Pinned Tweet
میرے لیے ہر وہ انسان قابل عزت قابل قدر ہے جو تشدد پسندانہ سوچ کا حامل نہیں
جو پنجاب کو گالی نہیں دیتا
ہر قوم کا اپنا کلچر ہوتا ہے اسی میں خوبصورتی ہے پاکستان مختلف قوموں کا گلدستہ ہے ہمیں چاہتے نا چاہتے اک ساتھ رہنا ہے
جو پنجاب کو گالی دے گا وہ احترام کی توقع بلکل نہ کرے
آج مہاراجہ رنجیت سنگھ شیر پنجاب کا جنم دن ھے
مہاراجہ کے تمام چاہنے والوں کو پنجاب کے عظیم سپوت مہاراجہ رنجیت سنگھ کا جنم دن مبارک ہو
پنجاب اور پنجابی ہمیشہ آپ کو یاد رکھے گا
ہمارے گاؤں میں یہ عام بات ہے کہ شریکوں کا بندہ جب اپنوں سے ناراض ہو کر آتا ہے تو اسے فل پروٹوکول دیا جاتا ہے لیکن جب وہ پورا اپنوں کے خلاف ہوجاتا ہے تو اسے پھر احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط جگہ پہ پہنچ چکا ہے
72
پنجاب معدنیات بمقابلہ سرحد (kpk) معدنیات
2024-25 دے سرکاری ریکارڈ مطابق، پنجاب نے مائننگ توں 28 ارب 19 کروڑ روپے ریونیو حاصل کیتا، جدکہ خیبر پختونخوا دا ریونیو 10 ارب 70 کروڑ روپے رہیا۔
یعنی پنجاب دا مائننگ ریونیو، خیبر پختونخوا توں تقریباً 3 گنا زیادہ اے۔
معلوم نہیں کہ وہ وقت اچھا ہو گا یا برا مگر جس طرح قوم مسٹر پتلو جیسے ٹِک ٹَاکرز کی آواز پر لبیک کہہ رہی ہے ممکن ہے کہ کل کو بہت سے پتلو ہماری اسمبلیوں کی زینت بن جائیں
97
ایوب خان کے محسن نقوی ضیاء الحق کے محسن نقوی مشرف کے محسن نقوی پاشا و فیض کے محسن نقوی نے جس طرح اپنی جماعتیں بنائیں اور جمہوریت کی خدمت کی
اسی طرح حافظ کا محسن نقوی بھی عنقریب اک جماعت بنائے گا اس کو سپورٹ کریں گے
مزمل حسین گوندل راہن اوہناں دے دفتر لاہور ہائی کورٹ اچ ملن دا موقع ملیا اوہناں دے میزبانی دا شکر گزار آں
اوہناں کولو بہوں کچھ سیکھن نوں ملیا
رب چڑھدی کلاں اچ رکھے
منڈی بہاؤالدین کے منتخب ممبران اسمبلی اور دیگر ارکان مسلم لیگ کے لیے لمحہ فکریہ ہے
یہ دور بیوروکریسی کا دور ہے ایم پی اے حمیدہ وحید الدین کی آنکھوں کو غور سے دیکھیں وزیراعلی کی سیکیورٹی ٹیم نے اطلاعات مطابق ان کے ساتھ دھکم پیل کی ہے اور انہیں وزیراعلی مکے نزدیک نہیں جانے دیا
سچی بات ہے کہ
زاہد اختر زمان گجر کا احسان منڈی بہاوالدین کی عوام ساری زندگی نہیں اتار سکیں گے۔جب سے پاکستان بنا ہے کوئی سیاست دان اتنے منصوبے منڈی بہاوالدین میں نہیں لا پایا ۔سیاست دان تو سیاست دان اس سے پہلے بھی چیف سیکریٹری پنجاب منڈی بہاؤالدین سے رہیں ہیں
منڈی بہاءالدین میں 500 بیڈز کا ٹیچنگ ہسپتال، جنوری 2027 سے 100 سیٹس پر ایم بی بی ایس کلاسز شروع کرنے کا اعلان!
یونیورسٹی آف رسول میں میڈیکل کالج کے قیام پر اہم پیش رفت، خواجہ سلمان رفیق کا دورہ اور منصوبے کا جائزہ۔
پنجاب کے نسوانی حُسن کی نمائندہ خاتون وزیراعلی پنجاب اور گجروں کے گجر چوہدری اختر زمان گجر کا منڈی بہاوالدین کو ترقیاتی منصوبے یونیورسٹی آف رسول میڈیکل کالج کارڈیالوجی ہسپتال دینے کا شکریہ
وزیراعلی آج تمام منصوبوں کا افتتاح کریں گی
جی آیاں نوں جی
پاکستان میں سہولیات تھرڈ ورلڈ ملکوں جیسی ہیں اور ٹیکس اور جرمانے ترقی یافتہ ملکوں جیسے
لاہور سمیت پورا پنجاب فورسز کے نرغے میں ہے
ایک فورس سے بچ نکلا اگلی گلی میں پھر ایک فورس کھڑی تھی
جے تہانوں اجازت ملے تے ساھنو وی نال لے جاؤ
وزیر اعلیٰ چڑھدے پنجاب بھگوت مان سنگھ نے پنجاب اسمبلی میں بتایا کہ ستائیس نومبر کو لاہور میں انٹرنیشنل پنجابی کانفرنس ہو رہی ہے جس کے لیے مجھے بھی دعوت نامہ موصول ہوا ہے ۔ لیکن حکومت ہندوستان مجھے فرانس اور یورپ جانے کی اجازت نہیں دیتی لاہور جانے کی اجازت کیسے دی گی ۔ یقیناً بھگونت مان سنگھ نے حکومت ہندوستان سے اجازت مانگی ہو گی ۔۔
سپیکر پنجاب اسمبلی چڑھدے پنجاب نے جب بگھونت مان کی بات ختم ہوئی تو کومنٹس دیے
جے تہانوں اجازت ملے پلیز مینوں وی نال لے جانا۔۔۔

















