Raja Ubaid retweeted
اخے ہم غیر سیاسی ہیں۔۔۔
"خیبر پختونخواہ میں ایک کو سیدھا کیا اور دوسرے کو بھی کر رہے ہیں، ہمیں پتا ہے ملک کیسے چلانا ہے"
سندھ یونیورسٹی میں مجبور طلباء کو بھاشن دیتے ہوئے DG ISPR کے زریں خیالات۔۔۔!!!
Raja Ubaid retweeted
کیا اب یقین آگیا آپ کو؟
"🔴 جے یو آئی-ایف کریک ڈاؤن: نئے ڈی جی سی-آئی ایس آئی نے مبینہ طور پر آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کو مولانا فضل الرحمان اور ان کی پارٹی کے خلاف کارروائی کی تیاری کا حکم دیا ہے۔ مولانا کا ردعمل کیا ہوگا"
🚨 بریکنگ | آئی ایس آئی کے اندر سے خصوصی انٹیلی جنس — پاکستان کا سیاسی مستقبل داؤ پر!
پاکستان کے انٹیلی جنس اسٹیبلشمنٹ کے اندر موجود میرے ذرائع نے عاصم منیر کے مبینہ منصوبوں کے بارے میں دھماکہ خیز معلومات شیئر کی ہیں، جن کے تحت فوج کے زیر اثر حکمرانی کو طول دینے اور ملک کے سیاسی منظرنامے کو نئی شکل دینے کی بات کی جا رہی ہے۔
🔴 کے پی ایمرجنسی رول: موجودہ ہائبرڈ سیٹ اپ مبینہ طور پر ایک سال سے زیادہ جاری رکھنے کا منصوبہ ہے، اور وزراء کو مبینہ طور پر توسیع یافتہ مدت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ گورنر کی تبدیلی چند مہینوں میں ممکن ہے، لیکن پی ٹی آئی کی منتخب حکومت بحال کرنے کا کوئی منصوبہ مبینہ طور پر نہیں ہے۔
🔴 مائنس عمران خان فارمولا: ذرائع کا الزام ہے کہ علی امین گنڈاپور کو ڈی جی سی-آئی ایس آئی کی طرف سے سیاسی بحالی کی جھوٹی امیدیں دلائی جا رہی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کو اندر سے تقسیم کرنے اور عمران خان کو سائیڈ لائن کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
🔴 جے یو آئی-ایف کریک ڈاؤن: نئے ڈی جی سی-آئی ایس آئی نے مبینہ طور پر آئی ایس آئی انٹرنل ونگ کو مولانا فضل الرحمان اور ان کی پارٹی کے خلاف کارروائی کی تیاری کا حکم دیا ہے۔ مولانا کا ردعمل کیا ہوگا؟
🔴 پی پی پی اگلی؟ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی پی پی بھی اسٹیبلشمنٹ کے نشانے پر ہے، کیونکہ عاصم منیر مبینہ طور پر پاکستان کے سیاسی نظام پر اپنی گرفت مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
🔴 نواز شریف کا لندن مشن: ذرائع کا الزام ہے کہ وہ ہائبرڈ انتظام کی تسلسل کے لیے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن انہیں امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج تک کم پروفائل برقرار رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
🔴 کے پی پر اصل اختیار کس کا؟ انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کور کمانڈر اور آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر صوبائی انتظامیہ پر فیصلہ کن اثر و رسوخ رکھتے ہیں، جبکہ گورنر فیصل کنڈی کے پاس مؤثر اختیار بہت کم ہے۔
🔴 خصوصی اندرونی مواصلات: ایک مبینہ مواصلات سے پتہ چلتا ہے کہ بالا حصار میں آئی جی فرنٹیئر کور، چیف سیکریٹری اور درجنوں سینئر سول انتظامیہ کے افسران کی شرکت سے ہائی لیول میٹنگ کا منصوبہ ہے، جو 19–20 اکتوبر کی بات چیت کے بعد طے پایا۔
🔴 پی ٹی آئی قیادت کے لیے پیغام: موجودہ سیاسی انتظام کے مخالف اسٹیبلشمنٹ کے اندرونی ذرائع مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے قانون سازوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ استعفیٰ نہ دیں، بلکہ سیاسی موقع پرستوں کو بے نقاب کریں، پارٹی اتحاد برقرار رکھیں اور دیکھیں کہ دیگر پارٹیوں کو بتدریج کیسے کنارے لگایا جا رہا ہے۔
⚠️ یہ خفیہ ذرائع پر مبنی انٹیلی جنس دعوے ہیں، آزادانہ طور پر تصدیق شدہ نتائج نہیں۔ مبینہ اندرونی مواصلات کی تصدیق بھی باقی ہے۔
بڑا سوال: کیا پاکستان ایک غیر معینہ مدت تک فوج کے زیر اثر سیاسی نظام کے استحکام کا مشاہدہ کر رہا ہے، جس میں ایک کے بعد ایک سیاسی پارٹی کو کنارے لگایا جا رہا ہے؟
🎥 سولجر اسپیکس ری لوڈڈ پر میرا تازہ ترین بریکنگ نیوز بلیٹن دیکھیں!
