771
30,741
Tipu sultan retweeted
عمران خان کی بہنوں پر پانی پھینکا جیلوں میں ڈالا ، 26 نومبر کو لوگوں کو گولیاں ماری ، مریدکے میں گولیاں مار کر لاشوں پر گاڑیاں چڑھائی ، کشمیر میں مظاہرین کو گولیاں ماری ، عمران خان کو گولی ماری بیوی کو جیل میں ڈالا ان سب واقعات پر آپکا ایک بیان نا آیا قوی رہنما صرف مولانا ہے ؟
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
56
637
4
2,071
18,106
Tipu sultan retweeted
🚨یہ ویڈیو دیکھ کر یہ مکا عمران خان کے سر پر نہیں بد بخت تم نے دل پر وار کیا ہے کروڑوں دلوں پر وار ہے دل پر وار کبھی نہ بھولتے ہیں نہ بھولنے دیتے ہیں 💔🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
13
99
3
246
4,029
Tipu sultan retweeted
قاسم خان سکائی نیوز پر 🚨 میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
5
366
11
746
7,576
Tipu sultan retweeted
باری باری سب کی باری ہم پر جو گزری ھے ہم بھی کچھ بے حس سے ہوے جاتے ھے
2
2
19
444
Tipu sultan retweeted
وقار ملک کی بات پرغور کریں۔ابھی بھی ٹرین پکڑی جا سکتی ہے۔جو سانپ آپ نےعمران خان کو ڈنگ مارنے کےلیے پالا تھا وہ آج اژدہا بن چکاہےاورآپ سب کو نگلنےوالاہے۔ @NawazSharifMNS
1
6
14
292