Pinned Tweet
Alhamdulillah Verified !
Thank you @premiumbusiness for verifying my @Twitter account with Blue Tick 😊
Usman Sadiq retweeted
پورے ملک میں کرپشن ہےلیکن پنجاب سےمتعلق مخصوص بات کی گئی،خواجہ آصف
خواجہ آصف کا چوہدری سالک اور مریم نواز مسئلے پر معنی خیز بیان ۔۔ان کوکس سازش کی بو آرہی ہے۔۔؟؟
#ARYNews
Usman Sadiq retweeted
تاش کے پتوں سے ایک گھر بنایا گیا تھا اب اس گھر کا پہلا پتہ گر گیا ہے ، پورا گھر ہی گرنے والا ہے، پنجاب حکومت کے بارے میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بیان کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے ، رانا ثنا اللہ اور علی ظفر میں اہم مکالمہ
Usman Sadiq retweeted
سوشل میڈیا پر آر پی او آفس کے سامنے یوٹرن پر ٹریفک روک کر سرکاری گاڑی گزارنے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہونے سے متعلق وائرل ویڈیو پر آر پی او آفس کی جانب سے وضاحت جاری کر دی گئی۔ وضاحت میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ سڑک کے ایک جانب زرعی یونیورسٹی جبکہ دوسری جانب کچہری واقع ہے،
Usman Sadiq retweeted
حکومتی دعووں کے باوجود گیس کی قیمتیں کم نہیں ہوسکیں۔ ملک بھر میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو سے زیادہ تک کی مل رہی ہے۔ دیکھیے
Usman Sadiq retweeted
ٹرمپ نےذاتی طورپرجس امیدوارکےخلاف کیمپئن کی،نفرت انگیزمہم چلائی،مذہب اورقومیت پرسوال اُٹھایا،اُس امیدوارسےبھی اپنی پارٹی کوشکست سے نہ بچاسکے۔مشی گن سےعبدالرحمان محمدالسیدپہلےمسلمان سینیٹرمنتخب۔دیکھیےٹرمپ کےالزامات اورعبدالرحمان محمدالسیدکےجواب۔
Usman Sadiq retweeted
مڈٹرم انتخابات میں شکست کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی ہی جماعت کو چارج شیٹ کردیا، نتائج تسلیم کرتے ہوئے ایران کے ساتھ جنگ اور اسرائیل سے تعلقات کو شکست کی وجہ قراردیدیا۔ تفصیلات دیکھیے
Usman Sadiq retweeted
تحصیل سمندری میں "ایک دن، ایک تحصیل" پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی، خوبصورتی میں اضافے، میونسپل سروسز اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔
#Samundri #CleanPunjab #FaisalabadTV #PublicServices
Usman Sadiq retweeted
شادیوں کے سیزن میں ٹیکس کی عدم ادائیگی؛ فیصل آباد کی 150 سے زائد مارکیز FBR کے ریڈار پر
شادیوں کے سیزن میں مارکیز مالکان کی جانب سے دونوں ہاتھوں سے کمائی کے ساتھ سرکاری الواجبات میں مبینہ ہیرا پھیری کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) متحرک ہو گیا ہے۔
@FBRSpokesperson
Usman Sadiq retweeted
ہماری خبر، آپ کی کہانی! 📰
اپنے علاقے کے مسائل، شکایات یا اہم خبریں اب فوراً ہم تک پہنچائیں۔ فیصل آباد ٹی وی بنے گا آپ کی آواز! 🗣️
اپنے علاقے کی ویڈیوز، تصاویر یا تفصیلی معلومات ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں.
