Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115) header
Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115) profile picture

Social Media Activist Masters in Economics nd Business Administration

Joined July 2021
Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)Photo by Qazi Zaheer Qureshi (@ZQ_115)
ملک میں بڑا بحران آنے والہ ہے ملک میں کچھ وقت کے لیئے صدارتی ایمرجنسی لگنےوالی اسیمبلیاں ٹوٹ پھوٹ کاشکار مکمل ختم! آئین معطل ججوں کے پاور کم کردیے جائیں گے!خان ہنگامی سربراھ کےطور پے آنےوالےہیں! خان عوام کوساری گیم پے اعتماد میں لے گا عوام صبر کریں ملک میں سب کچھ اچھا ہونے والہ.
18
56
8
124
🚨🚨 Breaking News! Some thing big is coming nationally internationally from today 10 nov to 20 nov till dec 15! Inshaallah The release of Khan Sahib is also included. Everything in Pakistan is about to change.
3
10
17
253
شریعت کسی کو قبضے کی زمین پر مسجد یا مدرسہ بنانے کی اجازت نہیں دیتا! نا ہی مذہب کو سیاست کے لیئے استعمال کرنے کی اجازت ہے کون قبضہ ختم کروارہا کیوں کروارہا اس سے کوئی سروکار نہیں بس جہاں کہیں بھی قبضہ ہوختم کیا جائے! فضل الرحمان نواز اور شھباز کےاشارےپر کام کررہاہے تواب بھگتے بھی
1
10
12
189
🚨🚨 Breaking News War has been started in Iran! Many explosions have been heard many parts of Iran!
2
10
27
2,571
آج 7 نومبر سے پاکستان اور دنیا کے لیئے پیچیدہ وقت شروع! آمریکا ایران خوفناک جنگ کا دوبارہ آغاز شھباز زرداری گورنمینٹ کی الٹی گنٹی شروع! ایکدم ہرطرف حالات تبدیل ہونے والے بہت سارے عجیب و غریب حالات ہونے والے! دنیا میں بہت بڑی مندی کا سامنا برے بڑے کاروبار تباھ ہونے والے
2
10
13
184
ٹرمپ ہار کے بعد مزید بدمست ہاتھی بن جائے گا خود تو ذلیل ہوگا آمریکا کو بھی تباھ و برباد کردےگا جلد آمریکا کا دیوالیہ بھی نکلے گا اور انکی سرپرستی میں قائم ہونے والی حکومتیں بھی غرق ہونے والی ہیں! ایران پےایسا بیوقوفانہ حملہ ہونے والہ ہے جس سےدنیا مفلوج ہوجائے گی!
اب معاشی اخلاقی تباہی کا مرکز آمریکا بنے گا! آمریکی عوام اب سڑکوں پے نکلے گی ٹرمپ کے استعفیٰ کا مطالبہ اور مہنگائی مارچ کریں گے! ٹرمپ کے ہارنےسےپوری دنیامیں رجیم چینج ہوجائیں گی!ٹرمپ نوازحکومتوں کےتختےالٹنے والے یہ ٹرمپ کی ہار نہیں پوری دنیا سے آمریکی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگا!
13
14
187
سوشل میڈیا کواستعمال کرتےکئی اچھےدوست اور لوگ ملےلیکن کئی لڑکےلڑکیاں ایسی بھی ملی جو بظاہربہت اچھےمخلص دوستانہ رویہ ہوتاہےلیکن ان میں ایک بری بات دیکھی ہےکہ ضد انا اتنی کہ یہاں انسان پھسل جاتاہےیہ تکبرانہ اندازہی تودراڑکاسبب بنتا ہے زندگی تکبرسےنہیں حلم اوربردباری سےگذاری جاتی ہے
2
11
13
171
After loosing Midterm Election! Trump is coming in new action and new manifesto! #Trump #America #Russia #China
10
29
90
5,250
پہلے ٹرمپ ریپلیکن اکیلا فیصلا کرتا تھا اب مخالف ڈیموکریٹ بھی فیصلے میں شامل ہوگئے! جہاں آمریکن ظلم ہوگاوہاں ٹرمپ کام کرے گااگر کسی اتحادی کوسعودیہ جیسا ملک کو آمریکی مدد کی ضرورت پڑے گی وہاں پھر ڈیموکریٹک اعتراضات کریں گے! کام وہ ہی شیطانوں والے ہونگے لیکن طریقہ واردات تبدیل ہوگا
13
1
15
352
دنیا بھی دیکھ کے حیران ہوتی ہوگی انکا انقلابی لیڈر جیل میں ہے اور ان کنجروں نے کنجر خانہ بنایا ہوا ہے
13
16
319
شھباز شریف اور زرداری الیکشن ہارےتوکیا ہوا! دھاندلی شروع کردی قانون کولتاڑا انصاف کی دھجیاں اڑادیں پاکستان کوذاتی اسٹیٹ بناکرلوٹ مار شروع کردی یہاں تک کہ ملک کا ستیاناس کردیاگیا اب یہ ہی حال آمریکا کیساتھ ٹرمپ کرنے جارہاہےہر کام اپنےمرضی کا کرے گا اکثریت والوں کی دھجیاں اڑادےگا!
