سفید داڑھی والے (@White_bearded) header
سفید داڑھی والے (@White_bearded) profile picture

علم و ادب و حکمت و دانائی و تدبر و فراست کی محفل، وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل

🇵🇰
Joined January 2020
Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)Photo by سفید داڑھی والے (@White_bearded)
عبداللہ کی لاش شہادت کے 3 دن بعد ملبے سے نکالی گئی مگر اس سے مشک کی خوشبو پھوٹ رہی ہےہمارے دوست انس الشریف سمیت کئی صحافی اس ویڈیومیں تصدیق کررہےہیں انس کا کہنا ہے میں زندگی میں پہلی بار مشک کی خوشبو سونگھ رہا ہوں جبکہ ڈاکٹروں کا بھی کہنا ہےاس خوشبو سے پورا اسپتال معطر ہوگیا ہے۔
121
2,132
52
4,415
138,703
یہ شہریوں سے اسلحہ واپس لے رہے ہیں۔ 😡🤦 کہیں لائسنس پر پابندی ہے۔ کہیں قانونی اسلحہ واپس لیا جا رہا ہے ۔۔ ان کو معلوم ہے کہ اگر شہریوں کے پاس ہتھیار ہوئے تو ان کو د جال کا ایجنڈا نافذ کرنا مشکل ہوگا۔ ریاست دہشت گردی اور بدمعاشی نہیں کر سکے گی۔
11
11
196
آپ اگر اسرائیل کی وجہ سے میکڈونلڈز کو بائیکاٹ نہیں کرتے تو کم از کم سور کا گوشت تو نہ کھائیں جو یہ کھلا رہا ہے آپ کو ۔ استغفراللہ العظیم
16
26
368
In ancient Rome, rulers kept the masses happy (and distracted) with Bread and Circuses—free food and grand entertainment like gladiator fights. The idea was to keep people entertained so they don’t question power. Is it any different today?
85
یہو دیوں نے بھی ٹرمپ کو استعمال کر کے بس کے نیچے پھینک دیا۔‌ ذرا پڑھیں کہ روتھ چائلڈ ٹرمپ کے بارے میں کیا لکھ رہا ہے۔
1
11
26
560
یہ حقیقت ہے کہ آپ کو صرف دعائیں چلاتی ہیں۔ خوش نصیب لوگ ہیں جن کے لیے کوئی دعا کرنے والا ہے کسی کا دل خوش کر دینا بھی دعا ہے۔ انتہائی بد نصیب ہوتے ہیں جو دعا کمانے کے بجائے بددعا کماتے ہیں۔ کسی کا دل دکھا دینا بھی بددعا ہے۔
12
27
454
ڈیجیٹل کرنسی کی اصل حقیقت۔۔۔ سہولت نہیں بلکہ دجال کا دھوکا ہے راتوں رات پورے ملک تباہ ہو جائیں گے جب ان کی ڈیجیٹل کرنسی اور سینٹرل بینک ہی ہیک کر لیے جائیں گئے۔ دنیا میں شروع ہو گیا ہے۔۔۔ یہ تجربات کر کے دیکھ رہے ہیں کہ اگر سینٹرل بینک ہیک کر لیا جائے تو ملک کا کیا حال ہوگا۔
🚨 BREAKING: Hackers are hitting the world's money system in 7 places at the same time. This is what Covid looked like in week 1. A few banks. A few apps. Nobody called it a crisis. 1/ France: more than €118 million (about $133 million) was pulled out of Crédit Mutuel Arkéa over several days and turned into crypto. Today its app was down and EVERY transfer was blocked. The bank says customers lose nothing. 2/ Belgium: on October 28, the federal finance ministry said a cyberattack hit it. The online tax portal was SHUT and tax deadlines will be pushed back. 3/ Eurozone: on October 22, the European Central Bank, the bank behind the euro, confirmed that attackers planted malware on one of its websites. 4/ South Korea: at least 9 banks targeted since late September by an attacker using an AI hacking agent. At Shinhan Bank alone, about 25,000 customers had their names, phone numbers, incomes and loan limits exposed. 5/ Japan: hackers broke into GMO Internet and demanded $50 million in crypto. The prime minister promised an emergency anti-cyberattack package. 6/ At least 14 countries: China-linked hackers used AI agents to attack 200+ organisations in just 11 days. Finance was on the target list. 7/ Crypto: more than $6 billion drained from Binance hot wallets on 11 blockchains on October 29, most of it in about 30 minutes. The FBI says North Korea did it. Now zoom out. Hackers now send AI agents to do the work. The French money left over several days before the bank confirmed anything. Fake IDs passed the crypto exchanges' checks. About $63 million in stablecoins became 27,553 Ether in 4 hours. Part of it vanished into Monero, a coin built to hide who sends and who receives. Covid locked the streets. This time the lock is on the bank app, and €118 million is already gone. Nobody is calling this a crisis yet. But central bankers already plan for the day the hackers get in. The G7 agreed to run drills that simulate AI attacks on banks. The ECB gave eurozone banks until October 31 to hand in AI cyber defence plans. And last month the IMF chief warned we may end up with "lots of people with shoeboxes under their beds." We confirm every attack on banks and exchanges before we post it. Follow for the next confirmed case, and share this with anyone whose salary lands in a bank account.
