Usman Chohan (@UsmanCh7575) header
Usman Chohan (@UsmanCh7575) profile picture

اللہ سب سے بڑا ہے

Sialkot, Pakistan
Joined December 2018
اتنی جلدی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیی بدلتا ہوگا جتنی تیزی سے یہ عجوبہ بیانات بدلتا ہے۔😁🤣 کیسے اس زہنی مریض کو کوئی لیڈر مان سکتا کے یار 😄😁
242
859
38
1,593
92,072
عمران نیازی وہ واحد فقیر ہےجسےملک ریاض نے اللہ کےنام پر 10 ارب روپےکی زمین، 58 کروڑ روپے دیے مرشد کے وکیل کا عدالت میں تازہ بیان #fightcoronavirus #fightagainstcoronavirus #fb #fypシ゚viralシ #fypシ #FacebookPage #foryoupageシ #foryoupagereels #foryoupageviralシ゚ #foryoupage
20
Usman Chohan retweeted
میں میڈیا یا صحافت کی آزادی کو جمہوریت یا کسی بھی صحتمند معاشرے کی روح سمجھتا ھوں۔ لیکن جب اینکر ریٹنگ کی دوڑ میں قابل اعتراض لہجہ یا زبان استعمال کرتے ھیں تو پھر صحافت کی آزادی کا غلط استعمال ھوتا ھے۔ یہ پھر اپنے نہایت مقدس اور معتبر پیشے کو خیر آباد کہہ کر کسی اور پیشے کی کیٹیگری میں شامل ھو جاتے ھیں۔ تمام سیاسی کارکن اپنے نظریات سے وابستگی کی قیمت ادا کرتے ھیں قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کرتے ھیں۔ چاہے وہ باہمی اختلاف کا نتیجہ ہی کیوں نہ ھو۔ آمریت سے جہاں تعاون ھوتا ھے تو بہت سے اختلاف بھی کرتے ھیں اور قیمت چکاتے ھیں پھانسی چڑھتے ھیں سالوں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ھیں ۔ جہاں سیاست کی روایت کمزور ھوئی ھیں ۔ وہیں صحافت بھی جہاد نہیں رہی ۔ بہت سے لوگ آپکو ملیں جو "مینوں نوٹ دکھاؤ میرا موڈ بناؤ" کی تعبیر بن گئے ھیں۔ میڈیا ھاؤس کاروبار ھے صحافت نہیں اسی طرح بعض اینکر کچھ اور ھو سکتے ھیں صحافی نہیں ۔۔
چند تجزیہ کاروں کی جانب سے میڈیا پر بیٹھ سیاسی جماعتوں اور ان کے کارکنوں کو کٹھ پتلیاں اور فارغ لوگ قراردینا انتہائی قابل مذمت ہے سیاسی جماعتوں کے بارے میں یکطرفہ اور غیر ذمہ دارانہ بیانات قطعی طور پر مناسب نہیں کسی کے بارے میں رائے ضرور دیں مگر پوری سیاسی جماعتوں اور ورکرز کو کٹھ پتلیاں کہنا ناقابلِ قبول ہے آپ لوگ میڈیا پر بیٹھ کر خود کو حاجی سمجھتے ہیں اور سیاست دانوں کو کٹھ پتلیاں کہتے ہیں، اس طرح کام نہیں چلتا سیاسی سسٹم میں نقائص موجود رہے ہیں اور آج بھی ہو سکتے ہیں، ہم سسٹم کے اندر ہیں اور آپ سے بہتر جانتے ہیں اگر ہم کٹھ پتلیاں اور فارغ لوگ ہیں تو آپ کو پروگراموں میں ہماری ضرورت کیوں پڑتی ہے؟ آپ تینوں ذہین اور دانشور لوگ ہیں، خود ہی بیٹھ کر فلسفیانہ گفتگو اور لیکچر جھاڑا کریں سیاسی کارکنان بڑی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد اس مقام تک پہنچتے ہیں شہلا رضا سمیت تمام سیاسی ورکرز نے اس فیلڈ میں برسوں محنت کی ہے جس طرح آپ نے اپنی فیلڈ میں 20 سال جدوجہد کی، اسی طرح ہم نے بھی سیاست کے میدان میں جدوجہد کی ہے تمام سیاسی جماعتوں اور کارکنان کے حوالے سے دیے گئے ریمارکس ذاتی نہیں بلکہ تمام سیاسی ورکرز کی تذلیل ہیں ان فارغ لوگوں کو آپ اپنے پروگراموں میں کیوں بلاتے ہیں؟
96
425
15
1,368
48,612
Usman Chohan retweeted
