"الوداع ماہِ رمضان🥺❤️
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اود ذوقِ عبادت بڑھا تھا
آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ
الوداع الوداع ماہِ رمضان
اللّٰہ عزوجل ہم نے جو بھی، روزے رکھے جو بھی عبادتیں کی ، جو نماز پڑھی، اللّٰہ انکو قبول فرمائے، جو بھی غلطیاں ہوئی ہیں ہم سب سے اللّٰہ عزوجل ان غلطیوں
1
36
👆🛑 *اس سال فطرانے کی مقدار*
👈 *اپنے اردگرد.. دیکھیے.... صدقہ و خیرات میں کمی نہ کیجیے*
👈 *رمضان کے آخری عشرے میں نیکیوں میں دوڑ لگا دیں* یہ پھیری والے.... ان سے ضرور کچھ نہ کچھ لیجئے....
🌹 *اللہ آپکی نیکیوں کا بہترین قدردان ہے وہ آپکا ایک روپیہ بھی نہیں رکھتا...... .
1
1
44
معاملات میں تاخیر نہیں ہوتی ، بلکہ اللّٰه ان کے لیے صحیح وقت کا انتخاب کرتا ہے۔
*وَكُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ۞*
اور ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے __❤
"جب اہلِ جنت دیدارِ الہی سے لطف اندوز ہوں گے؛ تو جنت کی باقی نعمتیں بُھلا بیٹھیں گے!"
حسن البصری رحمه اللہ
(روضة المحبين : 422)
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی✨🌹🤍
اے اللہ! آپ معاف کرنے والے ہیں اور آپ معافی کو پسند کرتے ہیں پس مجھے معاف فرما دیجیے ....... آمين✨🌹🤍
3
3
50
گروپ والوں کے لیے ایڈوانس عیدی پھر نہ کہنا کہ عیدی نہیں ملی🥲
*خاص ممبرز کے لیے 5000/ پانچ ہزار*😍
*پوسٹ پڑھ کر ری ایکٹ کرنے والوں کے لیے 1000/ ایک ہزار*🥰
*پوسٹ پڑھ کر خالی ہاتھ آگے جانے والوں کے لیے 500/ پانچ سو*😒
باقی جو گروپ میں سوئے رہتے ہیں اُن کے لیے اِس بار کچھ نہیں🫣
اُ
*زندگی ختم ہونی ہے*
*آخرت ہمیشہ کا گھر ہے*
*سو دنیا کی نہیں آخرت کی فکر کریں*
*اپنے رب کو راضی کریں*❤️
لیلۃ القدر سے مراد وہ رات ہے جس میں اللّٰہ تعالیٰ فرشتوں کے لیے ان تمام امور کا فیصلہ فرما دیتا ہے جنھیں ان کے ہاتھوں اگلے برس کی لیلۃ القدر تک انجام پانا ہوتا ہے، مثلاً: بنی آدم کے معاملات کی تدبیر و انتظام، ان کی زندگی اور موت وغیرہ۔
امام بیہقی رحمہ اللّٰہ
(فضائل الأوقات، ٢١
کل کے دن مدینہ منورہ ، طیبہ و طٰبہ، عروس البلاد ،سکون کا قریہ، سلامتی کا مرکز، عشاق کا ٹھکانہ، شہرِ حبیب خدا ﷺ کا موسم کچھ اس طرح سے حسین و خوشگوار رہا ہے۔۔۔۔!!✨♥️💦🫶 #مخفیات


















