```اس عدالت سے ڈرنا چاہیے جس میں وکیل، گواہ اور جج اللّٰہ ہی ہوگا اور پھر ایک اعلان ہوگا۔```
*وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ*
```"اے مجرمو۔۔ ! آج الگ ہو جاؤ
1
474
ستائسویں ائینی ترمیم میں فیلڈ مارشل کو ہٹانے کا اختیار صرف عزرائیل علیہ السلام کو دیدیا گیا ہے 😅
425
تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں
1) رزق
2) نصیب
3) موت
یااللہ ہمیں حلال رزق اچھا نصیب اور ایمان والی پرسکون موت نصیب فرما
آمین
400
پردہ
> *_ہـر لـڑکـی کـے لـئـے رنگـت🦢_*
> *_رنگـت کـے لـئـے پـردہ👑_*
> *_صـورت کـے لـئـے سیـرت🌚_*
> *_سیـرت کـے لـئـے پـردہ🔐_*
> _*کیـا خـوب بنـایـا ہـے🥹*_
> _*خـالـق حـقـیـقـی نـے🦋*_
> *_پـردے کـے لـئـے عـورت🫠_*
> _*عـورت کـے لـئـے پــردہ💎*_
245
تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو جس کا بہترین مشروب مکھی کا تھوک (شہد) ہے
اور دنیا کا بہترین لباس کیڑے کا تھوک (ریشم ) ہے
مجھے اس دنیا سے کیا لینا ؟
جس کے حلال میں حساب اور حرام میں عذاب ہے
116
"ہم وہ نایاب لوگ ہیں جنہوں نے تختی، سلیٹ، ٹیلیفون، اینٹینا، 3310 نوکیا اور بٹن والے موبائل سے لے کر AI تک کا سفر دیکھا ہے!"
3
121
-🙃🖤
کچھ چیزیں پہلے جیسی نہیں رہی بالکل جیسا کہ
رابطے، انتظار، سکون، نیند، خواہش، تعلقات، زندگی🥲❤🩹
128
بہترین بدلہ یہ ہے کہ
کوئی بدلہ نہ لو،
خود کو سنبھالو،
آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو
جنہوں نے آپ کو تکلیف دی تھی۔





