
ایران کی ثقافت، تاریخ، انفراسٹرکچر اور حالات حاضرہ پر مستند معلومات اردو میں سورس: آفیشل اکاؤنٹس | تعلیمی و تجزیاتی مواد رابطہ: [email protected]
Joined August 2026
- Tweets240
- Following4
- Followers65
- Likes64
اسماعیل بقائی کا برجستہ جواب، جس نے ایک سنجیدہ سوال کو دلچسپ انداز میں بدل دیا۔ کبھی کبھی سفارت کاری میں ایک جملہ ہی سب سے بڑا جواب بن جاتا ہے۔
#تہران_اردو #اسماعیل_بقائی #ایران
11
ایرانی انٹیلیجنس نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے 27 افراد کی گرفتاری اور بھاری اسلحہ برآمد ہونے کا اعلان کیا۔
#تہران_اردو #ایران #دہشتگردی
رپورٹس کے مطابق یمن کے مغربی ساحل پر چھوڑا گیا سعودی فوجی سازوسامان یمنی فورسز کے قبضے میں آنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری۔
#تہران_اردو #یمن #سعودی_عرب
24
ایران کا ماسٹر اسٹروک ۔۔۔۔ امریکہ مشکل میں؟ پاکستانی صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
#ایران #امریکہ #تہران_اردو
ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ میں واقع PIF ٹاور کو نقصان پہنچنے کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔ یمنی افواج اور سعودی حکام نے واقعے سے متعلق مختلف مؤقف اختیار کیا ہے۔
#تہران_اردو #ریاض #یمن
69
ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ کوئی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب انتہائی سخت، مہلک اور فیصلہ کن ہوگا۔
#تہران_اردو #ایران #ارنا
ایران کی وزارت اطلاعات نے علیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے دو مسلح ٹیموں کو تباہ کیا اور9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
#ایران
1
55
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط؛ ایران سے مظلوم کشمیری عوام کی حمایت اور ایک نئے غزہ کو روکنے میں کردار ادا کرنے کی اپیل۔
#Kashmir #Iran #TehranUrdu
1
44
یمنی افواج کے مطابق، حال ہی میں آزاد کرایا گیا علاقہ بحرین کے کل رقبے سے دس گنا بڑا ہے۔
#یمن #تہران_اردو
تمام دنیا شیعوں کے مقابل برسرِ پیکار ہے ہم نہیں ہاریں گے، ہمارے پاس حضرت فاطمہؑ ہیں
#شیعہ #تہران_اردو
خدا کی لعنت ہو اُن ظالموں پر جنہوں نے رسولِ خدا ﷺ کی بیٹی حضرت فاطمہ زہراؑ کے در پر آگ لائی، اُن کا حق غصب کیا اور اُنہیں شہید کیا۔ لعنت ہو ہر اُس ہاتھ پر جس نے اہلِ بیتؑ کو اذیت دی۔
#ایام_فاطمیہ #تہران_اردو
ٹرمپ کے تازہ بیان نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کیا یہ ایران کے مؤقف کو تقویت دیتا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟ دیکھیے تہران اردو کی یہ مختصر پیشکش۔
#تہران_اردو #ایران #امریکہ
یمن میں حالیہ بمباری کے بعد تباہی کے یہ مناظر بہت سے سوالات اٹھاتے ہیں۔ ملبے میں تبدیل بستیاں، متاثرہ شہری اور جنگ کی قیمت ادا کرنے والے عام لوگ… فیصلہ آپ خود کریں۔
تہران اردو
#Yemen
#YemenWar
#TahranUrdu
ایرانی پروفیسر ڈاکٹر فواد ایزدی نے عاصم منیر پر امریکہ کے لیے جاسوسی کرنے اور ایرانی حکام کی انٹیلیجنس رپورٹس سی آئی اے کو فراہم کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
#FawadIzadi #AsimMunir #IranPakistan
1
45
ٹرمپ کی جوہری حملے کی دھمکی کیا اسرائیل کے لیے تباہ کن نتائج کا سبب بن سکتی ہے؟ ایران کا ممکنہ جوابی حملہ مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ بدل سکتا ہے۔ تہران اردو کا تجزیہ!
#IranIsraelWar #Trump #TehranUrdu
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن اور خبر رساں ادارے ایک ایسی ویڈیو نشر کر رہے ہیں جس میں شہریوں کو جوہری حملے کی صورت میں خبردار کیا گیا ہے، اور ساتھ ہی جوہری دھماکے سے نمٹنے کے لیے کئی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔
#ایران #تہران_اردو #جوہری_حملہ
ایران پر ایٹمی حملے کا خطرہ ۔۔۔۔ کیا تیسری عالمی جنگ قریب ہے سنیں پاکستانی صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
#ایران #ٹرمپ #عمران_ریاض_خان #تہران_اردو
حرمین کا تقدس اب کہاں گیا؟ سرزمین حجاز مقدس میں مغربی تہوار کہاں گئے حرمین کے تقدس کا چورن بیچنے والے؟
#آل_سعود #سعودیہ #تہران_اردو
