پشتون بچوں کے قاتلوں کے ساتھ پورا پورا حساب کتاب ہونا چاہیے اور ان قاتلوں کو سرعام پھانسیاں دینی چاہیے.
#PashtunGenocide
#JaniKhelLongMarch2Islamabad
بابک صیب ټیک خبره ده او هغه عزیزانو ته به هم وایو چا چې له ډېره وخته د پښتنو د قاتلانو سره ملګرتیا کړې ده چې نور یې بس کړي او د پښتنو و قاتلانو ته که څه نشي ویلای نو پکار ده چپ شي.
#PashtunLivesMatter
پی ڈی ایم اجلاس میں 9 پارٹیاں استعفوں کے حق میں تھیں صرف پیپلز پارٹی اس رائے کے حق میں نہیں تھی.
مولانا فضل الرحمان صاحب
#PDMLongMarch
5
Hahaha safi bhai agar aap ye baat wapis ne lyty to ham samjhyngy k aap jamhoriat aur pdm dushman hy
پی ڈی ایم کی قیادت کے لئے ایک ضروری اعلان:۔ پی ڈی ایم اگر حقیقی اپوزیشن بننا چاہتی ہے تو آج کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کو الوداع کہا جائے۔ اگر پیپلز پارٹی کو نہیں نکالا جاتا یا اس کے بیانیے کو اپنایا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ پوری پی ڈی ایم جعلی اپوزیشن ہے۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام اج ہرنائ میں ایک عظیم الشان جلسہ عام ہونے جارہا ہے جسے محترم مشر محمود خان اچکزئی خطاب کرینگے شاہرگہ کے عوام استقبال کے لیے کھڑے ہیں.
#PkMapHarnaiJalsa
سبا به په هرنایي کې د پښتونخوا ملي عوامي ګوند تر نظارت لاندي یوه عظیم الشانه جلسه عام وي و جلسې ته به ګران مشر محمود خان اڅکزی وېنا کوي.
#PkMapHarnaiJalsa
مریم نواز صاحبہ، پاکستان کو ایک حقیقی جمہوری فیڈریشن بنانے میں اپکا جدوجہد قابل تحسین ہے.
#جہاز_پکڑا_گیا
دغه خبره خو مشر محمود خان اڅکزی له وختونو درته کوي خو تاسو نه منله.
#PDMLoralaiJalsa
ہماری تحریک جاری رہیگی یہ عوامی سیلاب ان ناجائز حکمرانوں کو خس وخاشاک کی طرح بہا کر لے جائیگا اور ہم یہ فیصلہ بعد میں کرینگے کہ کہ دھرنا پنڈی میں دینا ہے یا اسلام اباد میں.
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب، سربراہ پی ڈی ایم
#PDMMalakandJalsa
محترم سراج الحق صاحب وہ پہلے والا زمانہ تھا جب لوگوں کو کابینہ میٹنگ سے ورغلایا جاتا تھا اجکل عوام کو ورغلایا نہیں جاسکتا ہم کیا کرے باقی اسٹیبلشمنٹ کو جلد سے جلد شعور کے سامنے سرنڈر ہونا چاہیے.
@MaryamNSharif
وزیراعظم کو متاثرین کےمطالبے کےبغیر پہلےدن کوئٹہ آنا اور لواحقین کےپاس حاضر ہونا چاہیےتھا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد کےبجائے کوئٹہ میں ہوتا تو ہزارہ برادری اور قوم کو حوصلہ ملتا۔ مگر کئی دنوں سےلاشیں پڑی ہیں، حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔ دنیا بھر میں قوم کی بدنامی ہو رہی ہے
1
بات صرف وزیر اعظم کی نہیں مظلوم عوام پوری ریاست سے غصے میں کہہ رہے ہیں کہ ہمارا خون مزید بند کرو.
@NawazSharifMNS
@MoulanaOfficial
@Xadeejournalist
@betterpakistan
@MaryamNSharif
@BBhuttoZardari
This quoted post is unavailable.
#PDM care about us and we need neither khan's care nor some one else's.
#PDMZindabad
This quoted post is unavailable.
1













