Umar Chaudhary 🇵🇰 (@Umarch8919) profile picture
Rahimyar Khan, Pakistan
Joined May 2020
*لو جی یہاں ہر ادارہ اور اس کا شاہی نوکر فرعون بن چکا ہے۔* *اس وقت میں کوئی آئین کوئی قانون نظر نہیں آتا۔* *ملک کو بنانا سٹیٹ بنا دیا ہے۔* *ظاقتور فرعون بن کر قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر غریب عوام کو مسل رہا ہے۔*
224
نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے الیکٹرک سگریٹ سے دل فیل زیادہ ہو رہے ہیں نوجوان نسل اسکو اپنی عادت نہ بنائیں
68
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤
1
55
mausam mein Bahar❤️ – at Punjab, Pakistan
70
لیہ پولیس کی کاروائی اعتکاف میں بیٹھا مسجد سےملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم درزی کی دوکان سے بارہ سوٹ چوری کر کے اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا۔۔۔ – at Punjab, Pakistan
51
پٹرول کے بعدبجلی 2.75 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگئی۔ عیدی قبول کرو میاں جدوں آئے گا لگ پتہ جائے گا – at Punjab, Pakistan
37
*21 رمضان بروز پیر، اہم خبریں۔۔!!* *1۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ میں سزا معطل* *2۔ جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کا ججز خط انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار* *3۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ~ کا ججز خط پر ازخود نوٹس* *4۔ علی امین گنڈا پور وارنٹ منسوخ* – at Punjab, Pakistan
30
Assalam o Alaikum Will you reply my salam..? Good morning – at Punjab, Pakistan
1
39
350ارب کا لاہور کا والٹن ائیرپوٹ 50ارب میں سیل کر دیا گیا – at Punjab, Pakistan
1
38
King is back #captainBabarAzam good decision by #PCB THANKS and good wishes for pakistan cricket team ❤️
1
45
Dr Asrar Ahmad ❤️ You can't pass without liking this video . #Dajjal – at Punjab, Pakistan
1
132
پاکستان میں حالات خراب ہونے کی وجہ سے عید 3 ماہ تک ملتوی روزہ جاری رہےگا 🤣😎🙈
31