واہ
کہتے ہیں کہ جب نمرود کی ناک میں مچھر گھس گیا تھا تو وہ خود لوگوں سے کہتا تھا کہ میرے سر پر جوتے مارو، جتنے زیادہ جوتے پڑتے تھے، اتنی ہی اسے تسکین ملتی تھی
آج کچھ ایسی ہی حالت ہمارے جرنیلوں کی ہے، جس شخص کو مقبول کرنا مقصود ہو، اسے فوج خود کہتی ہے کہ ہمیں گالیاں دو، ہماری ماں بہن ایک کر دو، ہمیں جتنا برا بھلا کہہ سکتے ہو کہو، تاکہ عوام میں تمہاری مقبولیت بڑھ جائے
اس سے بڑی اخلاقی شکست، اس سے زیادہ شرمناک رسوائی اور اس سے بڑھ کر عوامی اعتماد کے دیوالیے کی مثال آخر کیا ہو سکتی ہے
کمنٹس بند کیوں ہیں ۔ پاکستانی عوام کو تعزیت نہیں کرنے دو گے ؟؟؟
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS &CDF) and all ranks of Pakistan Army express deep sorrow over the passing of General Abdul Waheed Kakar, NI (M) (Retired), former Chief of Army Staff, who passed away in Rawalpindi today.
The COAS & CDF and all ranks of Pakistan Army pay tribute to the late General’s distinguished military career, leadership and invaluable services to Pakistan Army.
Pakistan Army shares the grief of the bereaved family and offers its heartfelt condolences. May Allah Almighty grant the departed soul highest place in Jannah and give the family strength and patience. Ameen
1
14
338
پاکستان کی عوام آج بھی آپ سے بہت محبت کرتی ہے آپ کو یاد رکھتی ہے آپ کی بہادری کی مثالیں دیتی ہے ۔آپ کا نام ہمارے دل پر سنہرے حروف سے لکھا ہوا ہے ۔ اللہ نے آپ کو شہادت کے بلند ترین درجے پر فائز کیا ہے آپ جنت کے باغوں کے مالک ہیں آپ ہمارے محسن ہیں ۔اللہ آپ کے خواب کو پورا کرے اور ہم حقیقی آزادی کی روشن صبح دیکھ سکیں ۔
یہ حرام زادی تیار بیٹھی تھی عوام کا کلیجہ چبانے کے لئے ۔ اللہ ان کو تباہ و برباد کرے اور یہ کتے کی موت مریں
ہم تو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں جب بے بسی انتہا پر ہو تو گالی دینا ہی واحد کتھارسس ہوتا ہے یہ گھر جانے کتنی محبتوں اور محنتوں سے بنایا گیا ہوگا ۔ اس کو ٹوٹے دیکھ کر منہ سے گالی نہیں تو پھول جھڑیں گے اللہ ان سوروں کو عبرت ناک انجام سے دوچار کرۓ اور یہ حرام زادے کتے کی موت مریں ۔
What a Beautiful Piece of writing ✍️
پنجاب کا نوحہ !
