
There was once a woman and she was all the women in the world.. my main account is @0mysky
Download my love here⬇️⬆️
Joined April 2015
- Tweets41K
- Following234
- Followers3.4K
- Likes39.9K
غلط سمجھے جانے کا بہترین جواب یہ ہے کہ اپنی زندگی اتنی اچھی بنا لو کہ تمہیں ہر کسی کی سمجھ اور منظوری کی ضرورت نہ رہے
وسو وسی
#قومی_زبان
sometimes you let people underestimate you because their assumptions make their intentions easier to see
.
کبھی کبھی محبتیں زبان سے نہیں
دل کی دھڑکنوں سے اقرار کرتی ہیں
وہ خاموشی میں جنم لیتی ہیں
نگاہوں میں پلتی ہیں
اور پھر عمر بھر روح میں سانس لیتی رہتی ہیں
وسی
#قومی_زبان

