Usman retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص مجھ پر صبح 10 بار اور شام کو 10 بار دورود بھیجےگا تو اس کو قیامت کے دن میری شفاعت حاصل ہوگی۔
(صحيح الجامع : 6357)
(صحيح الترغيب والترهيب : 659)
Usman retweeted
زندگی کو آسان بنانے کے لیئے کچھ ڈھیٹ پن ضروری ہے ، بالخصوص منفی رویوں والے انسانوں کے درمیان رہتے ہوئے۔۔!!
#مخفیات
Usman retweeted
معیشت کو سدھارنے، اسے سیاست سے پاک کرنے اور پاکستان کے ایک ایسے معاشی مستقبل کے تعین کے لیے ضروری ہے کہ سب اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں جس کا مقصد نہ صرف فوری معاشی مشکلات سے پاکستان کو نکالنا ہو تاکہ ہم ڈیفالٹ سے بچ جائیں بلکہ آئندہ ایسی معاشی پالیسیاں اپنائیں کہ ہماری روز روز کی👇🏻
Usman retweeted
*اصل ہے نفاذ اسلام، نہ کہ ملک و سلطنت*
سلطان صلاح الدین نے جس وقت ملک شام کو فتح کیا تو وزراء نے عرض کیا کہ یہ نصرانیوں کا ملک ہے، نیا مفتوحہ ہے، اس ملک کے لوگ نہایت سرکش اور سخت ہیں۔ اسلامی سیاسیات نرم ہیں، اس لیے ضرورت ہے کہ علاوہ احکام اسلام کے اگر اور بھی کچھ قوانین اور قواعد
Usman retweeted
4 اگست کی تاریخ اس حسین ترین تاریخی صداقت کی یاد دلاتی ہے۔۔ جب 27 رمضان المبارک 1366ھ 14اگست 1947ش کو ملک خدا داد پاکستان اسلامی ملک کی حیثیت سے دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا تھا۔۔یہ تجدیدِ عہد کا دن ہے کہ “لا الہ الا اللہ” کی سربلندی اور اسلامی قانون کے نفاذ کے لئے کوشش کریں گے۔
Usman retweeted
If you’re interested in LEARNING all of these for FREE:
📝Product management
📝Project management
📝Business analytics
📝Data visualization
📝Microsoft excel
📝Data analytics
📝Big data
📝Scrum
📝UI/UX
📝Agile
📝SQL
To get it, just:
1. Like & Retweet
2. Comment "Need"
3. MUST be Following (so that I can dm)
Usman retweeted
سوال: حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان دعاء کرتا ہوں، میری دعاء قبول ہوجاتی ہے۔ (مسند امام احمد، رقم الحدیث 14568) مفتی صاحب! اس کی تصدیق فرما دیں۔
Usman retweeted
Use the Excel SUBTOTAL function to summarize amounts, and exclude filtered or hidden rows
Read more 👉 lttr.ai/AgYwE
Usman retweeted
آج بدھ کا دن ہے۔
جزاک اللہ خیرا































