Zaheer Awan (@Z1Awan) header
Zaheer Awan (@Z1Awan) profile picture

‏Educationist,Writer, journalist,and Student of Quranic thoughts.. https://teapawt.net/t.co/GuCQ77i7Wa‎‎

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)Photo by Zaheer Awan (@Z1Awan)
“ ایسا ہے میرا کراچی... “ آج دوپہر دو بجے کے قریب میرے شوہر کالج سے پڑھا کر گھر واپس آرہے تھے کہ گلبرگ چورنگی پر اترتے ہی ان سے موبائل چھین لیا گیا۔انہوں نے گھر پہنچتے ہی مجھے بتایا کہ میرا موبائل چھن گیا ہے، ذرا کال کر کے دیکھو کہ آن ہے یا آف؟ میرے شوہر کا موبائل ڈوئل سم کا ہے۔ میں نے پہلے ایک سم پر کال کی بیل جارہی تھی پر کسی نے پک نہیں کیا۔ پھر دوسری سم پر کال کی تو کچھ دیر بعد فون اٹھا لیا گیا۔ بات کرنے سے معلوم ہوا کہ دوسری طرف فوڈ پانڈا کا رائڈر ہے، اور اسے یہ موبائل کچھ دیر پہلے روڈ کے کنارے پڑا ہوا ملا ہے۔ اس نے کہا میں پپلز چورنگی پر موجود ہوں آپ یہاں آ کر مجھ سے موبائل لے لیں۔ ہم گلبرگ میں رہائش پزیر ہیں ہم دونوں فوراً نکلے 5 منٹ میں پپلز چورنگی پہنچ گئے جہاں رائڈر بالکل سامنے ہی کھڑا نظرآ گیا۔ ہمارے قریب جاتے ہی اس نے مسکرا کر سلام کیا اور موبائل میرے شوہر کو تھما دیا۔ شاید لوٹنے والا اس سستے اور پرانے موبائل کو دیکھ کر مایوس ہو گیا ہو گا اور اسے پھینک کر کسی اور شکار کی تلاش میں نکل پڑا ہو گا۔ بہرحال رائڈر کی ایمانداری اور وہاں کھڑے رہ کر ہمارا انتظار کرنے پر میرے شوہر نے انعام کے طور پر اسے کچھ پیسے دینے چاہے مگر اس نےانکار کر دیا۔ اس موقع پر میں نے اپنے موبائل سے اس کی تصویر لی اور اس کا شکریہ ادا کیا اس کا نام غلام یٰسین تھا۔ میرا سلام ہے اس ماں پر جس نے اپنے بچے کی اتنی بہترین تربیت کی کہ باوجود غربت کہ اس نے خود موبائل رکھنے کی کوشش نہیں کی۔ یہ کراچی کے وہ باکردار اور پڑھے لکھے نوجوان ہیں جنہیں اصولی طور پر کسی نہ کسی عہدے پر فائز ہونا چاہیئے تھا، مگر صد افسوس یہ نوجوان ہمارے سسٹم کے ہاتھوں مجبور ہو کر دن رات بائیکس پر سڑکوں کی خاک چھانتے ہیں۔ شکریہ غلام یٰسین 🙏 Copied
392
1,900
72
7,361
252,861
Zaheer Awan retweeted
بیشرمی کے راج میں یہ ہیں وہ دہشت گرد اساتذہ جن کے گھروں میں رات 3 بجے دروازے توڑ کر، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے چھاپے مارے گئے کیونکہ وہ پنجاب کے 40 محکموں کے ملازمین اور انکے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں جنہیں ریٹائرمنٹ پر پینشن اور ان دیگر فوائد سے محروم کیا جا رہا ہے جس کیلئے وہ ساری سروس اپنی ہی تنخواہ سے پیسے کٹواتے رہے
29
317
4
555
24,279
Zaheer Awan retweeted
نواز شریف کو جس طرح لایا جا رہا ہے اس کے بعد جسٹس عامر فاروق اور اسٹیبلشمنٹ سے یہی پوچھنا رہ گیا ہے کہ کہیں مطالعہ پاکستان کی طرح علامہ اقبال کا شعر تبدیل تو نہیں کیا گیا ؟ یوں لگتا ہے جیسے اصل شعر انکا یوں تھا بے شرمی کی انتہا چاہتا ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
40
329
4
821
14,372
دنیا کے بزدلوں کو یہ پیغام پہنچا دو موت اگر میدان جہاد میں لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولید کی موت بستر پر نہ آتی رضی اللہ تعالیٰ عنہ(خالد بن ولید)
1
3
64
Zaheer Awan retweeted
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والا معصوم بچہ جو انسانیت کے دعوے داروں کی معاونت سے دہشت گردی و بربریت کا شکار ہوا
22
122
2
155
3,573
Zaheer Awan retweeted
ہتھکڑیاں اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر دہشت گرد اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کو حراست میں لے رکھا ہے کئی کئی دن قیدیوں کو نہ کھانا دیتے ہین نہ پانی اور اونچی آواز میں موسیقی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔ اللہ مظلوموں کی مڈل فرمائے امین
12
314
6
428
20,721
Zaheer Awan retweeted
Face of American Mindset? 6 year Palestinian Boy Stabbed 26 Times By US Man, DIED, just because of being a Muslim and Palestinian. #غزة_الآن #AmericanTerrorist
17
172
2
245
10,891
متحدہ مسلم فوج جنرل راحیل شریف کی قیادت میں فلسطین کی طرف مارچ کرتے ہوئے۔ اسرائیل تو وڑ گیا 😂
70
978
29
1,844
46,550
ہے نا کمال کی بات!؟!! ۔۔کوئی ہم۔سا ہو تو سامنے آئے
39
تلاوت حفاظ بھی کرتےہیں،آجکل ہمارے چیف صاحب بھی یہ آیات تلاوت کرتےہیں لیکن ملبے کے اس ڈھیر پر #غزہ کے اس ننھےمجاہد کی بموں، دھماکوں، شہیدوں کی لاشوں اور زخمیوں کے درمیان ان آیات کی اس قدر دلسوز تلاوت کی تاثیر کچھ اور ہی ہے تم اسے مار تو سکتے ہو لیکن شکست نہیں دے سکتے
21
415
22
1,049
29,496
Zaheer Awan retweeted
لوگ غزہ کے حالات و معاملات کو بڑے سیناریو میں دیکھ ہی نہیں پا رہے وہی پرانے جذباتی نعرے مار دیا ٹھوک دیا جیسے امریکہ عراق جنگ میں تھا آخر میں پتہ چلتا ہے سب ٹھس حقیقت یہ ہے کہ غزہ کی آبادی بغیر خوراک ، پانی اور میڈیکل سہولیات کے مزید دو دن بھی بمشکل نکال سکتی ہے اور اسرائیل نے نہیں پڑوسی مسلمان ممالک مصر اور اردن نے سرحدیں بند کر کے انہیں امداد کی فراہمی روک رکھی ہے نتیجہ یہ نکلے گا کہ یا تو شمالی غزہ خالی کر دیا جائیگا یا انسانی تاریخ کا ایک بڑا المیہ تاریخ کے سیاہ اوراق میں درج ہو جائیگا
80
290
7
888
41,250
شائد سارا ٹبر لیکر فلسطین جا رہے ہوں گے۔۔خواہ مخواہ لوگ ۔۔بھی تو بس۔۔
1
26
Zaheer Awan retweeted
