"التكنولوجيا الصينية تُستخدم لإقامة أكبر سجن مفتوح في العالم... وطن الإيغور."
1
78
2
181
1,999
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
اقوام متحدہ کے اجلاس کے بعد اسرائیل نے غزہ پر حملے کئی گنا بڑھا دیے ہیں ۔۔ غزہ جینو سائیڈ انسانیت کی بدترین تذلیل ہے
54
3,322
32
4,876
37,564
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
یہ مغرب میں فلسطین کے لیے چلئ مہم ہے
14
379
2
1,619
18,462
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
اتفاق ومحبت کا پیغام جمعیت علماء اسلام بونیر سیلاب سے متاثرہ تمام مکاتب فکر اور تنظیموں کے مدارس ومساجد میں بلاتفریق خدمت کرہی ہے الحمد للہ
1
56
129
1,562
الصين تنتهك مساجد المسلمين
26
351
2
704
5,947
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
یہ کولمبیا کا وفد جو نیتن یاہو کی تقریر پر بائیکاٹ کر رہا فلسطین کی آواز یہ غیر مسلم بن رہے سب سے سخت ترین تقاریر میں کولمبیا کے صدر کی تھی اس نے اعلان کیا ہمارے سمندر سے اسرائیل کے اسلحہ والے جہاز نہی گزریں گے اور مسلمان ملک ملکر فوج بنائیں
11
1,450
7
5,682
69,643
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
پی ٹی آئئ کے جلسہ میں علی امین کو گالیاں بوتلیں پھینکیں علی محمد خان کو جوتیوں دیکھائیں زہر کا تریاق زہر سے بنتا سانپ اپنے بچے خود کھاتا یوتھیاپا بھی خود کو خود ختم کرے گا جو شدت پسند ورکر بنائے وہ اب ان کو کھائیں گے یہی کلٹ کا انجام ہوتا ہے
9
41
1
172
5,007
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
اندھیروں سے اجالوں کاسفر۔ چار دیہات کے 120 گھرانوں کو سولر سسٹم کی فراہمی
5
78
202
2,132
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
ملاحظہ ھو اصل ایجنڈا بھارت نواز ایکشن کمیٹی کا۔یہ ان کا اصل ایجنڈا ھے یہ شخص لوگوں کو پرتشدد کاروائیوں پر اکسا رھا ھے اور پاکستان کے خلاف اس کی فوج کے خلاف ھتھیار اٹھانے کا کہہ رھا ھے ساتھ ھی بھارت کو دعوت دے رھا ھے کہ وہ آئے اور پاکستان مخالف کاروائیوں میں ان کے ساتھ کھڑے ھو۔
169
452
40
838
33,143
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
🚨🚨پی ٹی آئی کا جلسہ بری طرح ناکام کرک کے ایک ورکر فاران خٹک نے مركزی سٹیج سے ویڈیو بنائی آپ زرا بندے چیک کریں پی ٹی آئئ گراونڈ پر مکمل ختم شد نیازی تباہ دے
52
675
18
1,468
25,484
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
آج پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے نے یہ حقیقت ایک بار پھر عیاں کردی کہ پشاور میں کامیاب جلسہ صرف جمعیت علماء اسلام اور مولانا فضل الرحمن ہی کرسکتے ہیں۔ پشاور کی پہچان ہمیشہ سے جے یو آئی رہی ہے اور رہے گی۔ان شاء اللہ
11
56
5
216
4,409
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
اچھا خواجہ صاحب پر طنز کرتے یوتھیوں کو بتاؤ کہ اسی مہدی حسن نے عمران کو منہ پر بٹھا کر کہا تھا کہ تمھیں جنرل حمید گل سیاست میں لایا تم فوج کے ذریعہ اقتدار میں آئے تم کیسے اس پر تنقید کر سکتے آپ صرف عمران کی حالت دیکھیں یہ بھی عمران ریاض سمجھ کر گیا تھا
293
1,502
36
3,303
122,604
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
🚨🚨اہم ترین وزیر دفاع خواجہ آصف نے شمع جنیجو بارے اپنی پوزیشن کی وضاحت دی ہے وہ کہتے مجھے ان کا نہی پتہ تھا ہوٹل کی لابی میں میرے ساتھ تصویر بنوائی مگر اس طرح بہت لوگ تصاویر بنواتی وہ کہتے ان کے خیال میں وزیراعظم کی تقریر شمع نے نہی لکھی اور وہ اسرائیل بارے ان کے خیالات پڑھ کر ششدر رہ گیا آپ بھی سنیں اور رائے دیجیے
171
311
26
1,037
70,559
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
معاملہ خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھنے کا نہی ہے یہ کل جس وقت اسرائیل کا وزیراعظم نیتن یاہو خطاب کرنے آیا شمع جنیجو عون چوہدری جو وفاقی وزیر اس کے ساتھ اجلاس سے جا رہی یہ پاکستان کا وفد ہے اب وزارت خارجہ کہتی ہمیں نہی پتہ وزیر دفاع بھی مکر چکے تو سوالات اور بڑے کہ وزیروں اور وفد کے ساتھ یہ کیسے موجود ہیں اس ہال میں کسی ملک کے سب سے ٹاپ کے لوگ جاتے ہیں
139
642
24
2,053
139,234
دوبارہ سے صلیبی جنگوں کا اغاز ہو چکا ہے۔۔ یورپ کوئی سیکولر نہیں ہے۔۔ امریکہ کوئی لادین اور سیکولر نہیں ہے۔۔ یہ شدید مذہبی جنگیں ہیں۔۔ ہندو بھی اکھنڈ بھارت اپنے مذہب کی بنیاد پر بنانا چاہتے ہیں۔۔ یہ سب اپنے اپنے مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں، اور یہ سب جانتے ہیں کہ اخری زمانے میں ان کی جنگیں مسلمانوں سے ہوں گی۔۔ کیا ہندو تو کیا یہودی تو کیا عیسائی یہ سب مسلمانوں کے خلاف اتحاد کر کے صلیبی جنگیں کر رہے ہیں لیکن مسلمانوں کو نظر نہیں ارہا۔۔ ابھی بھی مسلمان یہ سمجھ رہے ہیں کہ کافروں کو راضی کر کے یہ جنگ سے بچ جائیں گے۔ ایسا نہیں ہوگا۔
21
186
10
333
24,941
انڈیا میں I luv Mohamed کا ٹرینڈ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہندوتوا کے غنڈوں کو اس سے بہت خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔ کیا ایک نیا پاکستان بننے کی بنیاد پڑنے والی ہے؟ یہ ویڈیو درگاہ اعلیٰ حضرت کی ہے 🐃 👇🐃
18
773
8
3,581
33,405
Umme Islam (🇵🇰) retweeted
سیلاب سے متاثرہ مساجد ومدارس بحالی منصوبہ۔ مسجد نظامو فرش قدرنگر کی تعمیر وبحالی پر کام شروع
4
89
1
218
2,155