غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِِ حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا !
اَلسَّلامُ علَیک یَا اَبٰاعَبدِالِلّٰہ اَلحُسینؑ ❤️
#يوم_عاشوراء
#ImamHussain
#Karbla
#کربلا
1
79
Usama Malik retweeted
تو کیا ہوا جاب کریں کوئی کام کریں اپنے پیروں پے کھڑی ہوں اور کسی یتیم بچے کو گود لے لیں اُسے اچھا انسان بنائیں ۔ کسی فضول مرد کی غلامی میں جانے سے تو اچھا ہے
This quoted post is unavailable.
Usama Malik retweeted
اکثر علما کرام جو مدرسہ یا مسجد میں بچوں سے بد فعلی کے مرتکب ہوتے ہیں ان کا کہنا ہوتا ہے کہ ان پر شیطان غالب آ گیا تھا اب اس ماہ مقدس ماہ صیام میں شیطان کو قید کر دیا جاتا ہے مگر بچوں سے بد فعلی کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں
اس میں شیطان والا تو بہانہ ہی ہے
والدین اس جرم میں برابر کے قصور وار ہیں۔ والدین اپنی جنت کے چکر میں معصوموں کو ان درندوں کے حوالے کردیتے ہیں۔میں نےخود والدین کو کہتے سنا ہےنہ پڑھے تو ہڈیاں توڑ دینا وغیرہ۔ والدین خود ان جنسی مریضوں کو شے دیکر اپنے بچوں کا استحصال کرواتے ہیں۔ جہالت کی سزا بچوں کو بھگتنا پڑتی ہے
This thread is mind boggling & eye opening for those who think it’s either not a systemic issue and/or don’t realise how prevalent this actually is!
Madrassas & schools all need to be regulated, their syllabus approved by a central body & routine inspections are a must!
57
Usama Malik retweeted
ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے
#FreeJunaidHafeez
I think the anti-Russian forces were not happy about Putin's victory. Major world leaders criticized the recent presidential elections in Russia. I am sorry for the loss of precious human lives in Russia and I stand in solidarity with the people of Russia.
#MoscowAttack
#Russia
119
Usama Malik retweeted
34 دن سے والد نثار پنہوار اور بھائی محسن پنہوار غیر قانونی حراست میں ہیں ،ہم نہیں جانتے وہ ٹھیک ہیں یا نہیں ، ہم نہیں جانتے وہ زندہ ہیں یا نہیں،اداروں سے گزارش ہے ہماری تکلیف سمجھے ۔میرے والد کی عمر 57ہے ان کے ساتھ یہ ظلم نا کریں انہیں رہا کریں۔#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
Usama Malik retweeted
تمام سٹیک ھولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں
نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاھئیں
اپنی اپنی غلطیوں کا تجزیہ کیا جاۓ
دل کُشادہ کیے جائیں
اپنی جگہ رھتے ھوۓ سچائ اورتدبر کی بات کی جاۓ
اللّٰہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ھو
Usama Malik retweeted
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
یہ چیز میرےعزیز! یہ جمہوری روایات کی ایک اعلیٰ مثال ہے اپنی ہار تسلیم کرنا بھی بڑے جگرے کا کام ہے۔ایسے سیاستدانوں کو ضرور پارلیمان کا حصہ ہونا چاہیئے جو جمہور آئین و قانون کی بات کریں۔خواجہ سعد رفیق نے جس طرح ریلوے چلایا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے
جمہوریت زندہ باد
#ElectionResult
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
1
126
عوام اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت سے اکتا چکی ہے اور الیکشن میں اکثریتی ووٹ ایٹنی اسٹیبلشمنٹ پڑا ہے۔ بہتر ہے اب دوقدم پیچھے ہٹ جائیں اور اس ملک کی عوام کو اپنے فیصلے خود کرنے دیں۔اگر پھرکسی انجینئرنگ کا تجربہ ہوا تو نتیجہ
بھیانک نکلےگا
#Election2024pakistan
#ElectionResult
میں ان 2 کروڑ 80 لاکھ نوجوانوں میں شامل ہوں جنہوں نے اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔ اپنا پہلا ووٹ جبری گمشدگی ماورائے عدالت قتل، پولیٹیکل انجینئرنگ اور کرپشن کے خلاف اور بہت سی امیدیں لئے کاسٹ کرآیا ہوں نتیجہ اللہ کے سپرد !
پاکستان زندہ باد !
#Election2024
#GeneralElectionN0W
3
126
آج ہم نے کشمیریوں سےاظہارِ یکجہتی کے لئے دن منایا لیکن میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں ہماری ریاست خود اپنےشہریوں کے حقوق کا کتنا خیال رکھتی ہے؟ آج کئی روز گزر جانےکو باوجود ریاست یہ بتانے سے قاصر ہے محسن اور نثار پنہور کس جرم کی پاداش میں غائب کردیئے گے ہیں
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
13
جبری گمشدگی اس ملک کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے حیرت ہے کسی سیاسی جماعت نے اسے اپنے منشور میں شامل کرنا تو دور اس پر لب کشائی تک نہیں کی کہ ہم حکومت میں آکر اس مسئلے پر توجہ دینگے۔ !
#Elections2024
21
Universities be like thand se mar jao lekin Exam dekr maro !
#Winter
1
12
ذہنی دبائو ایک ایسی حقیقت ہے جس سے ہم چاہ کر بھی منہ نہیں موڑ سکتے ہم نہیں جانتے کون اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے مولانا سے آپکو اختلاف ہے ضرور رکھیں لیکن یہ وقت اختلاف کا نہیں ان سے ہمدردی کا ہے۔اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو خاموشی اختیار کریں۔ خدا مولانا کو صبر دے
#tariqjameel
3
224
Usama Malik retweeted
It's like our whole generation is murdered the youngers are not save in Karachi
#justiceForFahad RIP



