یہاں کسی کی بہادری کے نوحے بس اسی وقت گائے جاتے ہیں جب وہ مر جاتا ہے۔ اسکی بہن اسکی بیٹی باپ کی عظمت کے نام کے بین ڈالتی ہے۔ بھائی کو سورما بتاتی ہے۔ بھائی نے بھلے ساری زندگی ککھ توڑ کر دو نہ کیے ہوں۔ تمہاری بہادری تمہاری میت پر تمہاری بہن کے بین تک محدود ہے۔ تمہاری عظمت کی گواہی کسی ظلم کے سامنے دیوار پر لکھی ہی نہیں گئی۔ یہی تمہارا نصیب ہے۔
جب تم بھوکے پیٹ ہوتے تھے تمہارے کانوں میں سوہنی اور ہیر کے قصے ڈالے جاتے تھے۔ تم نے سردیوں کی لمبی راتوں میں ہجر اور وچھوڑے کے گیت سنے ہیں۔ تمہارے کانوں میں کبھی کسی نے شمشیر کی موسیقی کا نغمہ ڈالا ہی نہیں۔ تم نے کبھی وہ گیت سنا ہی نہیں جس میں کوئی مظلوم ظالم سے ٹکرا کر اسے پاش پاش کرتا ہے۔ تم نے کبھی وہ نغمہ سنا ہی نہیں جس میں ایک قبیلہ ایک گاؤں باہر سے آنے والے حملہ آور سے ٹکرا جاتا ہے۔
تمہاری کھوکھلی عشقیہ داستانوں میں بہن اس وقت ہاڑے ڈالتی ہے جب اسکا بھائی گھوڑی پر بیٹھ کر کسی کی لڑکی بھگانے جاتا ہے۔ تمہارے نسلوں کے سینوں میں کبھی اس رونے کا گیت شامل ہی نہیں ہوا جس میں بہن بھائی کو محاذ جنگ پر بھیجتے ہوئے روتی ہے۔ تمہارے شعور اور لاشعور کی کھڑکی میدانوں محاذوں لڑائیوں میں کبھی کھلی ہی نہیں۔
تمہاری پانچ ہزار سال پرانی تہذیب کے بہت گن گائے ہیں۔ جب مہذب نام لفظ بھی ایجاد نہ ہوا تھا تو اس خطے کو دوسری قدیم ترین انسانی تہذیب کا اعزاز حاصل تھا۔ بہت دفعہ کسی بحث میں تمہاری بزدلی پر یہ کہہ کر پردہ ڈالا کہ مہذب قومیں جنگ و جدل نہیں امن و سکون کی عادی ہوتی ہیں۔ کئی دفعہ تمہاری محکومانہ فطرت کو تمہارے گھل مل جانے اور نئی سوچ میں جذب ہوجانا کہا۔
لیکن آج دکھ ہے۔ آج افسوس ہے۔ کاش تمہارے لوک گیت قبائلی جھگڑوں سے مزین ہوتے۔ کاش تمہارے ہر دوسرے گاوں میں بنا مزار کسی پیر فقیر سنت سادھو کی بجائے کسی مجاہد ، غازی یا شہید کا ہوتا۔ کاش تمہاری تاریخ میں رانجھے ، مرزے ، پنوں کم ہوتے اور بلوچوں کی طرح چاکر رند ، میر حمال اور مہراب خان جیسے لوگ زیادہ ہوتے۔ تمہارے شاعر بھی خوشحال خان جیسے جنگجو ہوتے۔ تمہاری داستانوں میں ہیریں تو بہت آئیں ملالئی کا ذکر نہیں آیا۔
دوہری اذیت یہ ہے کہ یہ جو تم ہی یہ ہم ہیں۔ یہ میں ہوں۔ یہ ہم جیسے دس کروڑ اس ملک میں بستے ہیں۔ ہماری آزادیوں کی جنگیں بنگال کے زمینداروں اور گجراتی تاجروں کی اولادوں نے لڑرکھی ہیں۔ ہم نے اپنی ہزار سالہ تاریخ میں اپنے خطے پر حکومت کبھی کی ہی نہیں۔ ہم ان سب سے شرمندہ ہیں جو ہماری سڑکوں پر آکر ہمارے لیے لڑتے مرتے رہے اور ہم گھروں کے کواڑ بند کرکے بیٹھے رہے۔ ہم وہ ہیں ہی نہیں جو خود کو اور دنیا کو دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی یا مرد کہستانی
This is exactly what Pakistan’s current regime and those who brought it to power have created. A culture of intimidation that is now reaching Pakistani dissidents even on British soil. Acid attacks, beatings, threats and targeted violence cannot be dismissed as isolated incidents. The people behind this must be exposed and held accountable.
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
bbc.co.uk/news/articles/c5y4…
This man is deliberately selling the fear of terrorism to the West, claiming that terrorists in Pakistan could end up on the streets of New York and London.
But who is telling him to say this? Does anyone really believe this imposed Prime Minister speaks without the approval of those who put him there?
Pakistan is not a nation of terrorists. It is a country of educated, politically conscious people, especially its young generation, who are fighting for democracy and their right to choose their own government.
The real question is: Whose agenda is he serving by portraying Pakistan as a threat to the world?













