090
قبائل کی تاریخ گواہ ہے کہ سر کٹانا جانتے ہیں، سر جھکانا نہیں! مولانا فضل الرحمٰن کی استقامت ان کے عزم کی ترجمان ہے؛ اقتدار کے ایوان نہیں، عوام کا اعتماد اصل طاقت ہے۔
#قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
Stay positive work hard, and let success speak for itself. 💯✨
teapawt.net/i/spaces/1bropZQgYmJPb…
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
4. کتاب ہاتھ میں ہو تو سوچ آزاد ہوتی ہے، اور سوچ آزاد ہو تو قوم کسی کے خوف کی محتاج نہیں رہتی۔
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
اینکر پرسن رائے ثاقب وزیر کے ساتھ پبلک نیوز ٹی وی چینل پر (اخری حصہ)
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
یہ ہماری تقریب سیاسی نہیں تھی یہ ہماری تقریب تعلیمی معیار کو بڑھانے اور اس کے اندر موجود نقائص کو دور کرنے کے لیے رکھی گئی تھی اس میں پورے ملک سے اسکولز کے اساتذہ اور کالجز اور یونیورسٹیز کے لیکچرارز اور پروفیسر ز اور وائس چانسلرز اور تعلیم سے متعلق بہت سے بڑے اور نامور شخصیات اس تقریب میں شامل تھی۔اس تقریب کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے تجاویز مرتب کرنا تھی اور مولانا فضل الرحمن صاحب نے اس تقریب میں شرکت کرنا تھی۔
اس تقریب کو ایک ہوٹل میں رکھا گیا تھا لیکن اچانک رات کو 12 بجے کے بعد ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا کہ ان پر دباؤ ہے اس لیے ہم اپ کو اس تقریب کو کرنے کے لیے ہوٹل میں اجازت نہیں دے سکتے۔پھر ہم نے اس تقریب کو اپنے اسلام اباد مفتی محمود مرکز میں واقع ہال میں شفٹ کیا ۔
اس کے بعد اسلام اباد پولیس نے ہمارے مرکز کو گھیرے میں لے لیا پولیس کی ایک بہت بڑی تعداد اور بکتر بند گاڑیوں نے ا کر ہمارے مرکز کو ایسے گھیر لیا جیسے یہاں پر کوئی دہشت گرد اکٹھے ہو رہے ہوں۔ حالانکہ اس تقریب میں اسکول کے اساتذہ کالجز کے لیکچرار اور یونیورسٹی کے پروفیسر اور وائس چانسلر شامل تھے۔پھر اسلام اباد پولیس نے ہمیں ایک 144 کا نوٹس بھی دیا اپ اپ مجھے بتائیے کہ کیا بند کمرے میں 144 کا نفاذ کیا جا سکتا ہے۔کس قانون کے تحت یہ نوٹس بھجوایا گیا ہے۔پتہ نہیں کون حکومت چلا رہا ہے۔ اس قسم کے فیصلے کون کر رہا ہے۔ جو شہباز شریف صاحب کے کنٹرول میں بھی نہیں ہے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
اسے کہتے ہیں ڈینگی بخار کا انجکشن
اور بھی کولہے میں اور ڈاکٹر فصل الرحمٰن کے ہاتھ سے
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
محکمہ ڈاک خانہ سمیت ایسے دوسرے ادارے جیسے اپ ریلوے کو دیکھ لیں جن کی پراپرٹیز اس وقت بہت مہنگی ہیں ان اداروں کو جان بوجھ کر ڈیفالٹ کر کے اونے پونے داموں بیچنے کی کوششیں ہو رہی ہیں جیسا کہ پی ائی اے کی مثال اپ کے سامنے ہے کہ جس کی پراپرٹی صرف کھربوں روپے میں تھی اور اس کو اونے پونے بیچ دیا گیا ہے اسی طرح مسلم کمرشل بینک کی مثال بھی اپ کے سامنے ہے کہ جس نے لیا اس نے دوسری بینک سے قرضہ لے کر اس بینک کو خرید لیا اور یہ بھی بڑے میاں صاحب کے دور میں ہوا تھا۔