📲WhatsApp # 0300-1177041
#FaisalabadTV #FsdTV41 #AapKiAwaaz
Usman Sadiq retweeted
واسا کی غفلت 16دن سے کھودا گیا گڑھا شہریوں کے لیے عذاب بن گیا
فیصل آباد کی معروف موٹر مارکیٹ(تکبیر چوک، ڈسپنسری روڈ نزد جھنگ روڈ)پر واسا کی جانب سے کھودا گیا گڑھا انتظامیہ کی عدم توجہی کامنہ بولتا ثبوت بن چکا ہے۔16دن گزر جانے کے باوجود تاحال کوئی تعمیراتی کام شروع نہیں کیا جا سکا
Usman Sadiq retweeted
پاکستان میں چار صوبوں کی بادشاہت ختم کرنے کی تحریک ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد تازہ دم سفر شروع کررہی ہے چار صوبوں پر مشتمل 76 سال پرانے نظام کو بدلنے کی تیاریاں پوری قوت سے جاری ساری ہیں۔ نئے صوبوں، خودمختار انتظامی یونٹس، اٹھائیسویں آئینی ترمیم اور عوامی ریفرنڈم کی بازگشت تیز ہو رہی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ ملک کا نظام ری سیٹ ہونے والا ہے اور نئے صوبوں کا معاملہ غیر معمولی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔د کیا پاکستان واقعی انتظامی انقلاب کے دہانے پر ہے؟سال 2027 صوبائی بادشاہ تیں ختم کرنے کا سال ہوگا مکمل اور اہم تجزیہ دیکھنے کے لیے On My Radar کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ youtu.be/2Co-nvAVDcQ
Usman Sadiq retweeted
وزیراعظم پاکستان نے وزیرِ پیٹرولیم کو بڑا حکم دے دیا
وزیراعظم پاکستان نے وزیرِ پیٹرولیم کو بڑا حکم دے دیا
وزیراعظم پاکستان نے وزیرِ پیٹرولیم کو بڑا حکم دے دیا
Usman Sadiq retweeted
یونیورسٹی کا نام ختم کرنے پر طالبات کے اہم سوالات! گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو کالج کا درجہ دینے کے فیصلے کے خلاف طالبات سراپا احتجاج، بلوچستان سے فیصل آباد تعلیم حاصل کرنے آئی طالبہ نے کہا کہ اب ہمارے مستقبل کا کیا بنے گا؟
@gcwufedupk @GCUFofficial @MaryamNSharif
Usman Sadiq retweeted
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے !
آج رات، ہم نے "ان شاء اللہ" کو "الحمدللہ" میں بدل دیا
بڑی خبر!!
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے ! آج رات، ہم نے "ان شاء اللہ" کو "الحمدللہ" میں بدل دیا
Usman Sadiq retweeted
وفاقی وزیرچوہدری سالک کےپنجاب میں کرپشن کےالزامات پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےقانونی نوٹس بھجوادیا۔
کرپشن کے ثبوت لائیں ورنہ عدالت میں گھسیٹونگی،مریم نواز۔۔
جواب بھی دیں گے،عدالت میں ثبوت بھی پیش کریں گے۔ترجمان ق لیگ
Usman Sadiq retweeted
نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ ریجن میں بیس کیمپ کے قریب دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس سے ایک غیر ملکی شہری جان سے گیا جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
#Nepal #mounteverest #Helicopter
Usman Sadiq retweeted
بھوانہ بازار میں قائم فوڈ پوائنٹ پر گاہک کو اپنی دکان پر بلانے کے معاملے پر 2 دکانداروں کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی۔دونوں جانب سے کرسیوں،مکوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،جس کے باعث بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہوگئی
Usman Sadiq retweeted
فیصل آباد ٹی وی کے آفیشل ویریفائیڈ✔️ انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ابھی فالو کریں اور شہر بھر کی مستند خبروں، اہم اطلاعات اور تازہ ترین اپ ڈیٹس سے باخبر رہیں۔
فالو کریں:
instagram.com/fsdtv41 🔗
#FaisalabadTV #VerifiedAccount #FaisalabadNews #FollowUs #Instagram
Usman Sadiq retweeted
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے نام سے لفظ ’’یونیورسٹی‘‘ ہٹانے کے معاملے پر طلبہ سراپا احتجاج، طلبہ نے فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ ادارے کی شناخت اور نام برقرار رکھا جائے۔
#StudentsProtest #Education #FaisalabadTV @GCUFofficial
Usman Sadiq retweeted
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد (مدینہ ٹاؤن) کے نام سے لفظ ’’یونیورسٹی‘‘ ہٹانے کے معاملے پر طالبات سراپا احتجاج، طالبات نے فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے ’’یونیورسٹی سے کالج نامنظور، نامنظور‘‘ کے نعرے لگائے.
@gcwufedupk @GCUFofficial @MaryamNSharif @RanaSikandarH