اتحادی نہیں تھے غلام تھے۔ 40000پنجابیوں نے خون دیا مبالغہ ھے۔ دوسری جنگ عظیم بہت جگہ لڑی گئی مگر فیصلہ کن معرکے یورپ میں ھوۓ۔ اور مشرقی محاذ پہ روس نہ ھوتا تو اتحادیوں کے جنازےاٹھانے والا کوئ نہ ہوتا۔ امریکہ کی جنگ میں شمولیت نے بھی فیصلہ کن کردار کیا۔ جنگ کی سب سے بڑی casualty برٹش ایمپائر یا برطانوی سامراج تھا۔ برٹش انڈیا کی تقسیم اور آزادی دوسری جنگ عظیم برطانوی سامراج کی کی کمزوری کی سب سے بڑی نشانی تھی۔ اسکے بعد برطانیہ کے مقبوضہ علاقے افریقہ ایشیا اور مشرق بعید میں آزاد ھونے شروع ھوۓ۔ ھندوستانی فوجیوں نے جنگ میں ضرور کردار ادا کیا مگر ھم اتحادی نہیں تھے ایک غلام قوم کے پروفیشنل سولجرز جو اسوقت ایک باعزت پیشہ تھا۔ جنگ کے بعد انگریز حکمرانی ختم ھوئ قائم نہیں ھوئ۔ تاریخ بیان کرتے وقت احتیاط برتنی چاہئے۔ ویسے بھارت میں پنجاب تقسیم ھوا کوئ رولا نہیں پیا۔ ھم اردو بولنے والے پنجابی ھیں پہلے ماں بولی بولنا سیکھو۔ مجھے خطرہ یہ یہ جذباتی تاریخ دان مہاراجہ رنجیت سنگھ والے پنجاب کی ڈیمانڈ نہ کردیں مشرق کی طرف ستلج جنوب ملتان اور شمال افغانستان ۔ فیر رولا صیح رولا بنے گا۔
پہلی جنگِ عظیم میں 40 ہزار پنجابیوں نے اپنا خون دیا۔ دوسری جنگِ عظیم میں 50 ہزار پنجابیوں نے خون دیا۔ تب جا کر دنیا پر ان( انگریز) کی حکمرانی قائم ہوئی۔۔ ہم اس وقت انگریز کے اتحادی تھے اور ہم نے اتحاد کے ساتھ ساری دنیا کو فتح کیا اور ساری دنیا میں انکی سپرمیسی بنائی: سہیل وڑائچ
103
147
23
737
66,837
پنڈی نے بتا دیا وہ نوازشریف کی بیٹی کے ساتھ ہیں
24
پورا راولپنڈی سڑکوں پر نکل آیا ❤️💚 دیکھئے صرف تین سال میں عوام کے دل جیت لئے 🤝 ہماری وزیراعلی سب اعلی
24
Usman Chohan retweeted
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
189
789
82
3,477
116,729
جو پنجاب مجھے ملا تھا، وہاں پر جادو ٹونے سے پنجاب چلتا تھا، جھاڑ پھونک سے پنجاب چلتا تھا، مؤکل پنجاب چلا رہے تھے، آج پنجاب میں جگہ جگہ ترقی نظر آرہی ہے، مجھے وزارتِ اعلیٰ کی کرسی سنبھالے ایک ہزار دن ہوگئے، آپ سب کی سپورٹ کے بغیر یہاں تک پہنچنا ناممکن تھا، مریم نواز
19
اتنی جلدی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا ہوگا جتنی تیزی سے یہ عجوبہ بیانات بدلتا تھا۔😁🤣 کیسے اس زہنی مریض کو لوگ اپنا لیڈر مان سکتاہے یار 😄😁
29
اقتدار میں عمران نیازی میاں نواز شریف کی کلثوم بی بی کے انتقال کے وقت کی تصویر دکھا کر مذاق اڑایا کرتے تھے @KhawajaMAsif
48
ہمارے دور میں بجلی کا بل 200 روپے آتا تھا، تین سالوں میں 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کی۔ تیزی سے بجلی کے کارخانے لگانے پر شہباز صاحب کو شاباش ملنی چاہیے، نواز شریف کا شرکاء سے خطاب
31
جو جرات کرتا ہے، جیتتا ہے، جو ڈرتا ہے، کبھی نہیں اٹھتا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان کا یہ پیغام ہمت، اعتماد اور خودانحصاری کی طاقت کو اجاگر کرتا ہے۔ پاکستان کی مقامی دفاعی صلاحیتیں اور عزم خوف پر قابو پا کر چیلنجز کے سامنے ڈٹے رہنے کی اہمیت کو ثابت کرتے ہیں۔
29
Usman Chohan retweeted
بلاول صاحب آپ نے سسٹم ری سیٹ کی بات کی لیکن کوئی سسٹم اس وقت تک ری سیٹ نہیں ہو سکتا جب تک اُسے عوامی تائید حاصل نہ ھو/اگر آپ system collapse کی بات کر رہے ہیں تو ہم سب کا اس سسٹم سے منسلک ہونے کے ناطے اپنی ذمہ داریوں کا احاطہ بھی ضروری ہے۔ اس ملک میں سیاست دانوں کا احتساب نہ تو کوئی نئی بات ہے اور نہ کوئی سیاستدان احتساب سے مبرا ہے۔ آپکی پریس کانفرنس یقیناً بہت دھواں دار تھی اور موجودہ حکومت اور نظام پر تنقید پر مرکوز رہی لیکن احترام کے ساتھ یہ کہوں گا کہ ہم سیاسی لوگوں کو عوام سے رجوع کرنے کے طریقہ کار کو چور دروازہ نہیں کہنا چاہیے۔ ہم سیاستدانوں کی اساس عوامی راۓ ہے۔ عوامی استصوابِ رائے کے ساتھ پارلیمان کے اندر بحث مباحثے پر کوئی قدغن نہیں۔ یقیناً "System Reset" کے معاملے پر پارلیمان میں بحث ضرور ہوگی لیکن اس کے ساتھ عوام کو ان کے بنیادی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔پارلیمنٹ کے ساتھ اگر عوام کی راۓ کوبھی جان لیا جاۓ تو میرے خیال legitimacy کی معراج ھو گی ۔ بلاول صاحب آپکے پاس سندھ کی حکومت 18سال سے ھے۔ سندھ جنت بن گیا ھے۔ کراچی شہر کی حالت پہ دنیا رشک کرتی ھے۔ plmn کے آپ 2022سے کاروبار حکومت میں پارٹنر ھیں۔ نفع آپکا اور نقصان plmn کا یا پاکستان کا ۔ He who claims equity must come with clean hands. یہ صدیوں پرانا equity کا maxim ھے. کیا آپ کے ھاتھ صاف ھیں۔ کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ھیں۔ ھمارا مقصد صرف ایک ھے - پاکستان کے عوام کے دن بدلیں عام آدمی عزت کی زندگی گزارے۔ حکمرانی میں عوام کی شراکت کو حقیقت بنائیں حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ھے کسی کی میراث نہیں ، عوام کے حقوق آئین کی کتاب تک مجدود نہ رکھیں۔ پاکستان کی تاریخ میں سفارتی محاذ اور جنگ کے محاذ پر عزت اور تکریم اللہ کی مہربانی سے کس دور میں ملی اور کس دور میں وطن کا نام روشن ھوا۔ ان دو محاذوں پہ فتح کے بعد اب حکمرانی گلی محلے کی سطح پہ منتقل کرنے کی جنگ ھے جسمیں عوام کی راۓ اور پارلیمنٹ کا رول عین جمہوری اور آئینی ھے۔ حکمرانی کسی کی اجارہ داری نہیں،25کروڑ عوام کو یہ حق اللہ نے عطا کیا ھے۔
391
607
85
2,157
153,398
Usman Chohan retweeted
یہ عمران کو کیا چھڑائیں گے۔ ساری پارٹی ایک دوسرے سے دست وگریباں بس ننگی گالیاں دینی کی کسر ھے۔ انکی صلاح ھے وہ اندر رہے ۔ دوکانداری چل رہی ھے۔ ایسے حمایتی اور پارٹی رہنما عمران خان کے لئے قید سے بڑی سزا ہے۔ جو باہر بیٹھے مجاھدین ھیں وہ ڈالر چھاپ رہے ھیں پاکستان میں تھے تو یہاں بھی نوٹ چھاپ رہے تھے کھلا کھا رہے تھے۔ یہ قدرت کی سزا ھے مکافات عمل ھے عمران خان نے ساری زندگی کسی سے وفا نہیں کی۔ نہ دوستوں سے نہ چاہنے والوں سے نہ کسی نظریے سے۔ اسکا ایک ھی نظریہ اور اصول ھے ۔۔۔۔ مینوں نوٹ دکھاؤ میرا موڈ بناؤ
کل ملاقات کر کے بھگڑے ڈال تھے آج سالے آپس میں گھتم گتھا ہیں
64
231
7
739
41,168
Usman Chohan retweeted
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے! کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔ اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔ جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
410
908
78
2,174
81,592
ایک بندہ ایک ہی وقت میں جیل سے گیم بھی کھیل رہا ہے۔جیل سے رہائی کے لیے منت ترلے بھی کررہا ہے۔ ڈٹ کے بھی کھڑا ہے۔بلڈ پریشر بھی ہائی بتا رہا ہے ججز کو این آراو کے لیے خط بھی لکھ رہا ہے. مذاکرات کی بھیک بھی مانگ رہا ہے جیل میں سہولیات پر گلے شکوے بھی کررہا ہے 🤦 آخر کیسےکرلیتاہے؟🤦
1
1
36
سیالکوٹ میں روٹی کے من پسند ریٹ عوام پریشان
17
گوجرنوالہ میں میٹرو، گرین بسیں چلائی ہیں ۔ مریم نواز نے اچھے کام کروائے ہیں اس لیے شیر کو ووٹ ڈال کر آئے ہیں #شیر_پے_ٹھپہ
2
51
میرے قائد، خواجہ محمد آصف صاحب! 🌹 آپ کی شخصیت، سیاسی بصیرت، جرات مندانہ مؤقف اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ سلامت رہیں میرے قائد! ❤️لو یو
77
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی کر دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 9 روپے 41 پیسے جبکہ ڈیزل 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے کردی گئی۔
37
جنوبی افغانستان سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو میں ایک بچہ اپنی چھوٹی بہن کو پلاسٹک کی بوری میں اٹھائے پولیو ویکسینیشن سینٹر لے کر جارہا ہے تاکہ اسے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائے جا سکیں۔
41