Pinned Tweet
شہری کا مولانا فضل الرحمان کو منہ توڑ جواب!!!
#MaulanaFazlurRehman #FazlurRehman #Citizen #PublicReaction #PakistanPolitics #PoliticalNews #BreakingNews #LatestNews #Pakistan #CurrentAffairs #UrduNews #PoliticalDebate #NewsUpdate #ViralVideo #VisionPoint
فائل سسٹم کے مالکان طاقتور، عوام پلاٹ کے لیے رل گئے
#PlotOwners #FileSystem #PublicIssues #HousingCrisis #PakistanNews
مصر کے شہر گیزہ کے قریب دو مسافر ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 88 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کے لیے 72 ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچائی گئیں۔
#Egypt #TrainAccident #WorldNews
یہ موٹر سائیکل ہے یا ہوائی جہاز؟ اتنی سواریاں!
#OverloadedBike #TooManyPassengers #BikeRide #RoadSafety #ViralVideo
اسلام آباد ایئرپورٹ پر داخل ہونے والے بندر کو وائلڈ لائف عملے نے زندہ پکڑنے کے بجائے ہلاک کردیا۔ واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ دو روز قبل بھی ایک بندر ایئرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہوا تھا، جو عملے کی کوششوں کے باوجود خود ہی قریبی جنگل میں واپس چلا گیا تھا۔
#IslamabadAirport #Wildlife #PakistanNews
بھارت میں دو ماہ تک نیند کا معمول برقرار رکھنے اور دلچسپ چیلنجز میں حصہ لینے کے مقابلے میں ایک لڑکی نے 28 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ مقابلے میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے درخواستیں دیں، تاہم صرف 10 امیدوار فائنل مرحلے تک پہنچ سکے۔
#SleepChallenge #IndiaNews #UniqueCompetition
فضل الرحمٰن نے دینی مدارس کے لاکھوں معصوم طلبہ کا مستقبل سیاست کی بھٹی میں جھونک دیا ۔ جدید سائنسی و آئی ٹی کی تعلیم کے بجائے انہیں سوشل میڈیا پر گالی گلوچ اور سڑکوں پر اپنی ڈھال بنا کر ان کا کیریئر برباد کر دیا گیا۔ سمیراراجہ
#SumairaRaja #FazlurRehman #MadrasaEducation #JUI #PakistanPolitics
راولپنڈی، اڈیالہ روڈ پر 92 نیوز کی اینکر پرسن رابعہ احسن ق ت ل
#RabiaAhsan #92News #Rawalpindi #AdialaRoad #BreakingNews
@ShaheerSh10520
ٹرک کے بیچ سے کار گزارنے کا ناقابلِ یقین منظر!
#AmazingMoment #TruckStunt #CarDriving #IncredibleScene #ViralVideo
والدین نے بچے دینی تعلیم سیکھنے کیلئے مدارس بھیجے تھے فضل الرحمن نے انہیں جدید سائنسی اور بہترین دینی تعلیم دینے کے بجائے اپنے سیاسی مفادات کا ایندھن بنا دیا۔اس کا مقصد اپنی سیاسی وراثتی بادشاہت قائم رکھنا ہے ۔ سمیراراجہ
#SumairaRaja #FazlurRehman #JUI #PoliticalNews #pakistanpolitics
جے یو آ ئی عہدیداران فخر سے کہتے ہیں کہ ہمارا رشوت کا ریٹ باقی لوگوں سے کم ہے،علامہ ابوبکر یوسفزئی.
#JUI #AbubakarYousafzai #Corruption #PakistanPolitics
پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے 41 ہزار 245 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی، جبکہ مدمقابل امیدوار کو 23 ہزار 167 ووٹ ملے۔ حلقے کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوگئے۔
#PP203 #ByElection #PunjabPolitics
وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے وادی لیپہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں امن برقرار رکھنے کے لیے انتشار پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی ضروری ہے۔ انہوں نے کشمیریوں کے حقِ خودارادیت، تحریکِ آزادی کشمیر اور کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام کے عزم کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
#AzadKashmir #KashmirIssue #PakistanNews
وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت قرضوں کی زیادہ سے زیادہ حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں کے لیے قرض حاصل کرنے کی کم از کم عمر بھی 21 سال سے کم کرکے 18 سال کردی گئی، تاکہ نوجوان کاروبار اور زراعت کے شعبے میں آگے بڑھ سکیں۔
#YouthLoanScheme #ShehbazSharif #YouthEmpowerment
ڈریپ نے کراچی کی مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی 9 مشکوک، جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات و طبی مصنوعات کے حوالے سے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ متاثرہ مصنوعات میں بچوں کے اسپرے، آنکھوں کے ڈراپس، ماؤتھ واش، کانوں کی کریم اور جلد کا لوشن شامل ہیں۔ شہریوں کو ان مصنوعات کے استعمال سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
#DRAP #MedicineAlert #HealthNews
سیلابی ریلے میں گاڑیاں تنکوں کی طرح بہہ گئیں!
#FlashFlood #FloodDisaster #HeavyRainfall #NaturalDisaster #FloodAlert
گھر میں سیلاب آیا تو بابا جی کو کس نے باہر نکالا؟
#FloodRescue #FloodSituation #RescueOperation #ViralVideo #PakistanNews
برطانیہ کی برینڈا ولیسن نے 105.9 ڈیسی بل کی آواز میں چیخ کر دنیا کی سب سے بلند آواز میں چیخنے والی خاتون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ برینڈا 1987 سے بطور ٹاؤن کرائر عوامی اعلانات کر رہی ہیں۔
#GuinnessWorldRecords #BrendaWilson #WorldRecord
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال، گورنر راج کے بعد کے حالات، دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بحالی پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
#KhyberPakhtunkhwa #SecurityUpdate #PakistanPolitics
واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی بہتر بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین طے کر سکیں گے کہ ان کا فون نمبر کون دیکھ سکتا ہے۔ اس فیچر میں چار پرائیویسی آپشنز ہوں گے، تاہم یہ سہولت صرف یوزرنیم بنانے والے صارفین کو ملے گی۔
#WhatsApp #PrivacyUpdate #TechNews
فضل الرحمان نے ذہین طلباء کو جدید ٹیکنالوجی، سائنس، آئی ٹی کی تعلیم دینے کے بجائے انتشاری راستے پر رواں رکھا۔دینی مدارس کو فضل الرحمن کے ذاتی اور سیاسی مقاصد سے مکمل طور پر پاک رکھنا اب وقت کی ایک بہت اہم ترین ضرورت بن چکا ہے،ایمن محبوب.
#AimenMehboob #MaulanaFazlurRehman #EducationReform #MadrasaEducation










