Pinned Tweet
لانگ مارچ کا 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے یا غلط؟
اور کیا 4 اکتوبر کو لانگ ہوگا یا نہیں؟
اپنی رائے دیجیے
بشری بی بی نے ایک دن جیل میں کافی لوگوں کے سامنے کہا کہ مجھے بیرسٹر سیف پر اعتماد اسلئے ہے کہ اسکا اسٹیبلیشمنٹ سے تعلق ہے اور ہمیں کھل کر بتایا ہے کہ اسکا تعلق ہے لیکن تم لوگوں کا تعلق ہے لیکن بتاتے نہیں ہو۔ بیرسٹر سیف
بھوک وہ واحد مذہب ہے
جو شیعوں کی نیاز سنیوں کا عُرس وہابیوں کی خیرات ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگرسب کو حلال کر دیتا ہے
پاکستانی سیاسی تعلقات چھوڑ کر ملک کے لیے کام کرنا شروع کردیں تو ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہ ہو۔
وزیرداخلہ محسن نقوی
بریکنگ: راجہ پرویز اشرف کا رمیال گوجرخان میں جلسہ شدید ہنگامہ آرائی کا شکار، کرسیاں چل گئیں۔جیالوں کا ایک دوسرے پر حملہ۔۔
طارق جمیل کی جلد عمران خان سے ملاقات متوقع۔۔۔۔
Source of News
@Sherazi_Silmian
*🚨افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسزکی جوابی کارروائی، طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑکر فرار*
*📢انگور اڈہ میں سرحد پر افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر*
*🚨ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری*
اسلام آباد: ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا، نئے طریقہ کار کا اطلاق آئندہ 30 روز کے لیے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریز کو نیا فارمولا جاری کر دیا۔
*📢حکومت کا نیا پیٹرول فارمولا، ریفائنریز اور اربوں ڈالر کے اپ گریڈ منصوبے خطرے میں پڑگئے*
پاکستان کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا اچانک تبدیل کرنے کے فیصلے سے آئل ریفائنریز کو فی لیٹر تقریباً 49 روپے کے نقصان کا خدشہ ہے۔
میں عقل کل نہیں، خیبرپختونخوا کی بہتری کے لیے مثبت تجاویز اور سفارشات کا خیرمقدم کیا جائے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
*🚨 سیالکوٹ: انعامات کا لالچ، ڈسکہ اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے لوگوں کامنظر*
*📢ٹک ٹاکر پتلو کی شادی میں بھگڈر سے جانی نقصان پر 6 گرفتار، مقدمہ درج*
*♦️مقدمہ نمبر 1335/26 میں تقریب کے منتظم انصر محمود عرف مسٹر پتلو، کاشف، گراؤنڈ کے مالک حاجی شاہد جاوید سمیت 9 نامزد افراد اور 40 سے 45 نامعلوم سکیورٹی گارڈز کو شامل کیا گیا ہے۔*
*💧ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریب کے منتظمین نے سوشل میڈیا کے ذریعے موٹر سائیکلوں، گاڑی اور دیگر قیمتی انعامات کی قرعہ اندازی کی تشہیر کرکے بڑی تعداد میں لوگوں کو مدعو کیا تھا۔ تقریب کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر شرکاء کو بیک وقت گراؤنڈ میں داخل ہونے کا اعلان کیا گیا، جس کے باعث بدنظمی پیدا ہوئی اور بھگدڑ مچ گئی۔
#مسٹرپتلوکاویا
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
ملک بھر میں ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ہڑتال کا اعلان
ایل پی جی مارکیٹ ایسوسی ایشنز نے حکومت کا نیا قیمتوں کا فارمولا مسترد کردیا
16 نومبر سے ایل پی جی کی فروخت بند کردی جائے گی۔ علی حیدر
حکومتی پرائسنگ فارمولے کے خلاف تمام ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا متفقہ فیصلہ
نئے قیمتوں کے فارمولے سے ایل پی جی 25 سے 30 فیصد تک مہنگی ہوسکتی ہے۔ علی حیدر
ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا ہنگامی اجلاس، حکومتی فارمولے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
🚨 لجائے: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
🔹 سیکیورٹی فورسز کی جانب سے لجائے کے علاقے میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
🔹 ابتدائی اطلاعات کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے ہیں۔
🚨 بریکنگ نیوز | امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کی جانب بڑی پیش رفت! 🇺🇸🇮🇷
اطلاعات کے مطابق واشنگٹن اور تہران نے ایران کے جوہری پروگرام، آبنائے ہرمز میں آزادانہ جہاز رانی اور ایران کو مالی مراعات دینے سے متعلق ابتدائی اقدامات پر اتفاق کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چین اور روس ممکنہ معاہدے کے ضامن ہوں گے، جس سے دونوں ممالک کو معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے میں اہم کردار مل سکتا ہے۔
مزید اطلاعات ہیں کہ ایرانی مذاکرات کار قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں، جہاں آج قطری ثالثوں کے ساتھ مزید مذاکرات متوقع ہیں۔
⚠️ اہم بات: ابھی تک کسی حتمی معاہدے کا اعلان نہیں ہوا۔ اگر ان اطلاعات کی تصدیق ہوتی ہے تو یہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک اہم سفارتی پیش رفت ثابت ہوسکتی ہے۔.........
پاکستان اور قطر ایران کی سات شرائط پر امریکہ کو رضا مند کرنے کےلیے مذاکرات کررہے ہیں ۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
سیالکوٹ میں بھگدڑ کا واقعہ، معروف ٹک ٹا کر مسٹر پتلو کے خلاف مقدمہ درج
فراز گراؤنڈ میں بھگدڑ کا واقعہ؛ سیالکوٹ پولیس کی فوری کارروائی، ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج 6 ملزمان گرفتار، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری، تمام زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔
مسٹر پتلو سمیت 9 نامزد اور 40 سے 45 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج؛ حفاظتی ایس او پیز اور اجازت نامے کی شرائط کی خلاف ورزی سمیت مختلف الزامات شامل
Congratulations Pakistan on winning the final of the tri-nation ODI series. Wonderful batting by Fakhar Zaman, Saad Baig and Arafat Minhas.