مولانا صاحب کے گھر پر ڈرون کے ذریعے ویڈیوز بنا رہے ہیں ۔گھر کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کر رہے ہیں فیصل چوہدری صاحب کو پتہ ہے کہ اسلام اباد میں دفعہ 144 ہے اور ڈرون اڑانا منع ہے یہ کون لوگ ہیں جو ڈرون اڑا رہے ہیں اور ڈرون کے ذریعے ویڈیوز بنا رہے ہیں اور پھر دیدہ دلیری سے ان ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں اور پھر یہی سوشل میڈیا پرسن اپ کے ہمارے پیسوں سے چلنے والے سرکاری ٹی وی پر بیٹھ کر پریس کانفرنس کے ذریعے مولانا کی کردار کشی کر رہے ہیں۔ جس سرکاری ٹی وی چینل پر میں اور فیصل چوہدری صاحب جا کر نہیں بیٹھ سکتے۔ تو لازمی سی بات ہے اس سب کے پیچھے کوئی تو ہے جو اب میاں شہباز شریف کو بھی نظر انا شروع ہو گئے ہیں اور میں تو پچھلے کئی روز سے کہہ رہا تھا۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
..بسم الله وماتوفيقي الا بالله
ȷɹ̤ᓘᒧĨ ɕĨɹɹɹᓄ
#بدايــــــــــــــہ
@j9alv ❤️🔥💛
/888 /؏
💥د̲̅ر̲̅و̲̅ب̲ـــــــ ت̲̅و̲̅ا̲̅ف̲̅ي̲̅ق̲̅ ـــــك̲̅م̲̅💥
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
أهلًا بالجميع نتابع بعضنا البعض ولننمو معا
Hey everyone, let's follow each other Let's grow togethe
🔥🔥🔥👏🔥🔥🔥🔥👏🔥🛫🛫
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
teapawt.net/i/spaces/1pekZeXRAWRJY…
Come and join our wonderful family ❤️
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
جے یو ائی اور پی ٹی ائی کے باہمی اختلافات کی وجہ سے اس وقت پاکستانی قوم کو نقصان پہنچ رہا ہے لوگ اس وقت اجتماعی خودکشیاں کر رہے ہیں حکومت میں بیٹھی ہوئی پارٹیاں سوچ رہی ہیں کہ شاید اپوزیشن میں اس وقت کوئی پارٹی نہیں ہے تو اس لیے اس وقت دونوں پارٹیوں کا اپس کے اختلافات کو بھلا کر اکٹھا ہونا بہت ضروری ہے۔
ال پارٹیز کے لیے سات رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ جس میں تین رکن جے یو ائی کی طرف سے شامل ہیں۔کمیٹی بیٹھ کر ال پارٹیز کا ایجنڈا فائنل کرے گی۔اپ کو پتہ ہے پی ڈی ایم بننے سے پہلے تقریبا تین ال پارٹیز ہوئی تھیں پھر پی ڈی ایم بنی تھی۔حکومت کی طرف سے بھی جو چیخیں بلند ہو رہی ہیں اس کی بھی یہی وجہ ہے کہ ان کو یہ نظر ارہا ہے کہ ہم بہت جلد اپوزیشن کے بڑے اتحاد بنانے کی طرف گامزن ہیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
جناب اسلم غوری صاحب کا چھکا سیدھا باؤنڈری کے پار
زبردست مزہ آگیا آپ بھی سنیں
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
ﷺاﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ ﷺםבםבﷺَوآڵﷺםבםבﷺ💛
@6wz__
@2_wh11
@cknlaw1
@H1H9_
@Jilted_
@_IGGH
@113i1
@F33P0
@1__w23
@Arya07__
@111lal2
@immrk_x
@Silent5v
@Y_O_U_S_1
@Boss_onX
@R_Amar21
@mirhazusj
@Rusy_Queen
@Waseem_Bugti1
@MoradSagni9915
@faarayhasabeeha
..بسم الله وماتوفيقي الا بالله
ȷɹ̤ᓘᒧĨ ɕĨɹɹɹᓄ
#بدايــــــــــــــہ
@j9alv ❤️🔥💛
/888 /؏
💥د̲̅ر̲̅و̲̅ب̲ـــــــ ت̲̅و̲̅ا̲̅ف̲̅ي̲̅ق̲̅ ـــــك̲̅م̲̅💥
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
احتساب بے لاگ ہوتا ہے موسمی نہیں
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
Happy Diwali 🎇
Let's Connect @SamRajp0t
teapawt.net/i/spaces/1pekZeXRAWRJY…
حاضر ہیں ایک بار پھر نئے ہیش ٹیگز کے ساتھ
👇👇
#لیاری_کتاب_کےسنگ
#جمعیت_اساتذہ_کانفرنس
#قوم_کی_آوازمولانا
#لٹیرا_پہرے_دار
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ













