Zimara (@Z1imara) profile picture
Joined January 2026
Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)Photo by Zimara (@Z1imara)
*زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا...* *بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا...* 🥀💔 *ہے جو پاس، اُسے سنبھال کے رکھنا...* *کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا...*❤️‍🔥 محبت، وقت اور لوگ — تینوں واپس نہیں آتے!
9
6
51
Zimara retweeted
*✍🏻کچھ لوگ شفاء جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو ان کی باتوں سے تسکین ملتی ہے, لفظ کہتے ہیں تو ان کے الفاظ ہمیں مرہم لگتے ہیں، کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں وہ ہمارے لیے سکون کا باعث ہوتے ہیں😊*
8
8
55
*✍🏻کچھ لوگ شفاء جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو ان کی باتوں سے تسکین ملتی ہے, لفظ کہتے ہیں تو ان کے الفاظ ہمیں مرہم لگتے ہیں، کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں وہ ہمارے لیے سکون کا باعث ہوتے ہیں😊*
8
8
55
🌸 **السلام علیکم! صبح بخیر** 🌸 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آج کی یہ خوبصورت صبح آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور آسانیوں کا پیغام لے کر آئے۔ ❤️ یا اللہ! جو لوگ پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما، جو بیمار ہیں اُنہیں کامل شفا عطا فرما، جو بے روزگار ہیں اُن کے لیے رزقِ حلال کے دروازے کھول دے، اور جو کسی مشکل میں گھرے ہوئے ہیں اُن کی مشکلات آسان فرما۔ 🤲 ہماری زندگیوں سے مایوسی، نفرت اور بے سکونی ختم فرما اور ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے روشن کر دے۔ اللہ پاک آپ سب کے والدین، بہن بھائیوں اور اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ہر آنے والا دن گزشتہ دن سے بہتر بنائے۔ **آمین یا رب العالمین!** ❤️ 🌹 خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے رہیں۔ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن #اردو_زبان
51
61
85
622
السلام علیکم *"دنیا میں تکلیفوں کے بڑھ جانے کی ایک وجہ ”انسانوں“ کی کمی اور ”لوگوں“ کی اکثریت ہے"* اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی سے، سستی سے، بزدلی سے اور بہت زیادہ بڑھاپے سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی، موت کی آزمائشوں سے۔ #داستان_دل
29
36
1
66
649
Humanity demands that the innocent be set free. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
1
13
The freedom of every innocent prisoner is our demand. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
1
10
Innocence is not a crime. Release them. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
7
2
15
Families are waiting. Bring the innocent prisoners home. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
7
1
11
Without their release, justice remains incomplete. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
1
12
The demand for the freedom of innocent prisoners will continue. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
1
11
If justice lives, the innocent will be free. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
1
25
Reunite families with their loved ones. Free the innocent. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
1
18
Raise your voice against injustice. Free the innocent captives. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
2
14
We stand united for their freedom. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
1
10
Every sunrise should bring them closer to freedom. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
2
13
The innocent deserve freedom, not prison walls. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
1
24
4
46
Every day spent in prison is injustice against the innocent. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
1
15
Let the light of freedom reach them soon. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
2
11
We will not rest until the innocent are home. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
7
3
23