خصوصی انٹیلی جنس۔ سیاسی تجزیہ۔ وہ سوالات جن کے جوابات پاکستان کے حکمرانوں کو دینا ہوں گے۔
عادل راجہ | @SoldierSpeaks
#BreakingNews #AdilRaja #SoldierSpeaks #ImranKhan #AsimMunir #PTI #KPK #ISI #PakistanPolitics
youtu.be/yAVlCDkccwE
Raja Ubaid retweeted
گرفتار کرنے والا کوئی نظر نہیں آ رہا
اور جو گرفتار ہے وہ خطاب کر رہا ہے
ایسا بے ڈھنگا سکرپٹ کون لکھ کے دے رہا ہے
سی کیٹیگری کی بی پیئر فلم ہے یہ
Raja Ubaid retweeted
عاصم منیر سمیت چند جرنیل خود کو پاکستان کی عقلِ کل سمجھ بیٹھے ہیں۔ ہمارے یہ ایف اے پاس چوکیدار یونیورسٹیوں میں ماسٹرز کرنے والوں کو لیکچر دینے پہنچ جاتے ہیں. کوئی طالبہ سخت سوال پوچھ لے تو جواب دینے کے بجائے غصے میں آ جاتے ہیں.
عوام جاہل نہیں ہیں .جاہل تو یہ چوکیدار ہیں جو پورے ملک پر مسلط ہو بیٹھے ہیں اور عوام کو «بلڈی سویلین» سمجھتے ہیں .جب چوکیدار ملک چلانے لگ جائیں اور عوام کا ایک سوال بھی برداشت نہ کر سکیں تو ملک کا بیڑا غرق ہی ہوتا ہے.
Raja Ubaid retweeted
گاڑی میں بیٹھے ڈرائیور کا ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان ، ایتھے رکھ ملنگی
"اب حکومتیں لوگوں کے جرمانے پر چلیں گی؟ وقت کی وزیر اعلیٰ کا وقت تھوڑا رہ گیا ہے, بلاول نے بھی ٹک ٹک کر دیاتھا، مریم نواز کہتیں ہیں کرائم زیرو ہوگیا ہے میڈم نے جاتی امرا کانام پنجاب رکھا ہوا ہے؟ گاڑی میں بیٹھے بندے کا ہیلمٹ نہ پہننے کا چلان آیا ہے "
پی ٹی آئی ایم پی اے ندیم قریشی پنجاب حکومت پر شدید برس پڑے
#Qom #NadeemQureshi
Raja Ubaid retweeted
بلاول، زرداری، مولانا ان کے خاندان کے ساتھ بھی وہ ہوچکا ہے جو ہم سب کہتے رہے ، اب صرف باری شریف خاندان کی رہ گئی ہے۔
جلد ہی ان کی چیخیں سنتے ہوئے لوگ انجوائے کریں گیں
Raja Ubaid retweeted
عمران خان نے کہا تھا کہ میں ہر چیز بھول سکتا ہوں ، لیکن عدت والا کیس نہیں بھول سکتا۔ عمران خان کی فیملی اڑھائی سال سے جیل میں ہیں۔ عمران خان کی زندگی کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے
صحافی ثاقب بشیر
Raja Ubaid retweeted
عسکری پارٹی کا ترجمان چار سال سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے دھکے کا کھا رہا ہے مگر پھر بھی اتنی ہمت نہیں کہ بغیر کسی کٹ کے، بغیر ایڈیٹنگ کے لائیو سوالات اور جوابات دیکھا سکے ۔ اگر یہ سارے سچ کہیں بھی کھڑے ہو کر بولنے کی جرات رکھتا ہے تو یہ کسی بھی دورے کو لائیو کیوں نہیں دیکھاتے ؟!
