Ubk media (@UbkMedia) profile picture
Pakistan
Joined February 2014
Photo by Ubk media (@UbkMedia)Photo by Ubk media (@UbkMedia)Photo by Ubk media (@UbkMedia)Photo by Ubk media (@UbkMedia)
وحشتناک دہشت گردی سے پوری قوم انتہائ دُکھی اور حد درجہ غم زده ہے۔ الہی ہم پر رحم فرما۔ #LahoreBlast
10
11
87
رحیم یارخان: کارروائی میں34مشتبہ افرادزیرحراست،تفتیش جاری،ڈی پی او
روس نے شام کو بارودی سرنگوں کی صفائی کیلئے فوجی اور عسکری آلات دینے کا اعلان کر دیا goo.gl/oUxOMC
22جمادی الثانی یوم وفات سیدناصدیق اکبرپر عام تعطیل کااعلان کیا جائے
22جمادی الثانی یوم وفات امام الصحابه سیدناابوبکر صدیق رضی الله عنه
دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک مشن جاری رہے گا شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب رکھ رہے ہیں... وزیراعظم کا قوم سے خطاب
اے مہربان اور رحم کرنے والے"رب"تیرے پاک نام سے نۓ دن کی ابتدا کی ھے.
1
Sunni Qowm ko Mubarik #Quetta; Sadar #ASWJ #Balochistan Allama Ramzan Mangel sb ki Rehai k Ahkamat Jari Jald Rehai Mutawaqqe
تمام مسالک و مذاہب کی عبادات کو عبادت گاہوں تک محدود کیا جائے۔ مذہب کے نام پر نکلنے والے تمام جلوس بند کیے جائیں۔
5
43
64
اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ، مظاہرین نے 2 کنٹینرز کو آگ لگا دی #BreakingNews #92NewsHD #Islamabad
1
وزیراعظم کو یقینا یاد ہوگا کہ انہوں نے اپنے پہلے دور میں فرقہ واریت کے خاتمہ کی کمیٹی بنائی جس کی سفارشات آج تک قانون بننے کی متمنی ہیں۔
1
16
24
دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہو گئی، 63 سے زائد زخمی #BreakingNews #92NewsHD #LahoreBlast
ایسے مقام پر جہاں وفاق المدارس کے تحت عظیم الشان پروگرام طے ہے "خودکش حملہ "ہونا بہت سے سوالات کو جنم لیتا ہے, اللہ دشمنوں کی سازش سے بچاۓ
لاھور میں ھونے والی دھشت گردی کی پُرزورمزمت کرتےھیں، قریب کے دینی مدارس کےطلبہ خُون کا عطیہ کیلئے فوری پھنچیں۔ (مولاناعزیزالرحمان ھزاروی)
لاهور: گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکہ متعدد جاں بحق و زخمی . یاد رہے یہ وہ ہی جگہ ہے جہاں وفاق المدارس کی استحکام مدارس کانفرنس ہونا تھی.
لاہور : گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکا‘ 23 افراد جاں بحق‘ 63زخمی goo.gl/0rV1m7
#BriefNationOnRAWnow چوہدری صاحب جمہوریت بچے نہ بچے خدارا عوام کو بچائیں teapawt.net/Aabekosar/status/71399…
Junaid jamshaid pr intaha psandun ka hamla
فیصل آباد:جن لوگوں نے جنید جمشید پر حملہ کیا ان کے خلاف کارروائی کی جائے،طاہر اشرفی