City Traffic Police Multan retweeted
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس کی جانب سے نوجوانوں کے لیے خوشخبری! 16 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جویوینائل ڈرائیونگ پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پرمٹ کے حصول کے لیے ہیلمٹ کا استعمال، ٹریفک قوانین کی پابندی اور والدین کی اجازت لازمی ہے۔ محفوظ ڈرائیونگ اپنائیں، ذمہ دار شہری بنیں اور اپنا مستقبل محفوظ بنائیں۔
محفوظ ڈرائیونگ، محفوظ مستقبل!
#PunjabPolice #IGPunjab #JuvenileDrivingPermit #TrafficPolice #RoadSafety #SafeDriving
City Traffic Police Multan retweeted
Stronger Traffic Enforcement Safer Lahore (Report October 2026)
🔹Digital Challans: 376,552
🔹Lifter Action Against Illegal Parking: 15,048
🔹License Processed: 106,647
🔹Special Campaign Challans: 278,046
🔹Anti Smog Challans: 67,914
🔹Panic Buttons Installed: 4,376
1/2
City Traffic Police Multan retweeted
محفوظ بچپن، روشن مستقبل! بچوں کو مشکوک سرگرمیوں سے باخبر رکھیں اور اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ کسی بھی مشکوک اقدام، ہراسانی یا تشدد کی صورت میں فوری 15 پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #Punjab #Police #ProtectOurChildren #SafePunjab #Police15 #ChildProtection #PublicAwareness #SafetyFirst #CommunityPolicing
City Traffic Police Multan retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔
#PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab
City Traffic Police Multan retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!!
تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔
متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔
#PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice
@DpoSialkot
ملتان میں سموک کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے سموک الرٹ جاری کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے مزید جانتے ہیں آصف بلوچ سے
ملتان میں سٹی ٹریفک پولیس ملتانا ور دیگر اداروں کے اشتراک سے سموگ سے بچاؤ اور روڈ سیفٹی مہم کے حوالے سے آگاہی واک ریلی کا انعقاد، ان تک نیوز کی رپورٹ
ملتان میں سموگ کے حوالے سے آگاہی کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ریلی کا انعقاد، دیگر محکمہ جات کے نمائندگان کی شرکت، YCDO کے نمائندہ احمر خان کی رپورٹ
City Traffic Police Multan retweeted
کون سا سائیڈ مرر درست طریقے سے ایڈجسٹ کیا گیا ہے؟
#quiz #QuizTime #QuizChallenge #awareness #question #PublicSafety
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @CS_Punjab
سیف سٹی ملتان اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی مؤثر مانیٹرنگ جاری
خطرنک انداز میں تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے پر کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا کریک ڈاؤن جاری، خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
ملتان میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
ملتان ٹریفک الرٹ
افشار چوک سے علی چوک سیوریج لائن کا کام جاری
افشار چوک سے علی چوک کھدائی کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ بطور متبادل دولت گیٹ چوک والا راستہ استعمال کریں۔
ملتان: اینٹی سموگ، فوگ اور روڈ سیفٹی مہم کے سلسلے میں آگاہی ریلی کا انعقاد
سٹی ٹریفک پولیس ملتان، پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے اشتراک سے اینٹی سموگ، فوگ اور روڈ سیفٹی مہم کے سلسلے میں آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا
محمد نبیل کھوکھر سی ٹی او ملتان کی ہدایت پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے سلسلہ میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، محمد موسیٰ خان انسپکٹر کی سربراہی میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے اسپیشل اسکواڈ نے خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے پر کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
ملتان: سی ٹی او ملتان کی جانب سے حادثات کی روک تھام کیلئے جدید ٹریفک مانیٹرنگ جاری، 15 سال بعد ملتان میں ٹریفک سگنلز فعال۔ ساؤتھ ٹوڈے کی رپورٹ
City Traffic Police Multan retweeted
آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیرِ صدارت پولیس ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پولیسنگ اور انتظامی امور میں بہتری کے لیے اہم تجاویز پر غور۔ اجلاس میں سنٹرل پولیس آفس کے سینئر افسران نے شرکت کی، جبکہ مختلف فیلڈ یونٹس اور اسپیشلائزڈ ونگز کے سربراہان بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔اجلاس میں پنجاب پولیس کے تمام یونٹس اور فارمیشنز کے سربراہان نے شرکت، انتظامی امور، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، قانون کی عملداری، جرائم پر قابو پانے اور عوام کو بہتر سروس ڈیلیوری کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے بورڈ میں زیرِ غور آنے والی تجاویز کو مزید بہتر بنا کر آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔اہم پالیسی امور پر مؤثر فیصلہ سازی کے لیے پولیس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ باہمی مشاورت اور افہام و تفہیم کے ذریعے لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول اور پولیس سروس ڈیلیوری میں مزید بہتری لانا بورڈ کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #IGPunjab #PoliceExecutiveBoard #AbdulKarim #PublicService #PoliceReforms #CrimeControl #ServiceDelivery
