1
10
14
215
اب معاشی اخلاقی تباہی کا مرکز آمریکا بنے گا! آمریکی عوام اب سڑکوں پے نکلے گی ٹرمپ کے استعفیٰ کا مطالبہ اور مہنگائی مارچ کریں گے! ٹرمپ کے ہارنےسےپوری دنیامیں رجیم چینج ہوجائیں گی!ٹرمپ نوازحکومتوں کےتختےالٹنے والے یہ ٹرمپ کی ہار نہیں پوری دنیا سے آمریکی اجارہ داری کا خاتمہ ہوگا!
3
12
2
19
482
بہت ساری کہی باتیں آہستہ آہستہ unfold ہورہی ہیں. مولانا ن لیگ کو ذلیل کررہا ہے اور جلدی دیکھیں گے حکومت مولانا کیخلاف ایکشن لے گی! نواز شریف آرمی کیخلاف بولیں گے یی گہماگہمی نومبر میں بڑھتی نظر آئے گی یہاں تک کہ نومبر ن لیگ کے لیئے آخری مہینہ ہوگا Shahbaz sharif Bye Bye!
2
12
18
209
شاه است حسین، بادشاه است حسین دین است حسین، دین پناه است حسین سر داد، نداد دست در دست یزید حقا کہ بنائے لا الہ است حسین انا للہ وانا الیہ راجعون غریبوں کا ساتھی امت محمدیہﷺ کا دوست خواجہ تاج رسول شاھ جمالی ڈیرا غازی خان آج انتقال فرما گئے! اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے
10
13
114
ملک میں خاموش ہلچل مچی ہوئی ہے سندھ کے کئی بیوروکریٹ نیب کے کسٹڈی میں ہیں اسلام آباد میں بھی افسروں اور سیاستدانوں کیخلاف پکڑ دھکڑ شروع! ن لیگ نےلندن پلان بنالیا جس میں بڑوں کیخلاف بیانات کاسلسلہ شروع ہونےوالہ ہے اللہ پاک نےعوام کی سن لی صاحب اقتداروالوں کی آپس میں لڑائیاں شروع
آئندہ 45 دنوں میں ملک میں عجیب ہلچل افراتفری اور احتجاج ہوتے نظر آرہے ہیں! عوام کو ایک سے ایک خوشخبری ملے گی! بڑوں کی جنگ میں عوام تماشہ دیکھے گی! کچھ بھاگنے والے کچھ جیل میں ہونگے! ایک دم حالات تبدیل ہونے والے! عوام تیاری کرے! بہت سارے لوگ ایک دوسرے کے پول کھولنے والے!
2
13
18
114
کوئی سمجھدار مجھے جواب دے تجزیہ کونسا کرنا چاہیے! بظاہرایک پوائنٹ ہےجوسامنےنظر آتی ہےوہ اندر سے ویسی نہیں لیکن جب کوئی سامنے والی خبر چلتی ہےتوسوشل میڈیل مین استریم میڈیا سب اسی پوائنٹ پرہی بات کرتےہیں لیکن اندر سے وہ خبر الٹ ہوتی ہے توتجزیہ سامنےوالی بات کاہو یااندروالی بات کا!
2
13
16
113
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں #OldIsGold Evergreen song
1
10
18
189
پاکستانی عوام پرجوظلم حکمران وقت نےکیےہیں شاید اتناظلم تومنگولوں نےبھی اپنی قوم پے نا کیے ہو! کوئی بھء مخلوق خدا کی آواز نہیں دباسکتا! مظلون کی آہ عرش عظیم کو ہلادیتی ہے! اس ظلم اور بربریت کی سزاسارے حکمران جن جن نےظلم کیا ہے بھگتیں گے! وقت قریب ہے تیاری کروحساب دینےکاوقت آگیاہے
2
14
21
183
پانی اور مچھلی کا ساتھ تب تک ہے جب تک پانی میں جال نہیں اچھالا جاتا! جب جال پھینکا جاتا ہے تو پانی جال سے نکل جاتا ہے اور مچھلی پھنس جاتی ہےبس اتنا ساہے پانی کاساتھ نہیں سمجھے؟ بس اتناسا قیدی نےجب جال پھینک دیا توپانی اور مچھلی کابھی پتہ لگ جائےگا کہ کتناساتھ تھا ایکدوسرے کیساتھ
3
13
23
198
جانےکب ہونگے کم اس دنیاکےغم جینے والوں پہ سدابےجرم وخطا ہوت رہےہیں ستم جانےکب ہونگےکم دنیاکسی طرح بھی اچھی خبریں نہیں دنیامیں عجیب ہلچل افراتفری ہے حتیٰ کہ اگر کسی خاندان (یا باپ) کے100افراد(یا بیٹے) جنگ میں شریک ہونگےتوان میں سےصرف 1 شخص زندہ بچےگااور99ہلاک (شہید) ہو جائینگے
1
13
15
163
یہ افواھ پھیلائی جارہی ہےکہ آمریکی بیڑہ پاکستانی سمندرمیں موجود! دوسری طرف ایپسٹین فائل اوپن اورآمریکن مڈٹرم الیکشن اورٹرمپ پرایران پرحملے کادباؤ! اب انٹرنیشنل پروپیگنڈہ کہ بیڑہ بھی کھڑاہےاور بارڈربھی بندہےکل کوئی حملہ ہوجائےتوالزام پاکستان پےلگایاجاسکے! بارڈربڑےحملےکیوجہ سےبندہے
3
15
16
237