عمر حیات (@Umrr692) header
عمر حیات (@Umrr692) profile picture

Assistant surgeon

Punjab, Pakistan
Joined February 2021
Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)Photo by عمر حیات (@Umrr692)
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
4
49
وقت ۔بخت۔تخت۔ ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں،ان کو جو بھی اپنی جاگیر سمجھے گا وہ دنیا کا سب سے بڑا کم عقل اور کم علم شخص ہوگا💯
13
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں سب سے بڑا تماشامنافقت کا ہے !!!
16
وَ غَرَّتْكُمُ الْاَمَانِیُّ حَتّٰى جَآءَ اَمْرُ اللّٰهِ جھوٹی خواہشات نے تمہیں دھوکے میں ڈالے رکھا یہاں تک کہ اللہ کا حکم آگیا۔
1
1
40
صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ❤️
1
10
جنت کی دو بڑی نعمتیں ایک اللہ کا دیدار اور دوسرا حضرت محمدؐ سےملاقات یا اللہ ہمیں دونوں نصیب فرمانا آمین❤️
1
6
کس بات کی اکڑ کس بات کا تکبر وہی کفن وہی قبر ہے کئی بادشاہ کئی وزیر گئے یہ مت سوچو کے صرف فقیر گئے۔
1
2
43
گوجرہ : اک نام نہاد بدمعاش جو پولیس کو مطلوب بھی تھا درخواست بھی تھانے پڑی ہوئی ،میڈیکل بھی تھانے پڑا ہوا،ہم نے بندہ گرفتار کروایا ،ڈی ایس پی صاحب نے چھے گھنٹے میں پیسے لے کر بندہ بھی چھوڑ دیا اور ایف آئی آربھی نہیں دی،@MaryamNSharif @ZeshanMalick @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP
12
37
5
48
3,927
علی اِمامِ مَنَ سْت و مَنَم غُلامِ علی ہزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی❣🙌
1
29
*سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم💛*
17
عمر حیات retweeted
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام، جمعہ مبارک 💕
4
9
184
کون سا میں زاہد کون سا عابد ہوں؟ آپﷺکا حوالہ ہے,آپﷺکے حوالے ہوں! صل اللہ علیہ وآلہ وسلم🖤🤍
21
اَلَّـذِىْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْغَفُوْرُ○ (اللہ ہی ہے) جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کس کے کام اچھے ہیں اور وہ غالب بخشنے والا ہے۔ سورۃ الملک (2)
7
16
208
وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
1
11
197
ایک ایسا شخص بڑی قسمت سے ملتا ہے کہ جس سے بات کر کے ساری تھکن دُور ہو جاتی ہے.
1
12
وہ رب کبھی بندے کو مکمل طور پر آزمائش میں مبتلا نہیں کرتا ، کہیں نہ کہیں کوئی دروازہ کھلا ضرور رکھتا ہے۔ جہاں سے رحمت ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں کی طرح آ کر دل کو پرسکون کرتی رہتی ہے۔ کوئی نہ کوئی آسانی تو مشکل کے ساتھ موجود رہتی ہے۔ 😇✨
12
عمر حیات retweeted
1
1
14
عمر حیات retweeted
1
1
8
عمر حیات retweeted
1
1
8
“پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کمالیتا ہے”تلخ حقیقت
1
11