𐚁๋࣭⭑ retweeted
𐔌՞꜆. ̫.꜀՞𐦯 help rt _♡ 🍮
< every reaction are cherished! >
heio ! our lovely couple kak odie @liuttol & kak marcel @HOO8N wants to share 5 FREE LAYOUTS by req for their 1st anniv 🧁 ༘⋆ 🛼 #MarcelodieTurns1 ₍ᐢ..ᐢ₎♡
@💬 draw 7 apr at 22.OO
#zonauang #zonajajan
𐚁๋࣭⭑ retweeted
*ہمیں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کی ہدایت پر جیل انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنی دی گٸی:علیمہ خان
*جیل انتظامیہ نے ہمیں کہا کے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور نے ہمیں صبح ہدایت کی ہیں کے علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات نہ کرادے:علیمہ خان
*پوری قوم سے کہتا ہوں کے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کی پی ٹی آٸی سے کوٸی تعلق نہیں ان کی باتوں پر عمل نہ کرے:علیمہ خان
*جب بھی ملاقات ہوگی عمران خان سے دونوں ہاتھ جوڑ کر کہونگا کے علی امین اور بیرسٹر گوہر کو عہدوں سے نہیں بلکہ پارٹی سے فارغ کروں یہ تو سب ملے ہوۓ ہیں:علیمہ خان
*عمران خان کی رہاٸی میں علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر بڑا رکاوٹ ہیں :علیمہ خان
𐚁๋࣭⭑ retweeted
پی ٹی ائی کے کھوٹے سکے عمران خان کو لے ڈوبے ٹک ٹاک کر قیادت صرف فوٹوشاپ مال کماؤ بزدل اور ڈرپوک ہیں حکمران طبقہ قانون کی بجائے سیاست سے رہائی کرنا چاہتے ہیں پنجاب میں 67 سال بعد میلہ چراغاں کی رونقیں ہوں گی teapawt.net/i/broadcasts/1eaKbWekZ…
𐚁๋࣭⭑ retweeted
مائنز اینڈ منرل بل 2025 جو متعارف کروایا گیا KPK اسمبلی میں۔
اس کے بارے میں @SHABAZGIL کا ویلوگ سنیں۔ اُس میں جو تشویشناک بات ہے وہ یہ ہے کہ ۔۔
📍 وہ علاقے جہاں یہ minerals دریافت ہوئے ہیں؛ وہ KPK میں شمار نہیں ہونگے ۔اور ان کی دیکھ بھال کے لئے ایک الگ “فورس” بنائی جائے گی۔ مطلب آپ سمجھ گئے ہونگے
📍۵۰ کروڑ سے اوپر investment کرنے والی کمپنیاں اسٹیبلشمنٹ کی کمپنی سے پارٹنر شپ کریں گی
📍اُس بل میں کہاں تذکرہ نہیں کہKPK کے ان علاقوں کو کیا فائدہ ہوگا ۔
🔴 مطلب فوری قبضے کے بعد بیچ دو
@RebelByThought
@balochi5252
@sapisyed @JimmyPakistaniV @utggondal #mines_and_mineral_Bill