Raja Ubaid retweeted
جب عمران خان کی حکومت گرائی گئی تو عمران خان نے کہا میری حکومت گرانے کا ذمہ دار وہ ہے مولانا فضل الرحمان کھڑے ہوۓ اور کہا کوئی ذمہ دار نہیں ہے میں نے تمہاری حکومت گرائی ایک منتخب عوام کی حکومت ہماری آنکھوں کے سامنے گرائی گئی
سہراب برکت
Raja Ubaid retweeted
لو جی داماد کہتا ہے 1500 ریال دیتے ہیں یہ کہتی ہے میرا اپنا کاروبار ہے سرکاری عہدے پر وزیراعلیٰ کیسے اپنا کاربارکرسکتی ہے ؟ یہ وہی ہے جو کہتی تھی میری پاکستان تو کیا دنیا بھر میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔۔
پاکستان کے قانون میں تو کوئی پبلک عہدیدار بزنس نہیں کرسکتا، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ لینے والے کیس میں اسی لیے نکالا گیا تھا اور یہ تو اعتراف کر رہیں ہیں کہ میرا اپنا کاروبار ہے یعنی یہ تو سیدھا سیدھا کنفلکٹ آف انٹرسٹ کیس ہے جس میں پہلے انہوں نے سی سی ڈی سے لوگوں کو مروانے کا اعتراف کیا ہے، عمران خان نے درست کہا تھا یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں
Raja Ubaid retweeted
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
پٹواریوں اور جیالوں بس یہ بھولنا مت
Raja Ubaid retweeted
آدھی زندگی اسکی مخالفت اور باقی آدھی اسکی نقل میں گزرے گی اس خاندان کی۔ عمران خان اس خاندان کا سب سے بڑا آئیڈیل مخالف ہے۔
Raja Ubaid retweeted
فضل الرحمن ایسے گرفتار ہیں لوگ ان سے گھر جا کر ملاقاتیں کر رہے ہیں ان کی پارٹی کی ایک خاتون رہنما جو لائیو ٹاک شو میں کہتی ہے کہ میں ابھی فضل الرحمن کو ویڈیو کال کرتی ہوں کہ آپ کو دکھاتی ہوں کہ وہ گرفتار ہے عمران خان جب گرفتار ہوتے ہیں سوا تین سال ہو گئے ہیں ہم نے انہیں کبھی نہیں دیکھا نہ کبھی ان کی آواز سنی عمران ریاض خان
Raja Ubaid retweeted
جنرل صاحب، اپنا ہی سوال دوسری طرف سے سن کر کیسا لگا؟
مجھے موصول ہونے والی روداد کے مطابق، جامعہ سندھ، جامشورو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ڈپٹی کمشنر سے پوچھا کہ ڈی سی کی پوسٹنگ کا کیا ریٹ ہے؟ قانون کی طالبہ امر سندھو مری نے پلٹ کر پوچھا کہ سر، پھر فوج میں نوکری کا کیا ریٹ ہے؟
سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی امر سندھو مری معروف سندھی ادیب اور شاعر میر حسن مری کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے فوج میں بدعنوانی پر سوال اٹھایا اور جنرل صاحب کے اُس طرزِ بیان پر بھی اعتراض کیا جس سے یہ تاثر ملا کہ کراچی اور سندھ دو الگ اکائیاں ہیں۔ کراچی سندھ کا دارالحکومت ہے۔
اسی روداد میں الزام ہے کہ جنرل صاحب نے تلخ لہجہ اختیار کیا اور امر کو دھمکیاں دیں۔ اس کے باوجود وہ اپنے سوال پر قائم رہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تقریب میں کیمرے استعمال کرنے کی اجازت نہیں تھی اور آئی ایس پی آر کی جاری کردہ ویڈیو میں ان کے سوالات کی آواز بند کر دی گئی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ مائیک تھامے ہوئے طالبہ کا منسلک اسکرین شاٹ اسی ویڈیو سے لیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر اس گفتگو کی مکمل ریکارڈنگ آواز سمیت جاری کرے، تاکہ لوگ طالبہ کا سوال بھی سنیں اور جنرل صاحب کا جواب بھی۔ فوجی ترجمان سے بدعنوانی پر سوال پوچھنا طلبہ کا حق ہے۔ امر سندھو مری کی حاضر جوابی اور جرأت کو سلام
Raja Ubaid retweeted
لفافے کہہ رہے ہیں کہ پنجاب کی سب سے پاپولر جماعت پاکستان کی سب سے پاپولر جماعت پی ٹی آئی ہے۔
سب سے پاپولر لیڈر عمران خان ہی ہیں۔
ان کے مالکوں کو تکلیف ہے کہ ہم پاپولر ہیں، اس لیے ہمارے لیڈر ہم سب پر ظلم کر رہے ہیں۔























