Truthbyimaan (@Truthbyiman) header
Truthbyimaan (@Truthbyiman) profile picture

TRUTHBYIMAAN | FACT CHECK Exposing Fake News | Real Stories | Pakistan Perspective

Global
Joined June 2026
مودی سرکار کی سیاست کا پرانا نسخہ ہے اقتدار خطرے میں پڑے تو خوف کا ماحول بناؤ، کوئی بڑا واقعہ ہو تو تحقیقات سے پہلے پاکستان اور کشمیری مسلمانوں کو مجرم قرار دے دو۔ دانتے واڑہ سے بیجاپور اور پہلگام سے کلگام تک واقعات پر اٹھتے سوالات اور نلین پربھات کا بار بار زیرِ بحث آنا معمولی بات نہیں۔ آخر کب تک بھارتی عوام کو قومی سلامتی کے نام پر سیاسی تماشے دکھائے جاتے رہیں گے؟ اگر ہر بحران کا جواب پاکستان دشمنی اور ہر سوال کا جواب فالس فلیگ کا بیانیہ ہے تو پھر مودی سرکار کو ثبوت نہیں اپنی سیاست بچانے کی فکر ہے۔
7
12
2
21
802
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
23
28
11
45
2,838
احتساب کا نعرہ لگانا آسان، اپنے اثاثوں کا حساب دینا مشکل! اسد قیصر کی پارٹنرشپ فرمز کا ریکارڈ اور ڈاکٹر امجد علی کیس میں 9 گواہوں کی طلبی کئی سوالات اٹھا رہی ہے۔ سیاسی بیانیے نہیں، اب منی ٹریل اور دستاویزی ثبوت درکار ہیں۔
3
دوسروں سے رسیدیں اور منی ٹریل مانگنے والی جماعت آج خود احتساب کے سوالات کا سامنا کر رہی ہے۔ نیب خیبرپختونخوا نے اسد قیصر اور ڈاکٹر امجد علی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں 10 نوٹس جاری کر دیے۔ اب جواب اور ثبوت دینا ہوں گے۔
1
Truthbyimaan retweeted
A Self-Serving Hit Job, Timed to Hurt Pakistan Mehlaqa Samdani's piece in Foreign Policy in Focus (12 Nov 2026), a platform she uses as her own echo chamber, is not analysis. It is opportunism, timed with surgical precision. Democrats have just won the House and Senate. Samdani knows it. She knows a new Congress is looking for a stick to beat the Trump Administration with. So she offers them one: Pakistan. She urges Congress to condition F-16 sustainment, IMET training, and diplomatic cover on releasing political prisoners and ending military trials, and to investigate Trump's Pakistan links. This is not a concern for democracy. This is a career move, using Pakistan as a ladder to relevance in Washington. And it is a disservice to Pakistan of the worst kind. Samdani argues Washington's bet on Field Marshal Asim Munir is a "false promise," that Pakistan's military has failed at counterterrorism in KP and Balochistan, violated rights, endangered the $1.25 billion US investment in Reko Diq, and deepened ties with China. She ignores the obvious: Pakistan did not choose a security state. Geography imposed it. Her timing is mischievous and her effect is dangerous. By directly targeting Pakistan's counterterrorism capacity at the exact moment TTP, BLA, and IS-K are escalating attacks from Afghan sanctuaries, she is, directly or indirectly, helping the terrorists. Weaken the military, cut its spares, freeze its training, isolate its chief, and who benefits? Not Pakistani democrats. Not Baloch mothers. The men who plant IEDs in Khyber and ambush convoys in Chagai. She blames operations for militancy. The truth is the reverse. Pakistan has lost over 90,000 lives. The Afghan Taliban returned because Washington signed the Doha agreement and fled, not because Islamabad created them. Reko Diq is not proof of failure; US EXIM approved $1.25 billion because it trusts Pakistan to deliver. A Pakistani urging Washington to punish Pakistan at its most vulnerable moment is not dissent. It is a disservice to the country she claims to care about. Pakistan has an elected Parliament, a Prime Minister, and a Constitutional Court. A strong military under civilian command is not military rule. Congress should see this piece for what it is: not a warning about Pakistan's future, but the work of an opportunist trying to sell Pakistan's security for applause in Washington. @MehlaqaCAPJ
28
19
15
41
2,962
عدالتی احکامات کے تحت ہونے والی ملاقات کو سیاسی کامیابی یا پس پردہ مذاکرات کا نام دینا درست نہیں۔ عدالت کی ہدایات واضح تھیں، اس لیے سیاسی بیانیہ بنانے کے بجائے عدالتی احکامات کا احترام کیا جانا چاہئے۔
5
She was playing with her child and suddenly the moment flipped from ordinary play into the most genuine feeling a mother can experience: his laughter as he wins against her, and her joy as she happily loses to him with all her love.
