زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
یاد رکھیے گا ردعمل بڑھتا جائے گا۔ پہلے گزارش کی تھی کہ وہ انکی جڑوں میں بیٹھ جائے گا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
الحمدللّٰہ ARY واحد چینل ہے جو تحریک انصاف کا پشاور کا عظیم جلسہ دکھا رہا ہے، اس وقت ARY کی ریٹنگز اور سوشل میڈیا کے فرینڈز سے ظاہر ہے کہ لوگ کیا دیکھنا چاہتے ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوجاتا،سڑکوں پر رہیں گے،عمران خان کا اعلان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
تحریک انصاف نےالیکشن کمیشن کے ملک بھر میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنےکا فیصلہ کیا ہے،نئ حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہوتی ہیں جب نئ مردم شماری ہو،مردم شماری کے بغیر حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے کے مشن پر ہے
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
نوازشریف کو واپس لانے کا فیصلہ پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف لے جا سکتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
کیا آپ نے اس ٹرینڈ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں آج کا اپنا حصہ ڈالا ہے ؟
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
موجودہ نظام اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے.... فیصلہ کر لیں کہ کس ایک کو بچانا ہے؟؟؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
میں نے کئی ماہ پہلے گزارش کی تھی کہ کوئی ایڈوینچر نہ کرنا۔ پنگا پڑ جائے گا۔ پوچھنا تھا کہ "ہن آرام اے"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کے ابتدائی کارنامے
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
عمران خان کا یہ سوال
پیارے ججز میرا کیا جرم تھا آپ نے رات کے اندھیرے میں عدالتیں لگائیں ؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ہمیشہ کیلیے پیچھا کرے گا ۔
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
کشمیریوں کے لیے ہر دن یکجہتی کا ہے یکجا ہوں گے تو منزل پر پہنچیں گے ورنہ بکھر جائیں گے مزید جیسے بھکرے ہوئے ہیں
#WeWantFreedom
#FreeKashmir
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
Kashmir Solidarity Day is observed across Pakistan to portray solidarity with the Kashmiri people.
@NadiaMa87822981
#WeWantFreedom
@TeamEmerging
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
People of Pakistan pay tribute to the Kashmiri struggle for self-determination. Pakistan stands shoulder to shoulder with its Kashmiri brothers and sisters.
#WeWantFreedom
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
کشمیر کا ہر بچہ برہان وانی ہے
#WeWantFreedom
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے
#WeWantFreedom
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
کشمیری بھارت سے اپنی آزادی اک دن چھین کے لیں گے
#WeWantFreedom
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
عالمی برادری کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا نوٹس لینا چاہیے ۔
#WeWantFreedom
زہرا ایمان کوکب 🇵🇰 retweeted
کشمیر ہمارا ہے سارے کا سارا ہے
#WeWantFreedom














