蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Replying to @Boki_on_pump
The update part is worth watching closely. $BOKI is live rn
teapawt.net/xneoverse_/status/2123…
This quoted post is unavailable.
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Replying to @icatoken
Update might be the most important part here. $ICAT is live rn
teapawt.net/xneoverse_/status/2123…
This quoted post is unavailable.
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Replying to @NacreShield
Update might be the most important part here. $NACRE is live rn
teapawt.net/whatheznd1/status/2123…
This Post is from a suspended account. Learn more
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Replying to @JacDevs
The update part is worth watching closely. $JOE is live rn
teapawt.net/whatheznd1/status/2123…
This Post is from a suspended account. Learn more
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Update is exactly what I wanted to hear
teapawt.net/wehkcell2266/status/21…
This Post is from a suspended account. Learn more
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Replying to @texashedge17154
The update part is worth watching closely
teapawt.net/wehkcell2266/status/21…
This Post is from a suspended account. Learn more
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
Replying to @AiDiglet
Update is the part that caught my attention. $DIGS is live rn
teapawt.net/FiniS86/status/2123362…
This quoted post is unavailable.
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥
میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷♂️
آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
لاہور جا کر یقین نہیں آتا کہ یہ پاکستان ہے! انہوں نے محنت کرکے لاہور کو خوبصورت بنایا، وہاں ایک جذبہ نظر آتا ہے۔ مریم نواز کی کسانوں کو دی گئی بریفنگ سن کر خوشی ہوئی کہ وہ بطور وزیراعلیٰ تمام معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سندھ حکومت کو پنجاب سے سبق سیکھنا چاہیے۔وسیم اختر، رہنما ایم کیو ایم
@WaseemAkhtar90
@MaryamNSharif
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
گلین میکسول ریٹائر تو ہو گئے مگر ون ڈے کی تاریخ میں ان کی اس اننگز سے بہتر کوئی نہیں کھیل سکا۔
زخمی اور تھکن سے چور ہونے کے باجود ایک شیر کے جگر کے ساتھ اننگز کھیل کر افغانستان سے جیتا ہوا میچ چھین لیا۔۔
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے! مسلم لیگ ن کی حکومت پر تنقید کے تیر چلانے اور باتیں بنانے والے احسان فراموش مفتاح اسماعیل ذرا پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں! عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والی ان کی بسکٹ اور کینڈی بنانے والی کمپنی ’بِسکونی (Bisconi)‘ کے لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع گودام پر صوبائی وزیر برائے فوڈ اینڈ ہیلتھ سلمیٰ بٹ نے چھاپہ مار کر ان کا اصلی چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اس کارروائی کے دوران سال 2022ء کی ایکسپائر شدہ 44 ٹن زہریلی چاکلیٹس، بسکٹ اور کینڈیز برآمد کی گئیں۔ جو شخص اپنے زاتی مفاد اور منافع کے لیے عوام بالخصوص معصوم بچوں کو زہر بیچ رہا ہو، اسے دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے حیا آنی چاہیے۔
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
اس دنیا کا آخری منظر
کتنا خوفناک اور دل دہلا دینے والا منظر ہے! انسان کی زندگی آخر اتنی سستی کیسے ہو گئی کہ جیسے کسی ویڈیو گیم کا کردار ہو، جسے لمحوں میں ختم کر دیا جائے۔ افسوس، انسانی جان کی قدر جیسے ختم ہی ہو کر رہ گئی ہے۔
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
جب سہیل وڑائچ جیسے سینئر لکھاری، اینکر اور صحافی کے سامنے ارشاد بھٹی بیٹھیں تو تجربے اور شور کا فرق واضح ہو جاتا ہے! سہیل وڑائچ کے ہاتھوں ارشاد بھٹی کی تاریخی چھترول؛ دھیمے لہجے میں بھی لاجواب کر دیا
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
کے پی کے عوام کا پنجابیوں کے نام محبت بھرا پیغام
آپ سب کو KPK میں خوش آمدید کہتے ہیں یہ ملک ہم سبکا ہے
جو نفرتیں تحریک انصاف نے پیدا کی تھیں اللّه کے فضل سے اب عوام کو سمجھ آرہی ہے
انشاءﷲ
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
انڈیا مقروض ملکوں میں نمبر 1 پر جب کہ پہلے دس ملکوں میں پاکستان شامل نہیں
پتہ لگا کہ پروپیگنڈا کیا ہوتا ہے بھکاری کہنے والا خود سب سے بڑا بھکاری نکلا
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام!
اسلامی دنیا کے بڑے بڑے بزرگ پاکستان کو ایسے دیکھ رہی ہے جبکہ نک دا کوکا پر ناچنے والا گینگ دن رات پاکستان مخالف سازشیں کرکے پاکستان کو گرانا چاہتا ہے
蝴蝶人生 (蝴蝶人生) retweeted
**ہیرے جیسے لوگ**
لاہور کی ایک چھوٹی سی ورکشاپ میں حاجی ریاض کے ہاتھوں سے گاڑیوں کے ڈینٹ اور پینٹ کی مرمت ہوتی رہتی ہے۔ مگر کچھ خاص صورتوں میں یہ کام مکمل طور پر مفت ہوتا ہے۔
برسوں پہلے حاجی ریاض کے والد لاہور کے ایک صاحب کے ڈرائیور تھے۔ ایک دن معمولی سی غلطی سے گاڑی کو ہلکا سا ایکسیڈنٹ ہو گیا اور اس پر صرف ایک ڈینٹ پڑ گیا۔ نقصان بڑا نہیں تھا، مگر سزا بہت سخت ملی۔ مالک نے مرمت کا سارا خرچہ ان کی جیب سے نکلوایا اور ساتھ ہی نوکری سے بھی فارغ کر دیا۔
انہی دنوں حاجی ریاض خود ڈینٹنگ پینٹنگ سیکھ رہے تھے۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے اپنی ورکشاپ کھول لی۔ پھر جب ان کے پاس ایسے غریب اور مجبور ڈرائیور آنے لگے جو غلطی سے مالک کی گاڑی کہیں ٹھوک بیٹھے ہوتے تھے، تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ ایسے مستحق لوگوں کا کام فوری اور بلا معاوضہ کریں گے۔
یہ سلسلہ آج تک جاری ہے۔ ہر ہفتے ایک دو ایسے افراد آ ہی جاتے ہیں۔ ان میں کاروں کے ڈرائیور بھی ہوتے ہیں اور کرائے پر رکشہ چلانے والے غریب رکشہ ڈرائیور بھی۔ حاجی ریاض ان سب کا کام مفت میں کرتے ہیں۔
لوگ صدقہ جاریہ کی باتیں سنتے رہے ہیں۔ مگر لگتا ہے حاجی ریاض اپنے والد کے ساتھ ہوئی ناانصافی کا بدلہ بھی جاریہ لے رہے ہیں۔ اللہ کریم ان کی جان اور مال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
--















