Pinned Tweet
جس نے بھی یہ ویڈیو بنایا، کمال کر دیا! ❤️🔥
27 دسمبر کے لیے صرف 10 دن باقی ہیں!
کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے سب نے نکلنا ہے۔ ❤️🔥✊
سہیل آفریدی صاحب کی گفتگو ہے، اور وہ خود بھی قید میں ہیں۔
خود قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں، مگر پھر بھی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہی وفاداری ہے۔ ❤️🩹
15
تاریخ گواہ ہے کہ اصل کردار مشکل وقت میں سامنے آتا ہے۔ بشریٰ بی بی نے آزمائش، دباؤ اور سخت حالات کے باوجود عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ ❤️🩹
ایک دوسرے کی زندگی میں خوبصورت تبدیلی کی وجہ بنے۔ ❤️
عمران خان نے بشریٰ بی بی کو اپنی خوش قسمتی کہا، اور بشریٰ بی بی نے عمران خان کو اپنی زندگی میں تبدیلی اور مخلوق کی خدمت کا ذریعہ قرار دیا۔ ❤️🩹
عمران خان جیل میں بھی بشریٰ بی بی کے لیے بہت فکر مند ہیں۔ مشکل وقت میں دونوں نے ایک دوسرے کا ساتھ نبھایا۔ ❤️🩹
عظیم قوم بننے کے لیے عظیم کردار چاہیے، اور سیرتِ نبوی ﷺ سے جڑنے والی قومیں تاریخ کا رخ بدل دیتی ہیں۔ ❤️
یہ وہی بہن ہے جو اپنے بھائی عمران خان کو اس حالت میں دیکھ کر اپنے آنسو نہ روک سکی، مگر آج اسی بھائی کی خاطر خود جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ہے۔ 💔😢
کل 3 بجے عمران خان سے ملاقات، اللہ کرے خیر کی خبر آئے اور ہمارا کپتان صحت مند ہو۔ آمین 🤲❤️🩹
#ShiftKhanToHospitalNow