2
35
70
1,824
Alhumdulillah ❤️ Pakistan Has Successfully Conducted Flight Test Of First Indigenously Developed & Designed Fa’az Air-To-Air Missile 🇵🇰 The Missile Was Fired From JF-17 Thunder.🇵🇰
4
20
521
اس خنزیر سے پہلے فرعون نے بھی خدائی کا دعوی کیا تھا۔۔ اور جب غرق ہونے لگا تو کہتا ہے میں موسی کے رب پر ایمان لایا۔ اس کی اکڑ بھی بہت جلد نکل جائے گی ان شاءاللہ۔
1
9
13
329
پاکستان کو بھی تیاری کرنی چاہیے اس کے اثرات پاکستان پر بھی شدید ہوں گے۔۔۔
7
1
27
964
سفید داڑھی والے retweeted
الحمدللہ غزہ کے اندر براسٹیکس کی ٹیم۔۔۔ اپ سب کے بھیجے گئے تحفوں سے وہاں خیمہ بستی اباد کی جا رہی ہے۔۔ یہ صرف ایک پروجیکٹ ہے۔۔ کھانے کے انتظامات پینے کے ٹینکر۔ اٹے پھلوں اور سبزیوں کے تھیلے۔۔ گرم کپڑے۔۔۔ مساجد اور مدارس کی تعمیر۔۔۔ کتابوں اور قران پاک کی تقسیم۔۔۔
3
93
1
191
2,654
ایک مسلمان پاکستانی غیرت مند مروت پشتون نے اس حرامزادے کو ٹھیک سے جواب دیا ہے۔
سیانے کہتے ہے کہ جس کا اپنا گھر شیشے کا ہو انہیں دوسرے کے گھر پتھر نہیں پھینکنا چاہیے ! یہ جو شخص اسلام آباد میں کھڑا ہو کر پنجاب اور پنجابیوں کو برا بھلا کہے رہا ہے اسکا تعلق بدقسمتی سے میرے آبائی علاقے لکی مروت سے ہے مروت قبیلے کے 90 فیصد لوگ اپنی بہنیں بیٹیاں فروخت کرتے ہیں جبکہ باقی دس فیصد وو لوگ ہے جو لکی مروت کو 30 35 40 سال یا اس سے بھی پہلے چھوڑ کر اسلام آباد راولپنڈی لاہور یا پھر کراچی میں مستقل سکونت اختیار کیے ہوئے ہیں اور اب انکی ان شہروں میں دوسری یا تیسری نسل آباد ہیں اس لیئے یہ لوگ لکی مروت میں رائج زیادہ تر رسم و رواج سے بچیں ہوۓ ہیں جبکے لکی مروت میں لوگ آج بھی یعنی اکیسویں صدی اور 2026 میں بھی اپنی بہنیں بیٹیاں فروخت کرتے ہیں لکی مروت میں آج بھی چند پیسوں کی خاطر اپنی بہن بیٹی کو کسی چرسی پوڈری قاتل یا چور ڈکیت سے بیاء دیا جاتا ہے لکی مروت میں آج بھی باپ یا بھائی کے ہاتھوں کسی کے قتل ہونے کے بدلے مقتول کے بھائی یا بیٹے کو صلح میں قاتل کی بہن یا بیٹی دی جاتی ہے آج بھی لکی مروت میں ہر 100 بندوں میں سے 90 لوگ گولی سے مرتے ہیں کوئ اپنے سگے بھائی کی گولی کا نشانہ بنتا ہے کوئ اپنے بھانجے بھتیجے کے گولی کا کوئ اپنے کزن کی گولی کا کوئ اپنے پڑوسی کی گولی کا تو کوئ اپنے گاؤں کے کسی بندے کی گولی کا شکار ہو جاتا ہے یہ جو بندہ اسٹیج پر کھڑا ہو کر گلا پھاڑ کر پنجاب اور پنجابیوں کو برا بھلا کہے رہا ہے میں گارنٹی سے کہتا ہوں اسے چیک کیا جائیں تو اس نے اپنی دو یا تین بیٹیاں فروخت کی ہونگی اور اسی محفل میں اسکا ایک چھوکرا بھی موجود ہوگا جسے