بیان بازی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک بیان پروموٹ ہو رہا ہے کہ " مولوی کہتے تھے ایران کافر ہے لیکن غزہ معاملے پر صرف ایران ہی مسلمان نکلا" ایران کی پالیسی کا فیصلہ اس وقت کریں جب ایران غزہ کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف جنگ میں کودے ۔ اور۔۔۔۔۔۔ وہ دن کبھی نہیں آئےگا یہ ملی بھگت کی جنگ کے وہ کردار ہیں جو ننگے ہو کر رہیں گے
235
280
16
1,244
85,463
Zaheer Awan retweeted
Replying to @hitayyab
یہ ملکی پالیسیوں کی بات ہے فرقہ واریت سے اپنا دور کا بھی واسطہ نہیں
6
6
2
67
4,362
Zaheer Awan retweeted
غور سے دیکھیں اس تصویر کو، یہ گلی کے کونوں، اور بیچ سڑکوں پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے، جملے کسنے والے لڑکوں کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تصویر غزہ کے نوجوانوں کی ہے جنہوں نے ایک روک کر رکھی ہوئی لڑکی کو فلسطینی بارڈر پر موجود سنائپرز سے آزاد کروایا، اور کندھے سے کندھا ملا کر اپنے جسموں کو امت محمدیہ کی بیٹی کیلئے ڈھال بنادیا، ان کے ہاتھ لڑکی کی عصمت کے خاطر اٹھے، ان کی آوازیں دشمنوں کو دھتکارنے کیلئے بلند ہوئیں، ان کی دینی حمیت نے موت کو للکار دیا، شہادت کو ترجیح دیتے ہوئے یہ لڑکے موت کی چنگل سے اس لڑکی کو چھڑا لائے اور غازی بن کر لوٹے۔ اس احساس کو اس قوم کے مرد نہیں محسوس کرسکتے جو عورت کی زلفوں کے اسیر ہوں، اور ان کے اعضاء پر اشعار گوئی کرتے ہوں۔ یہ سرزمیں شہداہ، غزہ کے مجاہد ماؤں کے جری بیٹے ہیں، جن کی مردانگی ان کیلئے فخر کا باعث ہے، کسی عورت کی سفید گلابی رنگت انہیں اپنی طرف مائل نہیں کرتی بلکہ ایمانی جذبے انہیں عورت کی عصمت کی خاطر سینہ تان کر کھڑا کرتے ہیں، خاک آلود، برباد حال کو نظر انداذ کرتے ہوئے شاندار مستقبل کا استقبال کرتے ہیں، اور یہی ان کا اعزاز ہے۔ نصر من الله والفتح ...❤️
53
464
16
1,617
43,518
Zaheer Awan retweeted
تمام تیر مشیت کی چٹکیوں میں ہیں کہیں بھی جائے پرندہ قضا کی زد پر ہے لہولہان شجر چیختے ہیں صدیوں سے تمہاری تیشہ زنی بددْعا کی زد پر ہے سمٹنے والا ہے یہ کاروبارِ تیرہ شبی تمہاری رات چراغ حرا کی زد پر ہے کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے تمہاری ساری خدائی ، خدا کی زد پر ہے #غزہ
2
16
517
تاتاری جب حملہ اور ہوئے اس وقت مسلمان اج کی طرح فقیہہ مباحث میں مبتلا تھے۔ پھر انکی گردنوں کے مینار بنے۔ تاتاریوں کے پاس کوئی دین نہیں تھا اس لیے وہ تا دیر اپنے اثرات قائم نہ کر سکے اج مغرب ہم پر ہر قسم کی تلوار لیکر چڑھ دوڑا ھے یہ تلوار فرد ،خاندان عائلی زندگی تہزیب،معاشرت،
1
1
5
101
ثقافت معاش اور جمہوری افکار و نظریات کی تلوار ہے۔ جس سے مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی مغرب زدہ بن چکی وہ موت سے ڈرنے لگے انھیں وھن کی بیماری نے آ لیا۔۔ ان کو جنت کا اسان بتانے والے بھی موجود ہیں۔ قران جہاد و قتال کی بات کرتا ھے ان کیلئے یہ مشکل راستہ ہے۔
1
14