Dr. Usman Aziz retweeted
مین سٹریم میڈیا اج کل تحریک انصاف کے ہر پروگرام جو قاضی فائض عیسی کے ایکسٹینشن کے حوالے سے ہوتی ہے ان کا بلیک اؤٹ کرتے ہیں
تمام لوگوں سے درخواست ہے جو ڈیجیٹل میڈیا کر لوگ گراؤنڈ پہ کام کرتی ہے ان کے content ہر جگہ پھلایا کرے،صدیق جان
Dr. Usman Aziz retweeted
⚡️BREAKING
Not a single drop of oil or gas will leave the Middle East if there is a war, Winter is near for Europe - Senior official of Iraq's PMU
Dr. Usman Aziz retweeted
🚨ہمیں فوجی عدالتوں میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے جہاں خود ہی الزام لگانے والے میجر کرنل جج ہوگا، ہمیں تاریک جیلوں میں پھینکا جائے گا، ہمارے سامنے دیوار کھڑی کی جارہی ہے،
قوم کو ملک بچانے کیلئے اب نکلنا ہی ہوگا،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Dr. Usman Aziz retweeted
🔴 یمنی حوثی ترجمان کا اسماعیل ہنیہ کے قتل پر بیان
"نیتن یاہو امریکہ سے واپسی پر قتل کی اجازت لے کر آیا ہے۔ امریکہ ہر چیز میں ملوث ہے اور اسے اس کی قیمت چکانی ہوگی۔"
Dr. Usman Aziz retweeted
BREAKING: YEMENI HOUTHI OFFICIAL STATEMENT
ON ISMAIL HANIYEH ASSASSINATION
“Netanyahu returned from America with a green light for assassinations. America is involved in everything that is happening and must pay the price.”
Dr. Usman Aziz retweeted
#بریکنگ_نیوز
شہید اسماعیل ھنیہ کا نماز جنازہ جمعہ کے دن دوحا قطر میں ادا کیا جائے گا
@GNMadani
Dr. Usman Aziz retweeted
Have you ever seen any country protest for the right to rape?
Israelis are protesting to allow Israeli soldiers to rape Palestinian women, children, and men who is detained in Israeli prisons..
Dr. Usman Aziz retweeted
بنوں،سوات کے بعد باجوڑ نے بھی امن کے حق میں تاریخی مظاہرہ کرتے ھوئے جعلی ڈالری جنگ کے خلاف اپنا فیصلہ سُنا دیا
عاصم منیر تیرے ڈالر مارے گئے
#PashtoonRejectFakeMilitaryOperation
Dr. Usman Aziz retweeted
یا اللہ رحم۔۔۔
جھنگ بازار فیصل آباد میں ایک باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو غربت اور مہنگائی سے تنگ ا کر ذبح کر دیا ۔۔
Dr. Usman Aziz retweeted
🔴 صدر ایردوان:
اگرچہ حماس نے ہماری تجویز پر جنگ بندی کو قبول کیا، جنگ کو بڑھانے اور قتل عام کرنے والا فریق اسرائیلی حکومت ہے۔
قانون نہ ماننے والی اسرائیلی ریاست اب پوری انسانیت اور دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔
Dr. Usman Aziz retweeted
ایک پڑھے لکھے شریف انسان جو اپنے وطن کو بہترین دیکھنا چاہتے ہیں ظالم حکمرانوں نے انہیں جیل میں ڈال دیا
Dr. Usman Aziz retweeted
#بریکنگ_نیوز
شہید اسماعیل ھنیہ کے شہید بیٹے کی بیوی کا پیغام
میرے سسر ایک عظیم والد کی جگہ تھے ان کی شہادت سے ہمارے خاندان کے حوصلے پست نہیں ہوئے
ہم اللہ کی رضا اور تقدیر پر راضی ہیں
میرے سسر میرے والد شہید اسماعیل ھنیہ اللہ آپ سے راضی ہو
@GNMadani