9
10
1
148
31,087
پہلے رسل برانڈ اور اب کیمرون او ریلی سے متعلق سامنے آنے والی خبروں نے جمائما کی ذاتی زندگی کو پھر موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔ کسی بھی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے حقائق اور متعلقہ افراد کا مؤقف سامنے آنا ضروری ہے۔#أمطار_الرياض
5
اسعد محمود کے دورِ وزارتِ مواصلات میں ڈی آئی خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں کی دوبارہ ٹینڈرنگ اور مبینہ من پسند ٹھیکیداروں کو نوازنے کے الزامات سنگین سوالات اٹھاتے ہیں۔ شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ #اسعد_محمود_کا_سڑک_راکٹ
3
Pakistan has strongly condemned the Houthi attack on Riyadh and reaffirmed full support for Saudi Arabia’s sovereignty, security and territorial integrity. The Houthis must immediately and unconditionally cease all attacks.
4
Three Taliban personnel reportedly killed and seven injured in the 7 October Kabul clash involving TTP fighters. The incident exposes growing mistrust, internal divisions and the dangerous consequences of the Taliban regime’s patronage of TTP.
هرج و مرج در مناسبات صفوف طالبان افغانی با تی‌تی‌پی به تاریخ ۷ اکتوبر سال ۲۰۲۶، درگیری خونینی میان یک گروه از تی‌تی‌پی که در محوطهٔ استخبارات نظامی طالبان در منطقهٔ سیاه‌سنگ (منطقهٔ شاه‌شهید مربوط به ناحیهٔ هشتم شهر کابل) قرارگاه داشتند، با میزبان‌های‌شان رخ داد. دلیل مشخص درگیری هنوز مبهم است، اما در آن حداقل چهل تن از اعضای طالبان پاکستانی با متحدان و میزبان های افغانی خود درگیر شدند. در این درگیری هفت تن زخمی و سه تن از طالبان افغانی کشته شدند. زخمی‌ها هم‌اکنون در شفاخانهٔ امیرجنسی شهر کابل تحت مداوا قرار دارند. به اساس معلومات به‌دست‌آمده از همکاران رسا در شفاخانهٔ امیرجنسی، دو تن از زخمی‌های طالبان به نام‌های عبدالغفور از ولسوالی جاجی‌میدان ولایت پکتیا و محمداجان از منطقهٔ موسهی کابل هستند. گروه تی‌تی‌پی پس از خلع سلاح قراول در محوطه سیاه‌سنگ، در کوچه‌های شاه‌شهید برآمدند، ولی به‌زودی توسط قوای واکنش طالبان محاصره و دستگیر شدند. تبصره : ایجاد اختلاف در سطح صفوف میان طالبان افغانی و پاکستانی بخشی از استراتژی دستگاه استخبارات پاکستان است و دیده می‌شود که حداقل در این مورد موفق بوده‌اند.
6
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا T-to-T (Terrorism to Tourism) وژن صوبے کی ترقی کی جانب اہم قدم ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے، امن کے قیام اور سیاحت کے فروغ سے خیبر پختونخوا کو معاشی مرکز بنایا جا سکتا ہے۔
4
دیوالی کے روشن دیے، مذہبی بھجن اور لہراتے سبز ہلالی پرچم! جھول کی تقریبات نے ثابت کیا کہ مذہبی شناخت اور پاکستانی شناخت ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔ مذہب الگ ہو سکتا ہے، مگر وطن سب کا ایک ہے، پاکستان! 🇵🇰 #Pakistan #ReligiousHarmony
4
یومِ اقبال ہمیں خودی، خود اعتمادی اور بلند حوصلے کا پیغام دیتا ہے۔ نوجوان نسل ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔ آئیے علامہ اقبالؒ کے افکار کو اپنا کر علم، کردار اور عمل سے مضبوط پاکستان کی تعمیر کریں۔
7
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی، پولیس کی 17 ہزار خالی آسامیوں پر بھرتی اور اینٹی ڈرون سسٹمز کی تنصیب سے سکیورٹی اداروں کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
6
خیبرپختونخوا میں نئی حکومت کا دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے عملی اقدامات کا عزم قابلِ تحسین ہے۔ پولیس کے لیے 70 ارب اور CTD کے لیے 10.3 ارب روپے مختص کرنا سکیورٹی نظام مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔
4
جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا شیخ فدا احمد شاہ نے فضل الرحمٰن پر بدعنوانی کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ان الزامات کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔
6
علامہ ابوبکر یوسفزئی کے مطابق فضل الرحمٰن اور ان کا خاندان مختلف حکومتوں کا حصہ رہا، مراعات اور بیرونی دوروں سے مستفید ہوا، مگر اسمبلی میں اسلام مخالف بلوں کی مخالفت کے حوالے سے ان کا کردار سوال طلب ہے۔ youtu.be/J5ndo2KYKj8
8
خیبر پختونخوا پولیس کے لیے بڑا اقدام! سیکیورٹی چیلنج الاؤنس میں 30 سے 50 فیصد اضافے کے لیے 1 ارب 70 کروڑ جبکہ جدید آلات اور آپریشنل صلاحیتوں کے لیے 9 ارب روپے منظور۔ پولیس کی فلاح اور دہشت گردی کے خلاف اہم قدم!
10
کرفیو میں گزرنے والے ٹرک تفریح کے لیے نہیں، دور دراز چوکیوں پر تعینات جوانوں کے لیے راشن، ادویات اور ضروری سامان لے جاتے ہیں۔ دہشت گردی کے خطرات کو مذاق بنانے کے بجائے جوانوں کی قربانیوں کا احترام کریں۔ #SecurityForces
7