اس نے بیٹیوں کی فروخت سے ملنے والے پیسوں پر پال رکھا ہوگا ، نہ پنجاب برا ہے نہ پنجابی برے ہے ہم تو جب بھی پنجاب گۓ ہیں کسی نے خان صاحب میڈا پتر میڈا بھرا کے بغیر دوسرا لفظ نہیں کہا آج اگر پنجاب اور سندھ سے مروت نکال کر لکی مروت واپس بھیج دیئے گئے تو آدھا لکی مروت بھوک سے مر جائیگا نہ پنجابی لکی مروت آں کر ہمارا حق کھاں رہیں ہے اور نہ ہی کوئی سندھی یا بلوچ وسائل دوسرے صوبوں اور قوموں کا ہم کھاں رہیں ہے اس لیئے بولتے ہوئے اپنی اوقات سے باہر نہیں ہونا چاہیے اور کسی کو معلوم ہو یا نہ ہو موژ تہ خو مو پتہ دہ چے چومرا اوبو چے یو ۔۔
6
5
270
انکا اب تک کا ٹریک ریکارڈ کہ انہوں نے پاکستان کے خزانے رشوت لےکر مفت میں دشمنوں کو فروخت کر دیے سینڈک کی سونےکےکان سے پاکستان کوکیا ملا؟ اللہ تعالیٰ نےپاکستان کو خزانوں سے بھرا ہوا ہےبس ہم کو حکمران بھی حضرت عمر بن عبدالعزیز جیسے دےدے ورنہ یہ سب کوڑیوں کے مول بیچ کر بھاگ جائیں گے
1
16
22
343
NPAT stands for Net Profit After Tax یہ چند سود خور بینک پورے ملک کا خون نچوڑ رہے ہیں۔ ان کا منافع چیک کریں۔۔ حکومت پاکستان نے ان سے قرض لیا ہوا ہے اور یہ حکومت پاکستان سے 30 فیصد اور 40 فیصد کے اوپر سود وصول کرتے ہیں۔ حکومت یہ سود پاکستانیوں پر ٹیکس لگا کر پورا کرتی ہیں۔
1
12
12
244
سفید داڑھی والے retweeted
یہ ایک بھارتی ہندو تاریخ دان ہے اور یہ ایک انڈین پاڈکاسٹ ہے ۔ ذرا سنیں یہ شیخ مجیب اور مشرقی پاکستان کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔ اب یہ تکبر میں کھل کر بتا رہے ہیں کہ شیخ مجیب بھارتی انٹیلیجنس کے لیے کام کرتا تھا اور بھارتی انٹیلیجنس نے زبردستی فراڈ کر کے اس کو 70 کا الیکشن جتوایا تھا۔ یہ سارا بیانیہ کہ شیخ مجیب حقدار تھا حکومت کا اور اس کو حق نہیں دیا گیا، یہ سب جھوٹ اور فراڈ کے سوا کچھ نہیں۔۔ 70 کا الیکشن بھارتی انٹیلیجنس نے پوری طرح ہائیجیک کر لیا تھا اور اپنی مرضی سے اپنے ایجنٹس اور پاکستان کے غداروں کو جتوایا گیا تھا۔۔ یہ بات اب خود بھارتی کھل کر بتا رہے ہیں ‌ ۔۔
98
410
17
744
40,171
سفید داڑھی والے retweeted
یہ بات تو ایک سمجھدار بچے کو بھی معلوم تھی کہ ڈیجیٹل کرنسی کسی بھی وقت ہیک ہو سکتی ہے ۔ اور یہ پاکستان کا سارا خزانہ کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی میں رکھنا چاہتے ہیں۔۔ یا تو ملے ہوئے ہیں ان ڈاکوؤں کے ساتھ یا اتنے بڑے الو کے پٹھے ہیں کہ ناقابل یقین ہے۔ کرپٹو تو دنیا کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔ یہ تو کوئی کرنسی ہی نہیں ہے۔ صرف ایک دجال کا دھوکہ ہے۔
16
93
2
158
5,060