VOICE OF GB (@Voice_OFGB) header
VOICE OF GB (@Voice_OFGB) profile picture

VOGB is an independent initiative, committed to showcase real image and voice of GB/GBians, & to highlight its cultural,natural, social heritage.

Gilgit-Baltistan
Joined May 2020
Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)Photo by VOICE OF GB (@Voice_OFGB)
ہماری فوج ہمارا فخر، ہمارا مان، ہمارا عزم، ہمارا وقار، ہمارا حوصلہ، ہماری شان۔ جن جوانوں نے ملک کی حفاظت کی خاطر جام شہادت نوش کیا ان کی شہادت کا تقاضہ ہے کی ہم انکی قربانیوں کو یاد کریں اور اپنی آنے والی نسلوں کو وطن کی خدمت اور وطن سے محبت و عقیدت کا درس دیں۔ @OfficialDGISPR
14
55
10
290
سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی گلگت رینج #VoiceofGB
29
Have you ever tried Puniali Kilawo? Made with Almond, Walnut & Apricot Kernel coated in pure Grape & Mulberry pulp - 100% Natural & Organic from Punial Valley, Ghizer. Once you taste it, you can't forget it! #PunialiKilawo #GilgitBaltistan #Ghizer #OrganicFood #GBSpecial
3
4
245
پی ٹی آئی ہمیشہ غلط فہمی کا شکار رہی، ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت عمران خان کو چور ثابت نہیں کر سکتی، لیکن عدالتوں نے انہیں چور ثابت کر دیا؛ اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی حافظ حفیظ الرحمان #پختونخوا_یوم_نجات #KPKcelebrates #یوم_نجات_مبارک
1
4
213
پاکستان تحریکِ انصاف کی جو تحریک تھی، وہ کوئی عوامی تحریک نہیں تھی؛ اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی حافظ حفیظ الرحمان #یوم_نجات_مبارک #KPKcelebrates
1
3
134
گلگت شہر میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر یومِ نجات مناتے ہوئے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے عنوان سے ریلی نکالی گئی۔ #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور #پخیر_پختونخوا #یوم_نجات
4
485
مکہ مکرمہ سے اتحاد و یکجہتی کا ایک نیا باب رقم ہوا، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا یہ عزم باعثِ فخر ہے۔ گلگت بلتستان کی وادیوں سے اس تاریخی لمحے کو سلام، پاکستان زندہ باد امن، اتحاد اور وقار ہمیشہ قائم رہے۔ 🇵🇰🇸🇦🇹🇷 #CDFForUmmah #ProudOfYouAsimMunir #Makkah #GilgitBaltistan
1
4
110
شہداء کے خلاف کوئی بھی بات ناقابلِ قبول ہے، جس سے ہمارے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی محمد علی #VoiceofGB #GilgitBaltistan
3
54
Successfully launched our Social Media Marketing Training at the Agriculture Department Ghizer. Empowering women entrepreneurs with digital marketing skills. Thanks to the Agriculture Department Ghizer for their valuable support. #DigitalEmpowerment #WomenEntrepreneurs
2
7
79
میں پورے گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، اور میں تمام شہداء کے بچوں سے اظہارِ یکجہتی کرتا ہوں۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی امان علی عامر #VoiceofGB
3
1
6
520
Get your favorite meals and essential groceries delivered right to your doorstep with Oderela. Enjoy the ease of ordering from the comfort of your home quick, simple, and convenient.
2
3
1
9
3,359
This digital platform is currently serving Gahkuch and nearby areas, bringing everything you need just a click away. Tap the link below to start exploring and place your order today! Oderela share.google/WwDPrCBCToNvxnV… #GilgitBaltistan
4
101
جہاں دنیا جنگ کی طرف بڑھی، وہاں پاکستان نے امن کا راستہ چُنا 🇵🇰 کامیاب جنگ بندی مضبوط قیادت کی پہچان گلگت بلتستان کے عوام کی طرف سے وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین! #امن_کا_سفیر_پاکستان
1
2
146
پاکستان نے چُپ رہ کر کھیل جیت لیا جو شور مچا رہے تھے، وہ ذلیل ہوکر رہ گئے اصل طاقت ہمیشہ حِکمت ہوتی ہے پاکستان ہمیشہ ذندہ باد #Ceasefire #IslamabadTalks #WorldWar3 #PakGlobalPeaceMaker #Pakistan
2
1
2
8
476
گلگت بلتستان میں نوروز کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے، جہاں ثقافتی رسومات، مقامی روایات اور سماجی میل جول اس دن کو مزید خاص بنا دیتے ہیں۔ #VoiceofGB #MuheenZaman #GilgitBaltistan #Novroz
2
68
یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر گلگت میں وائس آف جی بی کی طرف سے ریلی کا انعقاد 🇵🇰 ہم سے ہے پاکستان #VoiceofGB #PakistanDay #پاکستان #GilgitBaltistan #23March #یومِ_پاکستان
1
6
1
15
1,882
احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن اپنے ہی ملک کو جلانا کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں #VoiceofGB #IranIsraelWar #IranIsraelUSWar
2
8
601
پاکستان کی پالیسی واضح ہے امن اولین ترجیح ہے، لیکن اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے گا #OperationGhazabLilHaqq #اپریشن_غضب_للحق
2
9
104
پانچ فروری کے دن، کشمیر میں جاری مظالم کے خلاف اور اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے وائس آف جی بی کی جانب سے ریلی نکالی گئی #KashmirSolidarity #GilgitBaltistan #VoiceofGB #KashmirIsPakistan
7
46
سیکنڈ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، غذر جانباز نے استور کو 4 گول سے شکست دے دی۔ #VoiceofGB #GilgitBaltistan #Ghizer
5
13
234
Explore a taste that’s both delicious and nourishing from the heart of GB. Goom Phulae is a famous traditional winter dish made with mutton or beef, enjoyed to stay warm and energized during the harsh cold. A true flavor of culture, comfort, and heritage. #GilgitBaltistan
4
20
911